DailyVerses.netعنواناتبے ترتیب آیتسبسکرائب
X
Also available in: English

آج کی آیت

زبُور 25:‏6-‏7 - URD
اَے خُداوند اپنی رحمتوں اور شفقتوں کو یاد فرما
کیونکہ وہ ازل سے ہیں۔
میری جوانی کی خطاؤں اور میرے گُناہوں کو یاد نہ کر۔
اَے خُداوند! اپنی نیکی کی خاطِر
اپنی شفقت کے مُطابِق مُجھے یاد فرما۔

ذاتی بائبل پڑھنے کا منصوبہ

کیا آپ ہمیشہ بائبل کو مکمل طور پر پڑھنا چاہتے ہیں، لیکن کیا آپ کو پڑھنے کے دوسرے منصوبوں کو برقرار رکھنے میں دشواری ہو رہی ہے؟سبسکرائبلاگ ان کریں