مجھے تعجب ہورہا ہے کہ ہماری پارٹی کی خواتین سب سے زیادہ تگڑی نکلی ہیں، عمران خان
#PTI
#imranKhanPTI
@ImranKhanPTI
bit.ly/3WH7J89
Siasat.pk
357.8K posts
Pakistan's biggest digital media platform - Discussion forum & News blogs.
- مجھے یہ لوگ ملٹری کورٹ میں لے جائیں گے، سزا دلا دیں گے، انکو لگتا ہے میں ڈر جاؤں گا؟ میں 27 سال سے جدوجہد کر رہا ہوں۔ عمران خان #ImranKhan @ImranKhanPTI bit.ly/3NkiOZN
- " آپ سب ٹکٹ ہولڈرز کو بھی لے جائیں گے تو ہم نئے لوگ کھڑے کرینگے اور وہ بھی جیت جائیں گے ان شاءاللہ " عمران خان #imranKhanPTI Link : t.ly/ZIjx
- اللہ برا وقت آپ کو سکھانے کے لیے اور آپ کا ایمان آزمانے کے لیے بھیجتا ہے۔ کبھی ہار نہیں ماننا۔ عمران خان #imranKhanPTI @ImranKhanPTI bit.ly/3qf6DEv
- ہم نے 22,22 دن جیلیں بھگتا لی ہیں اور مرد حضرات دو دو دن میں گھبرا گئے پارٹی چھوڑ گئے۔ صنم جاوید خان #SanamJavaid @sanamkh22 bit.ly/3C5V0Cy
- کراچی میں سمندری طوفان کا خدشہ ، عمران خان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق عمران خان نے ماضی میں اپنے جلسوں کو سونامی کا نام دے کر طوفان کی راہ ہموار کی۔ سلمان احمد #ImranKhan @sufisal bit.ly/3oT39HA
- میں ہر عدالت میں جاتا ہوں یہ بتانے کیلئے کہ میں قانون سے اوپر نہیں ہوں- عمران خان #ImranKhan @ImranKhanPTI bit.ly/3NkiOZN
- دھاندلی کو ریاست ہی روک سکتی ہے اور یہاں ریاست ہی دھاندلی کروا رہی ہے۔ سلمان اکرم راجہ @salmanAraja bit.ly/3w5ResX
- پیارے عمران مجھے امید ہے آپ اپنی جد و جہد جاری رکھو گے اور انشاء اللہ آپ کامیاب ہو گے، مہاتیر محمد bit.ly/3XaftzR
- "شہید ارشد شریف دیکھ تیرے قاتل زلیل وخُوار"جویریہ صدیق #ArshadSharif @javerias Link : siasat.pk/threads/888324
- جلد وقت تبدیل ہونے والا ہے، آنے والے دنوں میں بڑے سرپرائز دوں گا، عمران خان #imrankhan @ImranKhanPTI bit.ly/3qf6DEv













