Log inSign up
Babar Waryah
231.6K posts
Image
user avatar
Babar Waryah
@Babar778
Follow back 💯 مُردار ہے وہ معاشرہ جہاں مظلوم یہ ناں بتا سکے کہ ظالِم کون ہے - (حضرت امام شافعی رحمتہ اللہ علیہ
Joined January 2018
12.4K
Following
12.8K
Followers
  • user avatar
    Babar Waryah
    @Babar778
    Apr 9, 2024
    Replying to @AhmadJawadBTH
    احمد بھائی آپ اپیل کریں یا کور کمیٹی کے وہ ممبر جو دلیر ہیں اپیل کریں کہ ہمیں 25 لاکھ لوگ چاہیں دہرنے کے لئے اور یہ دہرنا تب تک جاری رہے گا جب تک خان صاحب ہمارے درمیان نہ ہوں یہ دہرنا چاہے سپریم کورٹ کے باہر ہو یا اڈیالہ کے باہر اور اس پر عالمی میڈیا انگیج ہو اوورسیز بھی شامل ہوں
    2.9K
  • user avatar
    Babar Waryah
    @Babar778
    Feb 24, 2023
    جن کو ماؤں سے محبت ہوتی ہے وہ قبروں پر کھڑے ہو کر تصویریں نہیں بناتے بلکہ ان کے لیے نیک کام کرتے ہیں جیو مرشد ❤
    Image
    309
  • user avatar
    Babar Waryah
    @Babar778
    Feb 11, 2023
    سب سے پیاری قوم سندھی ہے نہ کرپشن کے شور کا اثر نہ وڈیرہ سسٹم سے نکلنے کی امنگ " بس تیر کو ووٹ "" بھنگ کا گلاس اور جیے بھٹو😂
    951
  • user avatar
    Babar Waryah
    @Babar778
    Oct 9, 2023
    Replying to @usmansaeedbasra
    مولوی سعد رضوی کا پتہ کرو بندہ غیرت مند ہے کہیں اکیلا بندوق لیکر اسرائیل نہ نکل گیا ہو 😂😂😂
    1.3K
  • user avatar
    Babar Waryah
    @Babar778
    Sep 10, 2023
    Replying to @AhmadJawadBTH
    آج پوری بھارتی قوم جھوم رہی ہے ، ان کی قیادت نے اپنے ملک کو وہ مقام اور عروج دلایا ہے کہ ساری دنیا ان کے قدموں میں جھکی ہوئی ہے ، اور ہم ایک عرب شہزادے کی مِنتیں کر رہیں کہ تھوڑی دیر کے لئے یہاں آ جائے ، افسوس ہم کہاں پہنچ گئے ،،،
    1.4K
  • user avatar
    Babar Waryah
    @Babar778
    Jan 4, 2023
    ہاہاہاہا لطیفہ سنو۔۔۔ احسن اقبال کہتے ہیں کہ ملک کی بہتری کیلیئے سب کو مل کر بیٹھنا ہو گا۔۔۔۔ انی دے او ملک کی 13 پارٹیاں بشمول الیکشن کمیشن اور تمام اندرونی بیرونی طاقتیں مل کر بیٹھے تو ہو 9 ماہ سے۔۔۔۔ یا پھر سیدھی طرح کان پکڑ کر مان کیوں نہیں جاتے کہ عمران خان کے بغیر ملک نہیں
    1.1K
  • user avatar
    Babar Waryah
    @Babar778
    Mar 11, 2023
    قاتل کی یہ دلیل منصف نے مان لی کہ مقتول خود گرا تھا خنجر کے نوک پر 😭💔
    Image
    226
  • user avatar
    Babar Waryah
    @Babar778
    Jan 2, 2023
    ہنسنا منع ہے 🤣 پاکستان کی معیشت پی ٹی آئی سوشل میڈیا کی وجہ سے برباد ہورہی ہے 🤔 اسحاق ڈار🤣🤣
    547
  • user avatar
    Babar Waryah
    @Babar778
    Sep 21, 2023
    Replying to @AhmadJawadBTH
    "عمران خان کے بارے میں کہانیاں گڑھی گئیں کہ نشہ کرتا ہے وہ ساری باتیں ہوا ہوئیں، کہا گیا کہ عمران خان کو جیل میں بند کیا جائے تو انکے اعصاب دم توڑجائیں گے یہ تھیوری بھی دم توڑگئی، خان صاحب فولادی اعصاب کے مالک ہیں"۔مجیب شامی
    1.5K
  • user avatar
    Babar Waryah
    @Babar778
    Mar 6, 2023
    مردم شماری والا اس گھر کی خانہ شماری کرنے گیا تو چار دیواری اور دروازہ تک نہیں تھا۔ مجبوراً پتھر پہ نمبر لگانا پڑا۔ یہ لوگ بھی أئ ایم ایف کے مقروض ہیں ایلیٹ کلاس کی عیاشیوں کی بدولت آج یہ حالت ہے....
    Image
    323
  • user avatar
    Babar Waryah
    @Babar778
    Sep 7, 2023
    Replying to @AhmadJawadBTH
    پہلے تو کچھ پردہ بھی رکھا جاتا تھا اب تو امریکی سفیر صاحب ہر محکمے میں ایسے گھوم پھر رہے ہیں کہ یہ ملک وہ ہی چلا رہے ہیں
    1.4K
  • user avatar
    Babar Waryah
    @Babar778
    Feb 23, 2023
    اسلام آباد GUNS کلب 504 کنال پرائم لوکیشن کوئی کرایہ نہیں اشرافیہ کے لیے مفت وقف پاکستان کو ٹیکس کی نہیں اشرافیہ سے جان چھڑانے کی ضرورت ہے
    225
  • user avatar
    Babar Waryah
    @Babar778
    Feb 5, 2023
    پتہ نہیں آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک والے مجھے جانتے بھی ہیں کہ نہیں !
    Image
    426
  • user avatar
    Babar Waryah
    @Babar778
    Oct 2, 2023
    Replying to @intazarpanjutha
    پٹواریو اب دل پر ہاتھ رکھ کے قسم کھا کر بتاو سائفر تھا یا نہیں 😛
    2.6K

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement