قاری کی رائے

فاطمہ سلوی(سنبھل اترپردیش مغرب)

محترمہ چیف ایڈیٹر و ایڈیٹر صاحبہ!السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ ھادیہ ای میگزین کا جنوری ۲۰۲۶ء کا شمارہ ایک سنجیدہ اور معیاری علمی کاوش کے طور پر سامنے آتا ہے۔ اس شمارے میں شامل مضامین، موضوعات کا انتخاب، اسلوب کی سنجیدگی اور فکری توازن کے اعتبار سے قابلِ توجہ...

flip-book-link mazboon-web-link

ڈیجیٹل اقدار (Digital Ethics)

ڈاکٹرخان مبشرہ فردوس

دیکھتے ہی دیکھتے ٹیکنالوجی نے زندگی کے ہر شعبے میں اپنی جگہ بنالی ہے۔ ہر فرد دانستہ و نادانستہ ٹیکنالوجی سے اتنا جڑ گیا ہے کہ اس کے بغیر زندگی گزارنا ناگزیر ہوگیا ہے۔ اس ٹیکنالوجی نے انسانی ذہن کو مکمل طور پر اس طرح جکڑ لیا ہے کہ وہ ہر بات جاننا چاہتا ہے اور ضروری و...

flip-book-link mazboon-web-link

درس قرآن

حبيبہ مدنى صالحاتى

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تُحَرِّمُوا طَيِّبَاتِ مَا أَحَلَّ اللَّهُ لَكُمْ وَلَا تَعْتَدُوا ۚ إِنَّ اللَّهَ لَا يُحِبُّ الْمُعْتَدِينَ. وَكُلُوْا مِمَّا رَزَقَكُمُ اللّٰهُ حَلٰلًا طَیِّبًا۪، وَّاتَّقُوا اللّٰهَ الَّذِیْۤ اَنْتُمْ بِهٖ مُؤْمِنُوْنَ. (سورۃ...

flip-book-link mazboon-web-link

درس حدیث رمضان المبارک: غیبت سے نجات کا مہینہ

صفيه فاطمه

رمضان المبارک اللہ تعالیٰ کی وہ عظیم نعمت ہے، جو ہر سال مومنوں کو اپنا محاسبہ کرنے اور اپنی اصلاح کا سنہرا موقع فراہم کرتی ہے۔ یہ مہینہ صرف بھوک اور پیاس برداشت کرنے کا نام نہیں، بلکہ نفس کی تربیت، اخلاق کی پاکیزگی اور اللہ تعالیٰ کے قرب کے حصول کا ذریعہ ہے۔ روزے کا...

flip-book-link mazboon-web-link

حکمت کے موتی

انتخاب و ترتیب: سالم برجیس

شکر گزاریقدرت کا سارا نظام اصولوں کے تابع ہے۔ بڑے آدمیوں کی پیدائش کے بھی تو کچھ اصول ہوں گے۔ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ بڑے آدمی انعام کے طور پر دیے اور سزا کے طور پر روک لیے جاتے ہیں۔ عطا تو اسی کے حق میں ہوتی ہے جو حق دار ہو۔ آخر قدرت ایک سپاس نا آشنا قوم کو بڑے...

flip-book-link mazboon-web-link

ڈیجیٹل دنیا تحفظات اور ڈیٹاکس

زہرہ فاطمہ قاضی فہیم الدین

آج کل ہماری صبح سورج کی روشنی سے نہیں بلکہ موبائل کی اسکرین کی روشنی سے ہوتی ہے۔ اسی لیے ’’سیفر انٹرنیٹ ڈے‘‘(محفوظ انٹرنیٹ کا عالمی دن) منانے کا مقصد صرف یہ ہے کہ ہم ایک لمحے کے لیے رکیں اور سوچیں کہ یہ ٹیکنالوجی، جو ہماری زندگی کا سب سے اہم حصہ بن چکی ہے، ہمیں فائدہ...

flip-book-link mazboon-web-link

زکوٰۃسے مستحق کو غنی بنائیے!

ایچ عبدالرقیب

اسلام کا تیسرا بنیادی ستون زکوٰۃ ہے۔ قرآن مجید کی بہت سی آیات میں ایمان کے بعد صرف دو اعمالِ صالحہ کا تذکرہ آیا ہے: ایک نماز، دوسرا زکوٰۃ۔ یہ اس بات کی دلیل ہے کہ نماز اور زکوٰۃ کے درمیان گہرا ربط ہے اور ایک مسلمان کے اسلام کی تکمیل ان دونوں سے ہوتی ہے۔ لیکن آج...

flip-book-link mazboon-web-link

غذا

ندا کوثر شیبانی

لگی بھوک زوروں کی اک شب مجھے کہا میں نے اماں سے کچھ دیجیے کچھ ایسا جو کھٹا ہو نمکین ہو سوس ایسا ڈالو جو رنگین ہو ایک بریڈ مکھن میں لپٹا ہوا وہ پیزا کہ برگر یا ہو پاستا ہو ممکن اگر چپس ہی دیجیے میگی یا چاؤمن یا ہوں کرکرے لگتے ہیں یہ موموز مجھ کو بھلے فرائنگ سموسے تو...

flip-book-link mazboon-web-link

صحافت کا اک مرد درویش تھاپرواز رحمانی مرحوم کے لیے

خان حسنین عاقب

ہوا نے کیا آج گُل اک چراغ اجالوں کا داعی وہ روشن دماغ قلم کی صداقت پہ اس کا یقیںقلم تھی امانت، وہ اس کا امیں خبر اور نظر کا تھا وہ پاسباں وہ نیکی کی قوت کا تھا ترجماں خبر معتبر تھی، نظر معتبر حصولِ مقاصد پہ اس کی نظر وہ ‘دعوت‘ کا داعی، مزاج آشنا وہ سچائی کا ہم نفس،...

flip-book-link mazboon-web-link

آمد رمضان

ساجدہ منور فلاحی

ہے مژدہ عاشقانِ صوم! رمضاں آنے والا ہے پھلیں گی نیکیاں، وقت بہاراں آنے والا ہے رکھیں قابو میں سب مومن عطش، جوع اور نفس اپنے مرض روحانی جسمانی ہوں، درماں آنے والا ہے مواسات اور غم خواری، عطا، انفاق کا موسمہر اک کے واسطے رزقِ فراواں آنے والا ہے خدائے پاک نے اس ماہ...

flip-book-link mazboon-web-link

پرواز فکر، پرواز کردار پرواز رحمانی صاحب

ڈاکٹر احمد عروج مدثر

کچھ لوگ محض افراد نہیں ہوتے، وہ ایک عہد کی علامت بن جاتے ہیں۔ ان کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں رہتا، ان کی آواز کسی ایک اخبار تک محدود نہیں ہوتی اور ان کی موجودگی محض جسمانی نہیں، بلکہ فکری اور اخلاقی ہوتی ہے۔ پرواز رحمانی صاحب بھی ایسے ہی لوگوں میں سے تھے۔ وہ صحافی...

flip-book-link mazboon-web-link

مطالعہ کیسے کیا جاتا ہے؟

ڈاکٹر احمد عروج مدثر

ہم ایک عجیب عہد میں زندہ ہیں۔ پڑھنے کا وقت شاید تاریخ میں کبھی اتنا زیادہ نہیں تھا اور گہرے مطالعہ کا ذوق شاید کبھی اتنا کم نہیں تھا۔ ہم دن بھر اسکرین پر سرکتے ہوئے الفاظ پڑھتے رہتے ہیں، مگر جب کتاب سامنے آتی ہے تو ذہن بوجھل ہونے لگتا ہے۔ چند صفحات کے بعد طبیعت اُکتا...

flip-book-link mazboon-web-link

روزہ:تزکیۂ نفس کا بہترین ذریعہ

سعادت جہاں پیکر

نفس انسانی ہمہ وقت مختلف بہانوں سے روح انسانی کو ’’احسن تقویم‘‘ کی بلندیوں سے ’’اسفل السافلین‘‘ کی پستیوں میں ڈھکیلنے کے لیے سر گرداں رہتا ہے۔ نفس کے بے لگام گھوڑے کو قابو میں لانے کے لیے اس کی ماہیت، اس کے افعال اور ان افعال کے اسباب سے آگاہی لازم ہے، تاکہ موثر طور...

flip-book-link mazboon-web-link

زوجین کے درمیان سسرالی رشتوں کی مداخلت

رہ نمائی: ڈاکٹر خان مبشرہ فردوس

سوال:میری شادی کو چار سال ہوگئے ہیں، میرے شوہر اپنا ہر فیصلہ اپنے والدین سے پوچھ کر کرتے ہیں۔ میرے سسر کی اتنی مداخلت ہماری زندگی میں ہے کہ میرے بچوں کے فیصلوں پر بھی میرا کوئی حق نہیں ہے، اسی وجہ سے میں اپنے شوہر سے علاحدگی چاہتی ہوں کیوں کہ رات دن جھگڑے ہوتے...

flip-book-link mazboon-web-link

صنفی بنیاد پر تشددخاموشی سے آگے حقیقت کو سمجھنے کی ضرورت

ڈاکٹر رفیعہ نوشین

صنفی بنیاد پر تشدد (Gender-Based Violence) آج کی دنیا میں انسانی حقوق کی سب سے سنگین اور وسیع پیمانے پر پائی جانے والی خلاف ورزیوں میں سے ایک ہے۔ یہ مسئلہ عمر، طبقے، مذہب، قومیت اور ثقافت کی تمام سرحدوں کو عبور کرتا ہے۔ اکثر یہ گھروں کی چار دیواری کے اندر چھپا رہتا...

flip-book-link mazboon-web-link

باطن کا بوجھ اور انسان کی ٹوٹتی ہوئی کیفیت

خان شبنم بنت فاروق

انسان کے دل پر پڑنے والا بوجھ ہمیشہ بڑے گناہوں سے نہیں آتا، بلکہ اکثر وہ چھوٹے چھوٹے گناہ ہوتے ہیں، جو آہستہ آہستہ دل کو بوجھل کر دیتے ہیں۔ ہر معمولی لغزش، ہر نظرانداز کی گئی خطا، دل پر ایک نیا بوجھ ڈال دیتی ہے۔ ابتدا میں یہ بوجھ محسوس نہیں ہوتا، مگر جب گناہوں کا...

flip-book-link mazboon-web-link

(باب دوم)ماں کی دعا

مسفرہ مرجان

رات کے اندھیرے میں غزہ کی گلیاں سونی تھیں۔صرف کہیں کہیں سے بمباری کی آواز آتی اور پھر فضا میں دھواں پھیل جاتا۔یوسف اپنے چھوٹے سے کمرے میں جاگا بیٹھا تھا۔اس کے ہاتھ کانپ رہے تھے، مگر دل میں ایک عجیب سی روشنی تھی۔اس نے اپنی ماں کو پکارا،’’امی۔۔۔ کیا اللہ واقعی ہماری...

flip-book-link mazboon-web-link

روشنی کی طرف تیرو ماریہ!

ترجمہ: ساجد حسین

اکتوبر ۱۹۱۷ء کی ایک سرد اور خوفناک رات تھی۔ بحرِ اوقیانوس میں ایک مسافر جہاز، جو اٹلی سے تارکینِ وطن کو نیویارک لے جا رہا تھا، اچانک ایک شدید طوفان کی لپیٹ میں آ گیا۔ جہاز میں سوار ایک اٹھائیس سالہ بڑھئی انتونیو روسو (AntonioRusso) اپنی پانچ سالہ بیٹی ماریا روسو...

flip-book-link mazboon-web-link

تربیت اولاد میں والدہ کا کردار

ڈاکٹر تمنا مبین اعظمی

اللہ رب العزت کی بے شمار نعمتوں میں سے ایک بے حد عظیم نعمت اولاد ہے۔ جب نعمت اتنی بڑی ہے اور ایک عظیم ہستی کی طرف سے ہے تو اس کی دیکھ بھال اور قدر دانی بھی ایسی ہو جو اس کے شایان شان ہو۔تربیت اولاد اتنی اہم ، نازک، طویل آزما اور صبر آزما ذمہ داری ہے کہ اگر والدین...

flip-book-link mazboon-web-link

بچوں کی اچھی تعلیم دے رہے ہیں جاوید

منیش شانڈلیا

۴۱؍ سال کے جاوید بیت النصر کے سب سے پرانے ممبران میں سے ایک ہیں۔ کچھ دہائیوں پہلے بیت النصر کو اپنا کام کاج بند کرنا پڑا تھا۔ جاوید اس سے پہلے سے بیت النصر کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں۔ جاوید نے جب کباڑ کا کاروبار شروع کیا اس وقت سال 2016ء میں انھوں نے نئے سرے سے بیت النصر کی...

flip-book-link mazboon-web-link

ریاست، شناخت اورایک مسلسل سوال!

ادیبہ مسکان

حالیہ برسوں میں بھارتی سیاست میں مذہب کا کردار محض ثقافتی یا سماجی سطح تک محدود نہیں رہا، بلکہ یہ ریاستی پالیسی، انتخابی حکمتِ عملی اور عوامی بیانیے کا ایک مرکزی جزو بن چکا ہے۔ یوٹیوب پر نشر ہونے والی بحث ”Hinduism ‘‘Needs Protection from Hindutvaاسی بدلتی ہوئی سیاسی...

flip-book-link mazboon-web-link

احساس نامہ

روشن پروین

وقت 5:30 بجے تھے۔آسمان میں دھیرے دھیرے اندھیرا چھا رہا تھا۔ دن میں ہلکی پھلکی بارش ہونے کی وجہ سے موسم ٹھنڈا ہو گیا تھا۔’’دیکھو نا میرے اکاؤنٹ میں مسئلہ ہوگیا ہے، رقم کی منتقلی نہیں ہو رہی ہے۔‘‘فضا نے پریشانی کے عالم میں کہا اور اپنا فون نور کو تھما دیا۔ اچھا میں...

flip-book-link mazboon-web-link

ایران میں احتجاج صہیونی ایجنڈا

پروفیسر ایاز احمد اصلاحی (لکھنؤ یونیورسٹی)

ایران میں رونما ہونے والے موجودہ حالات کے بارے میں درست ترین موقف کا خلاصہ یہ ہے کہ یہ احتجاج ایرانی عوام کی خود رو تحریک نہیں، بلکہ امریکہ اور اسرائیل کے ایک منظم اور واضح منصوبے کا حصہ ہیں۔ موجودہ امریکی حکومت عملاً صہیونی ایجنڈے کی آلۂ کار بن چکی ہے، جس کی سمت...

flip-book-link mazboon-web-link

ٹریفک کے ہیرو

تحسین عامر

جنگل کے اسکول میں چھٹی کی گھنٹی بجی تو سب جانور خوشی سے اچھل پڑے۔خرگوش چکّو، بندر مانو اور کچھوا ٹومی اکٹھے گھر جانے نکلے۔سڑک کے کنارے پہنچ کر مانو نے ہنستے ہوئے کہا:’’دوستوں! آج میں سب سے پہلے سڑک پار کروں گا۔ اچھا؟‘‘چکّو نے چھلانگ لگائی۔ ’’کیوں نہیں! میں تو تم سے...

flip-book-link mazboon-web-link

شجر کاری کی اہمیت

ساجدہ منور فلاحی

سین یہ ہے کہ آج اسکول کا لاسٹ ڈے ہے۔ موسم سرما کی تعطیل ہو رہی ہے۔ سارے بچے خوشی سے دمکتے ہوئے چہرے کے ساتھ اپنے دوستوں کو اللہ حافظ کہتے ہوئے اپنے اپنے گھروں کو روانہ ہو رہے ہیں۔زہیب: پیارے دوست 15 دن کے بعد ان شاءاللہ ایک سرپرائز گفٹ کے ساتھ ملاقات ہوگیزہیب: اللہ...

flip-book-link mazboon-web-link

شادی شدہ عورت کا حق ملکیت و تصرف

ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی

سوال:کچھ لڑکیاں ڈاکٹر ہیں یا UPSC کے ذریعے سول سروسز میں جاب کر رہی ہیں، وہ سوچتی ہیں کہ والدین نے بہت غربت کے باوجود ان کو اعلیٰ تعلیم دلوائی، اس لیے ان کا حق ہے کہ ان کی مالی کفالت کی جائے۔ ایسی کچھ لڑکیوں کے بھائی ہوتے ہیں، لیکن وہ غربت کی وجہ سے والدین کی کفالت کی...

flip-book-link mazboon-web-link
Image

Advertisements