منصفانہ رائیڈز
اُس قیمت پر
جس پر آپ دونوں متفق ہوں
منصفانہ ڈیلز
ڈیلیوری ،
کارگو اور کھانےمیں
منصفانہ انتخاب
اور مواقع
سب کے لیے
inDrive کے لوگ
ہمیشہ حدیں عبور کر کے
آگے بڑھتے ہیں۔
گروسریز کی ڈیلیوری،
تیز اور مناسب قیمت پر
کراچی میں دستیاب ہے۔
inDrive ایپ
ایک ایپ، بہت ساری سروسز
شہر کی رائيڈز
ہمیشہ اچھی رائیڈز، منصفانہ قیمت پر
شہر سے شہر
آرام کا انتخاب کریں، منصفانہ قیمت پر- پورے سفر کے دوران۔
ڈیلیوری
کاروباراورافراد، دونوں کے لیے ایکسپریس ڈیلیوری۔
گروسریز
30 منٹ میں گروسریز کی ڈیلیوری
تحفظ
آپ کا تحفظ ہماری ترجیح ہے
حفاظت پرسمجھوتہ ممکن نہیں۔.
ہم پوری کوشش کرتے ہیں کہ inDrive کے ساتھ ہرکسی کے لیے، ہمیشہ، ہر رائیڈ محفوظ ہو کیونکہ حفاظت ہماری پہلی ترجیح ہے۔
ابھی inDrive پر
سوشل امپیکٹ: تبدیلی لانا
ہم صرف گاڑی نہیں چلاتے - ہم بااختیار بناتے ہیں۔ inDrive کے سماجی منصوبے مقامی کمیونٹیز کو تعلیم، فنون، کھیل اور مساوی مواقع فراہم کرتے ہیں۔
مزید جانیںہمارے سوشل منصوبوں کے بارے میں تازہ ترین خبریں
ہمارے منصوبوں کی کامیاب کہانیاں جانیں
تمام خبریں پڑھیں