پاکستان: ’بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت پر اپوزیشن جماعتیں برہم

پاکستان کی اپوزیشن جماعتوں نے حکومت کے اس فیصلے پر شدید تنقید کی کہ اس نے پارلیمنٹ کی منظوری کے بغیر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 'بورڈ آف پیس‘ میں شرکت کا اعلان کیا، اور مطالبہ کیا کہ مکمل مشاورتی عمل کے بغیر کسی بھی رسمی شمولیت کو واپس لیا جائے۔

شہباز شریف حکومت نے ایک دن قبل غزہ امن منصوبے کے نفاذ میں معاونت کے لیے قائم کیے گئے نئے بین الاقوامی فورم، ٹرمپ کے 'بورڈ آف پیس‘ میں شامل ہونے کی دعوت قبول کی تھی۔

د داعش زرګونه وسلوال او د کورنیو غړي یې د سوریې زندانونو کې بندیان دي

روانه میاشت د سوریې (شام) په شمال ختیځ کې د کردانو په مشرۍ د شام جمهوري ځواکونو چټک

پریس ریلیز: آئی ایس ایس آئی نے پاکستان اکیڈمی آف لٹرز کے ‘رائیٹرز ریزیڈنسی... (ISSI - Institute of Strategic Studies Islamabad)

(Source: ISSI - Institute of Strategic Studies Islamabad) Press Releases پریس ریلیز: آئی ایس ایس آئی نے پاکستان اکیڈمی آف لٹرز کے 'رائیٹرز ریزیڈنسی پروگرام' کے وفد کی میزبانی کی
By
ISSI Web Administrator -

January 23, 2026 8


پریس ریلیز
آئی ایس ایس آئی نے پاکستان اکیڈمی آف لٹرز کے 'رائیٹرز ریزیڈنسی پروگرام' کے وفد کی میزبانی کی
جنوری 22, 2026

مظفرآباد:26جنوری کو بھارتی یوم جمہوریہ کے موقع پر یوم سیاہ منایا جائے گا

مظفرآباد:کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ اور جموں کشمیر لبریشن سیل کے زیرِ اہتمام 26جنوری کو بھارتی یومِ جمہوریہ کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں یومِ سیاہ منایا جائے گا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اس

وادی کشمیر میں مختلف مقامات پر جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی

سرینگر:غیر قانونی طورپربھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں وادی کشمیر کے متعدد مقامات پر تیز ہوائوں کے باعث جنگلات میں لگی آگ بھڑک اٹھی ہے۔

طالبان حکومت میں لاکھوں افراد شدید بھوک اور جان لیوا مشکلات کا سامنا کر رہے ...

افغان طالبان نے انٹرنیشنل کمیٹی آف ریڈ کراس کے عملے کواب محفوظ راستہ نہ دینے کا اعلان کردیا ہے۔انہوں نے الزام عائد کیا کہ عالمی ریڈ کراس کابل کی جیل میں طالبان قیدیوں کی مدد کرنے میں ناکام رہی ہے۔

حکومت ساڑھے 3 سال سے عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرانے کیلئے متحرک، رپورٹ پیش

اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست سے متعلق پی ٹی اے کی رپورٹ پیش کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرانے کے لیےحکومت کی

ہائی بلڈ پریشر کو معمول پر لانے کا نہایت آسان طریقہ

بلند فشار خون یا ہائی بلڈ پریشر ایک عام مرض ہے اور آج کل اکثر افراد اس مرض کا شکار ہوجاتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق روزمرہ کی ایک معمولی سی عادت سے ہائی بلڈ پریشر میں کمی لائی جاسکتی ہے۔

ایک تحقیق کے مطابق سیڑھیاں چڑھنا جسم میں خون کے بہاؤ کو معمول پر رکھتا ہے جس سے ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ کم ہوتا ہے۔

3rd Shaban Birthday Anniversary of Imam Hussain (A.S.)

Imam Hussain (A.S.), the Doyen of the Martyrs, the Grandson of the Holy Prophet of Islam (S.A.W.), the Chief of the Youth of Paradise who saved Islam from complete destruction by his great sacrifice at the battlefield of Karbala was born in the holy city of Madinah on the 3rd day of the month of Shaban in the fourth year after the Hijrah.

On the Auspicious and Solemn occasion of the Birthday Anniversary of the “Great Savior of Islam” We extend our Joyous and Happy Greetings and Felicitations to all the followers and lovers of Holy Ahlul Bayt (A.S.) around the world.

اسرائیل کی غزہ جنگ بندی کی خلاف ورزیاں، 3 صحافیوں سمیت مزید 15 فلسطینی شہید

اسرائیل کی جانب سے غزہ جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری ہیں اور تازہ حملوں میں مزید 15 فلسطینی شہید ہوگئے۔

عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں اسرائیلی حملوں میں کل سے اب تک 2 بچوں اور 3 صحافیوں سمیت 15 فلسطینی شہید ہوئے۔

انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ: زمبابوے کو شکست دیکر پاکستان اگلے مرحلے میں پہنچ گیا

آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان نے زمبابوے کو 8 وکٹ سے شکست دے کر اگلے مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

شدید سردی کے باعث غزہ میں تین ماہ کا شیر خوار بچہ دم توڑ گیا

مرکزاطلاعات فلسطین



غزہ کی پٹی میں بے گھر فلسطینیوں کے خیموں پر ٹوٹ پڑنے والی شدید سردی کی لہر کے نتیجے میں آج بروز جمعرات صبح ایک شیر خوار بچہ جان کی بازی ہار گیا جبکہ قابض اسرائیل کی مسلط کردہ جنگ اور محاصرے کے باعث شہری گزشتہ کئی ماہ سے بدترین انسانی اور طبی حالات کا شکار ہیں۔



طبی ذرائع نے بتایا کہ علی ابو زور نامی تین ماہ کا معصوم بچہ درجہ حرارت میں شدید کمی اور خیموں میں حرارت کے کسی بھی انتظام کی عدم دستی کے باعث جاں بحق ہوا۔ یہ سانحہ ایسے وقت پیش آیا ہے جب موسمی دباؤ اور سخت سردی کے اثرات جنگ کے نتیجے میں بے گھر ہونے والے ہزاروں فلسطینی خاندانوں کو مسلسل اپنی لپیٹ میں لیے ہوئے ہیں۔

امریکی پابندیاں فلسطینی عوام کی آواز دبانے کی کوشش، نظرثانی کی جائے: بیرون ملک فلسطین کانفرنس

مرکزاطلاعات فلسطین



سمندر پار فلسطینیوں کی ترجمان کانفرنس کے نائب سربراہ ماجد الزیر نے کہا ہے کہ امریکی انتظامیہ کی جانب سے کانفرنس کو وزارتِ خزانہ کی پابندیوں کی فہرست میں شامل کرنے کا فیصلہ فلسطینی عوام کے خلاف امریکہ کی اندھی اور جانبدارانہ پالیسی میں ایک نیا اضافہ ہے جو قابض اسرائیل اور اس کی جابرانہ غیر قانونی اور غیر انسانی پالیسیوں کی مکمل سرپرستی کا تسلسل ہے۔

سلوینیا کا غزہ سے متعلق امریکی امن کونسل میں شمولیت سے انکار

مرکز اطلاعات فلسطین



سلووینیا کے وزیرِ اعظم رابرٹ گولوب نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک غزہ کے حوالے سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے قائم کی جانے والی امن کونسل میں شرکت نہیں کرے گا حالانکہ اس مقصد کے لیے سلووینیا کو باضابطہ دعوت موصول ہوئی تھی۔



بدھ کے روز ایک صحافتی کانفرنس میں رابرٹ گولوب نے کہا کہ سلووینیا بین الاقوامی قانون اور اقوام متحدہ کے منشور پر مبنی عالمی نظام سے اپنی وابستگی پر قائم ہے۔

قابض اسرائیلی فوج کی غزہ میں زمینی مسماری فضائی اور توپخانے کی بمباری جاری

مرکزاطلاعات فلسطین



قابض اسرائیلی افواج غزہ کی پٹی میں سیز فائر کی مسلسل خلاف ورزی کرتے ہوئے آج مسلسل 103ویں روز بھی فضائی اور توپخانے کی بمباری اندھا دھند فائرنگ اور دھماکہ خیز مسماری کی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں جن کے نتیجے میں سینکڑوں فلسطینی شہید اور زخمی ہو چکے ہیں۔