مندرجات کا رخ کریں

صفحۂ اول

ویکی لغت سے

Image

ایک آزاد لغت، جس میں ہر شخص ترمیم کر سکتا ہے۔ اس وقت مختلف زبانوں کے الفاظ کی تعداد 26,058 ہے

اور 9 متحرک صارفین ہیں۔

جمعرات 17 شعبان 1447ھ مطابق 5 فروری 2026ء

Image منتخب لفظ

اُصْطُرْلاب Image

Image مَعانی

یہ لفظ یونانی زبان کے ”ἄστρον“ (ástron ستارہ) اور ”λαμβάνω“ (lambánō حاصل کرنا) سے ماخوذ ہے۔ ہندی زبان میں بھی اِس کا ترجمہ ”لاب لینا“ سے کیا گیا جس کے معنی فائدہ یا نفع ہیں۔ یہ عربی میں معرّب ہو کر آسترولاب بنا اور بعد ازاں تلفظ اُصْطُرْلاب یا اَصْطُرْلاب رائج ہوا۔

  1. فلکیات کا ایک پیتل کی دھات سے بنا مدور قرص نما قدیم آلہ جو زمانہ قدیم سے زمین کی جغرافیائی سطح اور ناہموار سطح کی پیمائش کے لیے مستعمل ہے۔ قرون وسطیٰ کے زمانہ میں یہ آلہ فلکیات اور ریاضی کے اہم ترین آلات میں شمار کیا جاتا تھا۔ اصطرلاب پر بنے خطوط اور نشانات کے ذریعے اجرام فلکی کی بلندیاں معلوم کی جاتی تھیں۔


Image آج کا ترجمہ

زَعْفَرَان
فرانسیسی:
Safran
انگریزی:
Saffron

Image فہرست ویکی لغت

فہرست: کُل صفحات  · جدید صفحات  · اجزائے کلام  · بنیادی زمرے  · بلحاظ زبان

آ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

A a B b C c D d E e F f G g H h I i J j K k L l M m N n O o P p Q q R r S s T t U u V v W w X x Y y Z z

Image عام اغلاط

0
عموماً کہا جاتا ہے: مجھے اسٹیشن پر ریل گاڑی کے لیے کافی انتظار کرنا پڑا
لیکن درست جملہ یوں ہوگا: مجھے اسٹیشن پر ریل گاڑی کے لیے خاصا انتظار کرنا پڑا
اس لیے کہ: کافی کا مطلب ہوتا ہے کفایت کرنے والا، جو ضرورت کے مطابق ہو، لہذا اس لفظ کو زیادہ کے معنی میں استعمال نہیں کرنا چاہیے،
اس کے بجائے، بہت، زیادہ، خاصا جیسے الفاظ استعمال کیے جا سکتے ہیں۔ (حوالہ)

Image اقتباس

0
اردو ہندی دو الگ زبانیں نہیں۔۔۔اگر چہ اردو ادب اور ہندی ادب دو مختلف اور آزاد ادب ہیں، لیکن اردو اور ہندی دو مختلف زبانیں نہیں ہیں۔
گیان چند جین

Image مجلس ویکی لغت

ویکی لغت کم وبیش 170 لغات کا کثیر زبانی منصوبہ ہے، جو آزاد، درست، مربوط، متنوع اور غیر جانبدار لغت بنانے کے لیے ہر کسی کو ترمیم کی اجازت دیتا ہے۔ اردو نسخہ 2005ء میں شروع ہوا۔ آپ ویکی لغت کی تعمیر و تحسین میں ہمیشہ مدد کر سکتے ہیں، اور نئی تعریفات ترمیم اور تخلیق کر کے ویکی برادری کے تعاون سے اس کو بہتر بنا سکتے ہیں۔ تجاویز کے لیے معاونت کا حصہ ملاحظہ کریں یا اداریاتی طریقوں، لغت کی پالیسیوں اور تیکنیکی مسائل کے بارے میں سوال کرنے کے لیے دیوان عام کا رخ کریں۔


ویکی لغت ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن کا ایک غیر منافع بخش منصوبہ ہے، اس کے علاوہ ویکیمیڈیا کے کئی اور منصوبے بھی ہیں:

Image

ویکیپیڈیا
آزاد دائرۃ المعارف

Image

ویکی کتب
آزاد بین اللسانی کتب خانہ

Image

ویکی اخبار
آزاد مواد خبریں

Image

ویکی ماخذ
آزاد دار الکتب

Image

ویکی انواع
انواع کا معلومات نامہ

Image

ویکی اقتباس
اقتباسات کا مجموعہ

Image

ویکی ذخائر
میڈیا مخزن

Image

میٹا ویکی
ویکیمیڈیا منصوبہ تنسیق

Image

ویکی جامعہ
آزاد سیکھنے کے آلات

Image

ویکی سفر نامہ
سفر کی معلومات

Image

ویکی ڈیٹا
آزاد معلومات پر مبنی


• ویکی لغت کے صفحہ اول کا نیا ورژن حاصل کرنے کے لیے، کیش سرور کو کھولیں•
ویکی لغات کی فہرست | اردو ویکی لغت کے اعداد و شمار