آزادی سے بولیں

میسجنگ کے ایک مختلف تجربے کو "ہیلو" کہیں۔ پرائیویسی پر غیر متوقع توجہ، ان تمام فیچرز کے ساتھ مل کر جن کی آپ توقع کرتے ہیں۔


Signal حاصل کریں

Image Image

Signal کیوں استعمال کریں؟

یہ جاننے کے لیے نیچے تلاش کریں کہ Signal ایک سادہ، طاقتور اور محفوظ میسنجر کیوں ہے

عدم تحفظ کے بغیر شیئر کریں

اسٹیٹ آف دی آرٹ اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن (اوپن سورس Signal پروٹوکول کے ذریعہ چلنے والا) آپ کی گفتگو کو محفوظ رکھتا ہے۔ ہم آپ کے میسجز نہیں پڑھ سکتے یا آپ کی کالز نہیں سُن سکتے، اور کوئی دوسرا بھی ایسا نہیں کر سکتا۔ پرائیویسی ایک اختیاری موڈ نہیں ہے - یہ اسی طرح ہے جس طرح Signal کام کرتا ہے۔ ہر میسج، ہر کال، ہر بار۔

Image

کچھ بھی بولیے

ٹیکسٹ، صوتی میسجز، تصاویر، ویڈیوز، GIFs اور فائلیں مفت شیئر کریں۔ Signal آپ کے فون کا ڈیٹا کنکشن استعمال کرتا ہے تاکہ آپ SMS اور MMS کی فیس سے بچ سکیں۔

Image

آزادی سے بولیں

زیادہ فاصلے کے اضافی اخراجات کے بغیر، شہر میں یا سمندر پار رہائش پذیر لوگوں کو صاف شفاف وائس اور ویڈیو کالز کریں۔

Image

پرائیوسی کو برقرار رکھیں

انکرپٹڈ اسٹیکرز کے ساتھ اپنی گفتگو میں اظہار کی ایک نئی تہہ شامل کریں۔ آپ اپنا اسٹیکر پیک بھی بنا اور شیئر کر سکتے ہیں۔

Image

گروپس کے ساتھ مل کر چلیں

گروپ چیٹس سے اپنے خاندان، دوستوں، اور ساتھیوں سے جڑے رہنا آسان ہو جاتا ہے۔

Image

کوئی اشتہار نہیں۔ کوئی ٹریکر نہیں۔ کوئی مذاق نہیں.

Signal میں کوئی اشتہارات ، کوئی وابستہ مارکیٹرز ، اور نہ ہی کوئی گھناؤنی ٹریکنگ ہے۔ لہذا ان لمحوں کو ایسے افراد کے ساتھ شیئر کرنے پر توجہ دیں جو آپ کے لئے اہم ہیں۔

Image

سب کے لیے مفت

Signal ایک آزاد غیر منفعتی ادارہ ہے۔ ہم کسی بڑی ٹیک کمپنیوں سے منسلک نہیں ہیں، اور ہمیں کبھی بھی ایسی کوئی کمپنی خرید نہیں سکتی۔ آپ جیسے لوگوں کی گرانٹس اور عطیات کے ذریعے ہی ترقی کی معاونت ہوتی ہے۔

Signal کے لیے عطیہ کریں

Image