یہ ویب سائٹ کارکردگی کو بہتر بنانے اور صارف کے تجربے کو بڑھانے کے لیے کوکیز کا استعمال کرتی ہے۔تخدم. ×
EN HR DE NL ES PT IT NO RU FR CS JA KO HU TH TL TR ID SK PL AR UR

اپنے براؤزرمیں جاواسکریپٹ کو کیسے فعال بنائیں

آجکل تقریباً تمام ویب صفحات جاواسکریپٹ پر مشتمل ہوتے ہیں۔ یہ سکریپٹ لکھنے والے پروگرام کی زبان ہے جو کہ صارف کے انٹرنیٹ براؤزر پر چلتی ہے۔ یہ انٹرنیٹ صفحات کو خاص مقاصد کے لیے قابلِ عمل بناتی ہے اور اگر اس کو کسی وجہ سے غیرفعال کر دیا جائے تو ویب صفحے کا مواد یا اس کی فعالیت محدود یا عدم دستیاب ہو سکتی ہے۔ یہاں آپ چھ سب سے زیادہ عام استعمال ہونے والے براؤزرز میں جاواسکریپٹ کو فعال بنانے کے بارے میں ہدایات حاصل کر سکتے ہیں۔

ا اگر آپ ایک ویب ڈویلپر ہیں ہدایات دیکھیں کہ اس کوڈ <noscript> کو اپنے انٹرنیٹ صفحات پر کیسے لاگو کرنا ہے .


 Google Chrome

  1. براؤزر کے اوپر دائیں جانب تین نقطوں والے مینو پر کلک کریں اور "ترتیبات" منتخب کریں۔
  2. بائیں سائیڈ بار میں "رازداری اور سیکیورٹی" پر کلک کریں، پھر "سائٹ کی ترتیبات" پر کلک کریں۔
  3. "مواد" کے تحت "JavaScript" پر کلک کریں۔
  4. "سائٹس JavaScript کا استعمال کر سکتی ہیں" منتخب کریں۔ "ترتیبات" ٹیب بند کریں اور صفحہ ریفریش کرنے کے لیے براؤزر کے "یہ صفحہ دوبارہ لوڈ کریں" بٹن پر کلک کریں۔
  1. 1. chrome 01 - menu
  2. 2. chrome 02 - privacy
  3. 3. chrome 03 - site settings
  4. 4. chrome 04 - javascript

 Microsoft Edge

  1. براؤزر کے اوپر دائیں جانب "سیٹنگیں اور مزید" بٹن (تین نقطے) پر کلک کریں اور "سيٹنگيں" منتخب کریں۔
  2. بائیں سائیڈ بار میں "نجی نوعیت، تلاش اور خدمات" پر کلک کریں، پھر "سائٹ کی اجازتیں" پر کلک کریں۔
  3. "سب اجازتیں" پر کلک کریں، پھر "JavaScript" پر کلک کریں۔
  4. یقینی بنائیں کہ "اجازت دیا گیا (سفارش کردہ)" آن ہے۔ "سيٹنگيں" ٹیب بند کریں اور صفحہ ریفریش کرنے کے لیے براؤزر کے "تازہ کريں" بٹن پر کلک کریں۔
  1. 1. edge 01
  2. 2. edge 02
  3. 3. edge 03
  4. 4. edge 04

 Mozilla Firefox

  1. ایڈریس بار میں " about:config" لکھیں اور اینٹر دبائیں۔
  2. انتباہی صفحے پر "خطرے کو قبول کریں اور جاری رکھیں" پر کلک کریں۔
  3. تلاش والے خانے میں javascript.enabled لکھ کر تلاش کریں۔
  4. "javascript.enabled" کے دائیں جانب ٹوگل بٹن (⇌) پر کلک کر کے اس کی قدر "false" سے "true" کر دیں۔ صفحہ ریفریش کرنے کے لیے براؤزر کے "موجودہ صفحے کو دوبارہ لوڈ کریں" بٹن پر کلک کریں۔
  1. 1. firefox 01
  2. 2. firefox 02
  3. 3. firefox 03
  4. 4. firefox 04

 Apple Safari

  1. ویب براؤزر کے مینو میں "Edit" پر کلک کریں اور "Preferences" کا انتخاب کریں۔
  2. "Preferences" کی ونڈو میں "Security" ٹیب کا انتخاب کریں۔
  3. "Security" ٹیب کے سیکشن "Web content" میں "Enable JavaScript" کو نشان زدہ کریں۔
  4. ویب براؤزر کے صفحےکو ازسرِنو چلانے کے لیے "Reload current page" کے بٹن پر کلک کریں۔
  1. 1. safari 01
  2. 2. safari 02
  3. 3. safari 03
  4. 4. safari 04

 Opera

  1. Opera کے مینو بٹن (براؤزر کے اوپر بائیں جانب سرخ "O") پر کلک کریں اور "Settings" منتخب کریں۔
  2. بائیں سائیڈ بار میں "Privacy and security" پر کلک کریں، پھر "Site settings" پر کلک کریں۔
  3. "Content" کے تحت "JavaScript" پر کلک کریں۔
  4. "Sites can use JavaScript" منتخب کریں۔ "Settings" ٹیب بند کریں اور صفحہ ریفریش کرنے کے لیے براؤزر کے دوبارہ لوڈ کرنے والے بٹن پر کلک کریں۔
  1. 1. opera 01
  2. 2. opera 02
  3. 3. opera 03
  4. 4. opera 04

 Brave

  1. براؤزر کے اوپر دائیں جانب تین لائنوں والے مینو بٹن پر کلک کریں اور "ترتیبات" منتخب کریں۔
  2. بائیں سائیڈ بار میں "رازداری اور سیکیورٹی" پر کلک کریں، پھر "Site and Shields Settings" پر کلک کریں۔
  3. "Content" کے تحت "JavaScript" پر کلک کریں۔
  4. "سائٹس JavaScript کا استعمال کر سکتی ہیں" منتخب کریں۔ "ترتیبات" ٹیب بند کریں اور صفحہ ریفریش کرنے کے لیے براؤزر کے "یہ صفحہ دوبارہ لوڈ کریں" بٹن پر کلک کریں۔
  1. 1. brave 01
  2. 2. brave 02
  3. 3. brave 03
  4. 4. brave 04

ویب ڈویلپرز کے لیے ہدایات

آپ اس سائٹ سے منسلک ہو سکتے ہیں، تا کہ آپ غیرفعال شدہ سکریپٹ استعمال کرنے والوں کو چھ سب سے زیادہ عام استعمال ہونے والے براؤزرز میں جاوا سکریپٹ کو فعال بنانا سیکھا ئیں۔ آپ نیچے دیئے ہوئے کوڈ کو آزادانہ طور پر استعمال کر سکتے ہیں اور اپنی ضروریات کے مطابق تبدیل کر سکتے ہیں۔

<noscript>
اس سائٹ کی جامع  فعالیت کے لیے ضروری ہے کہ آپ جاوا سکریپٹ کو فعال کریں۔
یہاں <a href="https://www.enable-javascript.com/ur/">
اپنے  ویب  براؤزر پر  جاوا سکریپٹ کو فعال بنانے کے لیے ہدایات موجود ہیں۔ </a>.
</noscript>
enable-javascript.com پر ہم غیرفعال شدہ سکریپٹ استعمال کرنےوالوں کے تجربے کو جتنا ہو سکے بہتر بناتے ہیں۔ · آپکے براؤزر کے لیے ہدایات صفحے کے اوپری حصے پر لکھی گئی ہیں۔ · تمام تصاویر کو باآسانی ملاحظہ کرنے کے لیے بڑے سائز میں ایک ترتیب سے رکھا گیا ہے۔ · ڈویلپر کے لیے یہ مخصوص پیغام مخفی رکھا گیا ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ آپ کے صارفین جاواسکریپٹ کو اُتنا ہی زیادہ فعال بنائیں جتنا آپ بناتے ہیں.

اس سائٹ کے بارے میں

اس ویب سائٹ کی پروگرامنگ، ڈئیزانگ، ٹیسٹنگ، صارفین کی آراء اور لکھائی کا مواد Toni Podmanicki، Paul Irish & Jeremy Hill نے ترتیب دیا تھا۔ ہم ان سب کا شکریہ ادا کرنا چاہتے ہیں جنہوں نے اس کام میں مدد کی یا کسی بھی لحاظ سے حصہ لیا۔ اُمید ہے کہ آپ نے اِس صفحے کو مفید پایا ہو گا۔

Kostadin Markov
Web developer, owner

Paul Irish
Jeremy Hill
Ivana Rončević English
Luis Nell Deutsch
Jorrit Salverda Nederlands
Leandro D'Onofrio Español
Davis Peixoto Português
Giacomo Ratta Italiano
Erland Wiencke Norsk
Anton Kulakov Русский
David Martin Français
Jan Myler Česky
Kyo Nagashima 日本語
Joon Kyung 한국어
Tamás Antal Magyar
Sitdhibong Laokok ไทย
Jesse Veluz Filipino
Uğur Eskici Türkçe
Sanny Gaddafi Bahasa Indonesia
Samuel Ondrek Slovenčina
Daniel Szymanek Polski
Abdelhak Mitidji Arabic
Mert Sahinoglu Urdu

ہمارے معاونین

BuyCheapestFollowers
AI Text Humanizer
SSL checker
IBAN
Views4you
SocialBoss
YouTube Video Downloader
Instant Famous

How to become a supporter?

اشتراک

Twitter Facebook Email

جاوا سکریپٹ کو اپنے براؤزر میں کیسے اور کیوں فعال کریں۔
https://www.enable-javascript.com