صفحۂ اول
|
منتخب لفظ
یہ لفظ یونانی زبان کے ”ἄστρον“ (ástron ستارہ) اور ”λαμβάνω“ (lambánō حاصل کرنا) سے ماخوذ ہے۔ ہندی زبان میں بھی اِس کا ترجمہ ”لاب لینا“ سے کیا گیا جس کے معنی فائدہ یا نفع ہیں۔ یہ عربی میں معرّب ہو کر آسترولاب بنا اور بعد ازاں تلفظ اُصْطُرْلاب یا اَصْطُرْلاب رائج ہوا۔
- فلکیات کا ایک پیتل کی دھات سے بنا مدور قرص نما قدیم آلہ جو زمانہ قدیم سے زمین کی جغرافیائی سطح اور ناہموار سطح کی پیمائش کے لیے مستعمل ہے۔ قرون وسطیٰ کے زمانہ میں یہ آلہ فلکیات اور ریاضی کے اہم ترین آلات میں شمار کیا جاتا تھا۔ اصطرلاب پر بنے خطوط اور نشانات کے ذریعے اجرام فلکی کی بلندیاں معلوم کی جاتی تھیں۔
آج کا ترجمہ
فہرست ویکی لغت
فہرست: کُل صفحات · جدید صفحات · اجزائے کلام · بنیادی زمرے · بلحاظ زبان
آ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
A a B b C c D d E e F f G g H h I i J j K k L l M m N n O o P p Q q R r S s T t U u V v W w X x Y y Z z
زمرہ جات ویکی لغت
- ◀ اردو الفاظ.
- ◀ افعال.
- ◀ مصادر.
- ◀ مذکر اسما.
- ◀ مونث اسما.
- ◀ ضرب الامثال.
- ◀ محاورے.
- ◀ بنیادی زمرے.
عام اغلاط
| عموماً کہا جاتا ہے: عوام اسے تسلیم نہیں کرتی لیکن درست جملہ یوں ہوگا: عوام اسے تسلیم نہیں کرتے اس لیے کہ: اردو میں لفظ عوام کو مونث استعمال کرنا سنگین غلطی ہے، یہ لفظ عامہ کی جمع ہے لہذا اسے جمع مذکر کے طور پر استعمال کرنا چاہیے۔ (نور اللغات) |
اقتباس
| ” | اگرچہ یہ بات نا ممکن نہیں ہے کہ ووٹوں کی بنیاد پر کھیلے جانے والے سیاسی اقتدار کے بیڈھب کھیل کے سیاق میں ایک دن اردو کو علاقائی زبان کی حیثیت سے تسلیم کر لیا جائے گا؛ لیکن ایسا کرنا ہمارے خیال میں ملک کے قومی مفادات کے لیے مضرت رساں ہو گا، کیونکہ اپنے غیر سیکولر مزاج اور شدید مذہبی رجحان کی وجہ سے یہ (زبان) سیکولر یک جہتی کے خلاف کام کرے گی۔ | “ |
| — امرت رائے |
مجلس ویکی لغت
ویکی لغت کم و بیش 170 زبانوں پر مشتمل ایک کثیر لسانی منصوبہ ہے، جس کا مقصد ایک آزاد، مستند، مربوط، متنوع اور غیر جانبدار لغت کی تیاری ہے۔ اس منصوبے میں ہر شخص کو ترمیم کی اجازت حاصل ہے۔ اردو نسخہ سنہ 2005ء میں شروع کیا گیا۔ آپ ویکی لغت کی تعمیر و بہتری میں حصہ لے سکتے ہیں اور نئی تعریفات شامل کر کے یا موجودہ اندراجات میں ترمیم کر کے ویکی برادری کے تعاون سے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔ تجاویز کے لیے معاونت کا صفحہ ملاحظہ کریں یا اداریاتی طریقوں، لغت کی پالیسیوں اور تکنیکی مسائل سے متعلق سوالات کے لیے دیوان عام سے رجوع کریں۔ویکی لغت ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن کا ایک غیر منافع بخش منصوبہ ہے، اس کے علاوہ ویکیمیڈیا کے کئی اور منصوبے بھی ہیں:
ویکیپیڈیا
آزاد دائرۃ المعارف
ویکی کتب
آزاد بین اللسانی کتب خانہ
ویکی اخبار
آزاد مواد خبریں
ویکی ماخذ
آزاد دار الکتب
ویکی انواع
انواع کا معلومات نامہ
ویکی اقتباس
اقتباسات کا مجموعہ
ویکی ذخائر
میڈیا مخزن
میٹا ویکی
ویکیمیڈیا منصوبہ تنسیق
ویکی جامعہ
آزاد سیکھنے کے آلات
ویکی سفر نامہ
سفر کی معلومات
ویکی ڈیٹا
آزاد معلومات پر مبنی
• ویکی لغات کی فہرست | اردو ویکی لغت کے اعداد و شمار •