عمران خان کا سوشل میڈیا پر خطاب
’میں کبھی یہ ملک چھوڑ کر باہر نہیں جاؤں گا، جیل جانے کو تیار ہوں‘
’مائنس ون کی باتیں کی جاتی ہیں مگر ڈیل نہیں جدوجہد کروں گا‘
مزید تفصیلات بی بی سی اردو کے لائیو پیج پر: bbc.in/3CxWWnu
پی ٹی آئی کے خلاف گرینڈ آپریشن کے بعد اسلام آباد کے ہسپتالوں میں بی بی سی کی ٹیم نے کیا دیکھا؟ ’صرف چیخیں تھیں۔ ہر بندہ اپنی جان بچانے کے لیے بھاگ رہا تھا۔ وہ قیامت تھی، جیسے جنگ ہو رہی ہو۔ میرے ہاتھوں پر ان (شوہر) کا خون ہی خون تھا۔۔۔‘
مکمل خبر: bbc.in/3V9aDmI
قتل اور دہشت گردی سے لے کر بغاوت جیسے 20 مختلف مقدمات میں ایک ہی روز میں عدالتوں کے سامنے پیش ہو کر نیا عالمی ریکارڈ بنایا ہے: عمران خان
یہ سب پی ٹی آئی سے الیکشن ہارنے کے خوف میں مبتلا ہیں: عمران خان
مکمل تفصیلات: bbc.in/3Nj9eq1
◀️ ’پی ٹی آئی مخالف بیانیے کی دھجیاں اُڑ گئیں‘ یاسمین راشد کی بریت پر عمران خان کا بیان
◀️ پرویز الٰہی کے خلاف انتقامی ایجنڈے کے تحت مقدمات درج ہو رہے ہیں: مونس الہی
لائیو پیج: bbc.in/3MS5YAi
’میں نے کہا مجھے ہاتھ مت لگاؤ، میں خود قیدی وین میں بیٹھ جاؤں گی۔ پولیس والے نے جواب دیا تم کون سا شریف لڑکی ہو۔ اگر شریف ہوتی تو گھر سے نہ نکلتی۔ میری والدہ کا انتقال ہو چکا لیکن اگر وہ زندہ ہوتیں تو یہ سب دیکھ کر ویسے ہی مر جاتیں۔‘
’لگ رہا ہے سپریم کورٹ آہستہ آہستہ اپنی طاقت کھو رہی ہے، عدلیہ ہمارے بنیادی حقوق کا تحفظ کرے‘: عمران خان
تفصیل کے لیے اس لنک پر کلک کریں : bbc.in/428DAQ9
میں بے گناہ ہوں، پی ٹی آئی کے لوگوں کو پیغام ہے کہ آپ حق سچ پر ہیں، بالکل پیچھے نہیں ہٹنا، تگڑے ہو جائیں: پرویز الٰہی
افواجِ پاکستان کا حامی رہا ہوں لیکن وہ دیکھیں کہ ان کے اردگرد بیٹھے لوگ ملک اور قوم کو کہاں لے جا رہے ہیں: پرویز الٰہی
مکمل تفصیلات: bbc.in/3MLPZ74
عام شہریوں کے خلاف فوجی عدالتوں میں مقدمہ چلانا بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے: ایمنسٹی انٹرنیشنل
فوج کے ذیلی ادارے نے مجھے ہائیکورٹ سے گرفتار کیا اور فوج میں تمام احکامات سربراہ کی طرف سے آتے ہیں: عمران خان
مکمل خبر: bbc.in/41KwIZ6
کینیڈا کی ’موٹر سائیکل گرل‘ روزی گیبریئل نے اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا ہے۔ روزی گیبریئل نے گزشتہ سال پاکستان کا موٹر سائیکل پر سفر کیا تھا۔ ان کے اس سفر اور زندگی کے بارے میں دیکھیے محمد ابراہیم کی ڈیجیٹل ویڈیو میں جو 16 اگست کو شائع کی گئ تھی۔
Rosie Gabrielle