Log inSign up
؄ṃẵԦï』
25.8K posts
Image
user avatar
؄ṃẵԦï』
@01M1hi
💪🏼PTI tiger's 💪🏼 Twitter.com/search/from:@m…
Joined June 2024
5,114
Following
5,053
Followers
  • user avatar
    ؄ṃẵԦï』
    @01M1hi
    May 20, 2025
    یہ زبانیں ہماری ورثے کی محافظ ہیں سو میں اپنی مادری زبان میں اقرار کرتی ہو کہ (میں تینوں بھل نیں سگدی) ♥️ #قومی_زبان Good morning 🌞
    Image
    5.4K
  • user avatar
    ؄ṃẵԦï』
    @01M1hi
    May 9, 2025
    اگر آپ پہلی ٹھوکر سے سنبھلنا نہیں سیکھتے تو آپ دوسری ٹھوکر کے مستحق ہیں۔💯 Good morning 🌞
    Image
    3.9K
  • user avatar
    ؄ṃẵԦï』
    @01M1hi
    Dec 22, 2024
    ﷽ السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ پر ⁧#درود_وسلام⁩ یا اللہ ہم پر اتنا ہی بوجھ ڈال جتنا ہم برداشت کرسکیں، ہمیں اتنی ہی تکلیف دے جو ہم سہہ سکیں اے طاقت و قدرت والے میرے رب ہم بہت کمزور ہیں ان آزمائشوں کے قابل نہیں ہم پر رحم فرما #قومی_زبان
    Image
    1.8K
  • user avatar
    ؄ṃẵԦï』
    @01M1hi
    Dec 28, 2024
    اسلام علیکم صبح بخیر 🌹 اے اللہ ہماری وہ خاموش دعائیں قبول فرما لے جنہیں آپ کے علاوہ کوئی بھی نہیں جانتا. آمین ثم آمین 🌹 #قومی_زبان
    Image
    988
  • user avatar
    ؄ṃẵԦï』
    @01M1hi
    Dec 27, 2024
    اسلام علیکم❤ صبح بخیر☀ ♥️اُن ﷺپر دُرود پڑھ کے معطر ہوئی حیات اُن ﷺکا ذکر آیا تو مصائب پلٹ گئے❤️ ❤️اللّٰهُمَّ صَلِ عَلٰی سَيِدِنَا وَ مَولَانَا مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِه وَصَحْبِه وَ بَارِکْ وَسَلِمْ❤️ جمعہ مبارک 🌹 #قومی_زبان
    Image
    1.3K
  • user avatar
    ؄ṃẵԦï』
    @01M1hi
    Jan 18, 2025
    "تُمہارے دائرے میں ہوں اِک عمر سے محوِ گردش ،، "میرا مَرکز نہیں بدلا_______ میرا محورنہیں بدلا ۔۔۔۔۔💔 #قومی_زبان
    Image
    3.9K
  • user avatar
    ؄ṃẵԦï』
    @01M1hi
    Dec 23, 2024
    ﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ یا اللہ ہمیں علم و ہدایت والی زندگی عطا فرما اور ان لوگوں میں شامل فرما جو صراطِ مستقیم پر ہیں مَوۡلَایَ صَلِّ وَسَلِّمۡ دَآئِمًا اَبَدًا عَلٰی حَبِیۡبِكَ خَیۡرِ الۡخَلۡقِ کُلِّہِمٖ #قومی_زبان
    Image
    848
  • user avatar
    ؄ṃẵԦï』
    @01M1hi
    Dec 18, 2024
    ﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ ياالله کریم آپ واحد بادشاہ ہیں جو مانگنے پرخوش اور نہ مانگنے پر ناراض ہوتے ہیں ، شہ رگ سے بھی قریب ہمارے رب ہم سے راضی و خوش ہوجائیں، اور ہماری فریادیں قبول فرمالیں، آمین #قومی_زبان
    Image
    1.1K
  • user avatar
    ؄ṃẵԦï』
    @01M1hi
    Dec 21, 2024
    السلام و علیکم اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ہر قسم کی زمینی و آسمانی آفات سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین صبح بخیر🌹 #قومی_زبان
    Image
    734
  • user avatar
    ؄ṃẵԦï』
    @01M1hi
    Jan 15, 2025
    ﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ یا اللہ ہمیں علم و ہدایت والی زندگی عطا فرما اور ان لوگوں میں شامل فرما جو صراطِ مستقیم پر ہیں ❤️🌹 #قومی_زبان
    Image
    632
  • user avatar
    ؄ṃẵԦï』
    @01M1hi
    Dec 11, 2024
    ﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ اے اللہ ! ہماری مغفرت فرمادیں، اور ہم پر رحم فرمائیں ، اور ہم سے راضی ہوجائیں ، اور ہماری طرف سے دعائیں، اعمال قبول فرماکر، ہمیں جنت میں داخل فرمادیجئے، آمین یارب العالمین #قومی_زبان
    Image
    817
  • user avatar
    ؄ṃẵԦï』
    @01M1hi
    Dec 26, 2024
    ﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ ياالله کریم آپ واحد بادشاہ ہیں جو مانگنے پرخوش اور نہ مانگنے پر ناراض ہوتے ہیں ، شہ رگ سے بھی قریب ہمارے رب ہم سے راضی و خوش ہوجائیں، اور ہماری فریادیں قبول فرمالیں، آمین #قومی_زبان
    Image
    626
  • user avatar
    ؄ṃẵԦï』
    @01M1hi
    Dec 31, 2024
    ﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ اے ربِ مصطفیٰﷺ️ ہمارے دل کی دعاؤں کو شرفِ قبولیت بخش دے 💕🌹... 🌹... 💞 اَللَّهُمَّ صَلِّ علىٰ نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ وَعَلىٰ آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّمْ تَسْلِيمًا كَثِيرًا #قومى_زبان
    Image
    920
  • user avatar
    ؄ṃẵԦï』
    @01M1hi
    Jan 1, 2025
    اسلام علیکم صبح بخیر 🌹 *آئیے ! نئے سال کا آغاز لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صداؤں اور خصوصی دعاؤں کے ساتھ کریں۔* #قومی_زبان
    Image
    767

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement