Log inSign up
ســــــــــائــــــرہ
4,060 posts
Image
user avatar
ســــــــــائــــــرہ
@18_76x
#BreakingNews #News Everyday life of Palestinians in Palestine and the diaspora. Free Palestine 🇵🇸 CEASEFIRENOW!!!
Spain
Joined September 2019
2,322
Following
2,278
Followers
  • user avatar
    ســــــــــائــــــرہ
    @18_76x
    Mar 13, 2024
    محبت ایک خوشگوار احساس ہے یہ جھوٹی بھی ہو تو ہمیں کئی امیدیں مہیا کرتی ہے۔۔۔! 🥀 #قومی_زبان
    Image
    787
  • user avatar
    ســــــــــائــــــرہ
    @18_76x
    Mar 12, 2024
    آپ اتنے شاطر اور منافق ہیں کہ اپنے مطلب اور مرضی کے کام کرنے کے لیے جھوٹ اور منافقت سے کام لیتے ہیں اور کام ہوجانے کے بعد اپنے ارد گرد کے لوگوں کے سامنے اللہ کا شکر ادا کرتے نہیں تھکتے. #قومی_زبان
    692
  • user avatar
    ســــــــــائــــــرہ
    @18_76x
    Mar 11, 2024
    پھر یوں ہوا کے جب بھی ضرورت پڑی مجھے۔ ہر شخص اتفاق سے مصروف ہو گیا۔🔥🥀 #قومی_زبان
    612
  • user avatar
    ســــــــــائــــــرہ
    @18_76x
    Mar 14, 2024
    آسمان سے کبھی ناکامی کا پیغام نہیں آتا کبھی بھی نہیں، آسمان سے ہمیشہ ایک یقین دہانی آتی ہے کہ:”غم نہ کرو، بے شک اللّٰہ تُمہارے ساتھ ہے.“ ♡" #قومی_زبان
    Image
    178
  • user avatar
    ســــــــــائــــــرہ
    @18_76x
    Mar 31, 2024
    ہائے ٹویٹر واسیو ۔۔۔۔🤤🤤🤤 آپ کو لگتا ہے میں مانگنے آئی ہوں تو صحیح لگتا ہے۔۔ میرے 2 کلو ہونے میں تھوڑے سے رہ گئے ہیں۔۔۔ پلیز فولورز کا سوال ہے 🤭🤭🤭❣️ #ImranKhanIsOurLeader
    Image
    724
  • user avatar
    ســــــــــائــــــرہ
    @18_76x
    Mar 15, 2024
    بہن بھائیوں کا حق کھا کر کتے بلی اور پرندوں کو دانہ ڈالنے سے معافی نہیں ملنی ہے #قومی_زبان
    372
  • user avatar
    ســــــــــائــــــرہ
    @18_76x
    Aug 1, 2024
    کسی کو برباد کر کے کوئی کبھی آباد نہیں ہوا 🥀 #قومی_زبان
    182
  • user avatar
    ســــــــــائــــــرہ
    @18_76x
    Mar 11, 2024
    کچھ لوگ اپنے خلوص کی وجہ سے اور کچھ لوگ اپنی منافقت کی وجہ سے عمر بھر "یاد " رہ جاتے ہیں۔ #قومی_زبان
    334
  • user avatar
    ســــــــــائــــــرہ
    @18_76x
    Jun 28, 2024
    السلام و علیکم 🥀 صبح بخیر 🌱 جمعہ مبارک احباب 💕 پتہ ہے محبت کیا ہے؟ وہ سارا دن ہمارے گناہوں کو دیکھتا رہتا ہے اور صبح اپنے ہی فرشتوں کے ہاتھوں ہمارا رزق بھیج دیتا ہے ❤️🌸 🌱🥀💔 #قومی_زبان
    Image
    164
  • user avatar
    ســــــــــائــــــرہ
    @18_76x
    Apr 14, 2024
    ہائے ٹویٹر واسیو ۔۔۔۔🤤🤤🤤 آپ کو لگتا ہے میں مانگنے آئی ہوں تو صحیح لگتا ہے۔۔ میرے 2 کلو ہونے میں تھوڑے سے رہ گئے ہیں۔۔۔ پلیز فولورز کا سوال ہے 🤭🤭🤭❣️ #قومی_زبان
    277
  • user avatar
    ســــــــــائــــــرہ
    @18_76x
    Mar 15, 2024
    اذیت کے جواب میں اذیت دے کر جس تسکین کی انسان کو تلاش ہوتی ہے وہ کبھی نہیں ملتی، دل کو سکون معاف کرنے سے ہی آتا ہے...👍 #قومی_زبان
    156
  • user avatar
    ســــــــــائــــــرہ
    @18_76x
    May 4, 2024
    میں جانتی ہوں تم سب نہیں سمجھو گے پر فیر وی یہ میری آخری کوشش ہے😂 💯🌿🥀 #قومی_زبان
    Image
    196
  • user avatar
    ســــــــــائــــــرہ
    @18_76x
    Mar 14, 2024
    زندگی میں حالات بدلتے ہی لوگوں کے رویے بدل جاتے ہیں انسان اپنے حالات بدلنے کی کوشش ہی اس لیے کرتا ہے تا کہ لوگوں کے رویے بہتر ہو سکیں...,❤️ #قومی_زبان
    152
  • user avatar
    ســــــــــائــــــرہ
    @18_76x
    Jul 2, 2024
    •🌸🤍• سَابِقُوا إِلَى مَغْفِرَةٍ مِّن رَّبِّكُمْ وَجَنَّةٍ •آیت نمبر 21 سورہ الحدید• دوڑو اپنے رب کی مغفرت اور جنت کی طرف____🌸 #قومی_زبان
    Image
    Image
    Image
    127

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement