Pinned
یا اللہ اس رمضان المبارک اور حضور پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ذات اقدس اور انبیاء کرام اور تمام نیک صالحین کے صدقے میری والدہ صاحبہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما امین
تاریخ وفات رمضان المبارک 24 روزہ بروز منگل 25 مارچ 2025 شام چار بجے کے قریب



