Log inSign up
Ibn e Adam Adam
111.1K posts
Image
user avatar
Ibn e Adam Adam
@1bdm_
کیوں بتاوں؟
twitter.com/search/from:@1…
Joined May 2016
4,780
Following
7,508
Followers
  • Pinned
    user avatar
    Ibn e Adam Adam
    @1bdm_
    Nov 6, 2022
    اے میرے پیارے لیڈر !! بےشک تیری قدر کتے اور پٹواری نہیں جان سکتے کیونکہ دونوں کا کام صرف بھونکنا ہے سوچنا نہیں
    Image
  • user avatar
    Ibn e Adam Adam
    @1bdm_
    Jan 23, 2024
    ووٹ کس کا؟ عمران خان کا وجہ؟ میری بیٹی کے کینسر کا علاج شوکت خانم ہاسپٹل میں فری ہورہا اور اس وقت تک 32 لاکھ لگ چکے اور ہم نے 32 پیسے بھی ادا نہیں کئے اسلئے ووٹ صرف خان کا✌️❤️ #ووٹ_صرف_عمران_کا
    Image
    00:00
    38K
  • user avatar
    Ibn e Adam Adam
    @1bdm_
    Apr 12, 2024
    "یہ وقت بھی گزر جائے گا" کہنا بہت آسان لیکن یہ وقت گزارنے والا ہی جانتا کہ زمینی خداؤں کی بنائی گئی جہنم سے کیسے گزر رہا عمر چیمہ صاحب کو اذیت بھرے ڈیتھ سیل میں رکھا گیا اپنی ٹانگوں پہ چلنے والے کو ویل چیئر پہ پہنچا دیا گیا لیکن پھر بھی وہ مرد مجاہد حق کے ساتھ ڈٹ کر کھڑا ہے✌️✌️🔥
    Image
    00:00
    41K
  • user avatar
    Ibn e Adam Adam
    @1bdm_
    Dec 5, 2023
    منیر نیازی 🔥🔥 اُس وقت بھی نیازی کے پیچھے ہے منیر اور آج بھی نیازی کے پیچھے ہے منیر انور مقصود پنجاب یونیورسٹی میں ایک نام کی تاریخ بتاتے ہوئے😂😂😂
    Image
    00:00
    97K
  • user avatar
    Ibn e Adam Adam
    @1bdm_
    Dec 22, 2023
    امیر عباس حیران ہے کہ عمران خان کا کہا گیا ایک ایک لفظ سہی ثابت ہوا اتنی ایکوریسی کیسے ممکن ہوسکتی بڑے سے بڑا دست شناس بھی اتنی مکمل پیشن گوئی نہیں کرسکتا جتنی عمران خان نے کی ہے محترم @ameerabbas84 بھول گئے کہ ہم کسی وجہ سے ہی خان کو اپنا مرشد مانتے ہیں ❤️❤️ #معصوم_صادق_امین
    Image
    00:00
    26K
  • user avatar
    Ibn e Adam Adam
    @1bdm_
    Mar 16, 2024
    قاضی کو ایکسٹینشن ملنا اور سیاسی ٹمپریچر نیچے لاکر شہباز شریف کو سپیس دینا PTI کے خاتمے والی بات ہوگی اس دن سے انہیں چوراہوں پہ الٹا لٹکاکر ہر وہ ظلم کیا جائے گا جسکا صرف تصور کیا جاسکتا اب چاہے کےپی میں گورنر راج لگے لیکن ہم مینڈیٹ چوروں سے بھرپور جنگ لڑیں گے۔عمران خان کا فیصلہ
    Image
    00:00
    36K
  • user avatar
    Ibn e Adam Adam
    @1bdm_
    Jan 2, 2024
    عثمان ڈار کو ختم کرنے میں اسکی ماں کو کھڑا کردیا اور ماں ختم کرنے کے چکر میں عمر ڈار کی بیٹی کو کھڑا کر دیا یقین کریں آپ کچھ ختم نہیں کرسکتے یہ ایسے ہی سلسلہ چلتا رہے گا یا پھر ایٹم بم لے کر خان کے چاہنے والوں پر چلادیں یوں گلیاں سُونیاں کرکے نواز شریف کو اکیلا پھرائیں۔ امیر عباس
    Image
    00:00
    20K
  • user avatar
    Ibn e Adam Adam
    @1bdm_
    Nov 26, 2023
    اسحاق ڈار،پرویز رشید اور عرفان صدیقی جیسے جھوٹے لوگ مریم نواز کو پرائم منسٹر صاحبہ کہتے تھے خود کو وزیراعظم کہلوانے والی نے زندگی میں ایک کتاب نہ پڑھی لیکن ڈاکومنٹس میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری لگادی جب ہائی کورٹ نے پوچھا تو کہا کہ میرے وکیل نے لگادی😂 یہ صرف پاکستان میں ہی ممکن ہے🔥🔥
    Image
    00:00
    29K
  • user avatar
    Ibn e Adam Adam
    @1bdm_
    Nov 13, 2023
    جو پہلے انٹرویو ہوئے انہوں نے عمران خان کا کیا بھگاڑ لیا؟ ملازم جنہیں آسانی سے مینج کیا جاسکتا وہ کیسے خان کا امیج ڈیمج کرسکتا ہے؟ آپ کچھ بھی ثابت کرنے کیلئے اپنا سر دیوار کے ساتھ ٹکراتے جائیں کچھ نہیں حاصل ہوگا صرف اپنا سر زخمی کریں گے۔ لفافی کے انٹرویو پر سمینہ پاشا کا ردعمل
    Image
    00:00
    18K
  • user avatar
    Ibn e Adam Adam
    @1bdm_
    Apr 2, 2024
    سوئچوں میں کیمرے، پنکھے کے پر میں کیمرے، بٹن میں کیمرے حتی کہ ایک سینیٹر وگ لگاتے تھے وہ جب فوت ہوئے تو پتا چلا کہ انکی وگ میں بھی کیمرے۔۔۔۔۔ اور کتنا انقلاب چاہیے آپکو😂 محترمہ سائرہ بانو پاکستانی "آئی ٹی انقلاب" کی بہترین تشریح کرتے ہوئے🤣🤣
    Image
    00:00
    38K
  • user avatar
    Ibn e Adam Adam
    @1bdm_
    Dec 27, 2023
    یہ فری اینڈ فئیر الیکشن ہرگز نہیں ہیں میں PTI اور عمران خان کے ساتھ ہوں میں ہر اس شخص کے ساتھ ہوں جسکے ساتھ ظلم ہورہا اور جو کچھ خان اور تحریک انصاف کے ساتھ ہورہا ہماری 75 سالا تاریخ میں کسی کے ساتھ ایسا جبر نہیں کیا گیا۔ جاوید ہاشمی
    Image
    00:00
    13K
  • user avatar
    Ibn e Adam Adam
    @1bdm_
    Dec 16, 2023
    جس کیلئے رسک فری اور گارنٹڈ واپسی مانگی گئی جس پر سے 53 دنوں میں ہر کیس ختم کرکے مجرم سے روحانی پیر کا درجہ دے دیا گیا ان سب کی تحقیقات ہونی چاہئے عوام مجرم کے بارے سوال کرے گی اور جواب بھی مانگے گی چاہے کسی کو جتنی مرضی آگ لگے🤨🤨 #اک_اور16دسمبرکاسامناہےمنیر
    Image
    00:00
    19K
  • user avatar
    Ibn e Adam Adam
    @1bdm_
    Jul 5, 2023
    اس سال کا 🐷 ایوارڈ بھی اس 🐷 نسل PDM کو جائے گا۔۔۔۔۔۔ #نام_سے_بھی_پھٹتی_ہے
    Image
    40K
  • user avatar
    Ibn e Adam Adam
    @1bdm_
    Oct 21, 2023
    قیدی نمبر 804، زندہ باد جلسہ نونیوں کا اور نعرے عمران خان کے اسے کہتے ہیں گھس کے مارنا😂😂 #نواز_ٹھگ_تو_وڑ_گیا
    Image
    00:00
    20K

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement