Log inSign up
Professor Rose
78K posts
Image
user avatar
Professor Rose
@369_Sch
اُٹھ شاہ حُسینا ! ویکھ لے، اسی بدلی بیٹھے بھیس
United Kingdom
x.com/369_sch?s=21
Joined August 2024
1,827
Following
4,556
Followers
  • Pinned
    user avatar
    Professor Rose
    @369_Sch
    Mar 18
    ⭕️استنبول کی جامع مسجدِالفاتح میں ترک خواتین نےمسجدِاقصیٰ کی بندش کےخلاف ایک انوکھااحتجاج کرتے ہوئےمسجدکی بالکونی سےمردنمازیوں پراپنےسکارف پھینکے۔ سکارف کےکناروں پرتحریردرج تھی:”مسجدِاقصیٰ مسلمان مردوں کی عزت ہے۔اپنی عزت کادفاع کرو!اےامت!اُٹھ کھڑی ہو،تمہاراقبلہ اول بند ہے“👇🏼
    Image
    00:00
    121K
  • user avatar
    Professor Rose
    @369_Sch
    Aug 9, 2025
    اگر بچے موبائل کے استعمال سے باز نہ آئیں تو یہ والا 👇🏼نُسخہ آزمائیں شرطیہ علاج ہے ، آزمائش شرط ہے 😅🤣🤣
    Image
    00:00
    95K
  • user avatar
    Professor Rose
    @369_Sch
    Dec 8, 2024
    ہمیں تو پتہ ہی نہیں تھا پہلے یہ تو بائیکاٹ سے پتہ چلا کہ صرف مونگ پھلی کی ریڑھی کے علاوہ تمام کاروبارخلائی مخلولق کے ہیں۔ #بائیکاٹ_فوجی_مصنوعات
    Image
    9K
  • user avatar
    Professor Rose
    @369_Sch
    Sep 2, 2025
    یار !! یہ تو زیادتی ہے ڈکیت کے ساتھ۔ 😔 اپنی ہنسی رکنے کے بعد ڈکیت کے دکھ میں برابر کی شریکِ ہوں ۔ 🙏🏻😂🤣🙈 ایسے تھوڑی ہوتاہے بھائی!۔
    Image
    00:00
    60K
  • user avatar
    Professor Rose
    @369_Sch
    Sep 2, 2025
    مجھے تو ٹریفک رُولز ایسے ہی سمجھ میں آتے 🫤 فالو بھی ایسے ہی کرتی 😟
    Image
    00:00
    59K
  • user avatar
    Professor Rose
    @369_Sch
    Oct 29, 2025
    الوداعی کال باپ زخمی حالت میں اپنی باری کامنتظرتھا،لبوں پرکلمۂ طیبہ جاری۔ بیٹےنےویڈیوکال پرروتےہوئےکہا:"أحييك بتحية الشهداءياأبي"میں آپکوشہداء کاسلام پیش کرتاہوں، ابا باپ:"أستودعك الله يابني" میں تجھےاللہ کےسپردکرتاہوں،میرے بیٹے۔ کال ختم اوراگلےلمحےوہ باپ ہمیشہ کےلیےامر ہو گیا۔
    Image
    00:00
    19K
  • user avatar
    Professor Rose
    @369_Sch
    Oct 11, 2025
    یہ منظر دیکھ کر ایک فلم کا ڈائیلاگ یاد آگیا "To go against the priest is to go against God." لگتا ہے حکومت نے بھی اب خدا کا درجہ اختیار کر لیا ہے، جو خدا کے نام پر اپنی فورسز کو نہتے عوام پر گولیاں چلانے کا حکم دے رہی ہے۔
    Image
    00:00
    24K
  • user avatar
    Professor Rose
    @369_Sch
    Oct 23, 2025
    اس بندے کو پاکستان ٹیم میں ہونا چاہیے کیا دھماکے دار شارٹ کھیلا ہے ماشاءاللہ 🫤
    Image
    00:00
    41K
  • user avatar
    Professor Rose
    @369_Sch
    Jun 27, 2025
    *ٹھرکی لڑکے کا سوفٹ ویئر اپڈیٹ کر دیا گیا لڑکی نے کمال بہادری کا مظاہرہ کیا* *لڑکیوں کو اتنا بہادر تو ہونا چاہیے کہ ایسے کتوں کو پٹّہ ڈال سکیں*😊
    Image
    00:00
    42K
  • user avatar
    Professor Rose
    @369_Sch
    Sep 1, 2025
    💥گرینڈ آپریشن کے نام سے مشہور ہونے والے یونس بھائی نے بھکاریوں کا گیٹ اپ اپنا لیا 🫤 💥بھکاری مافیا کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع کرنے جا رہے ہیں😅
    Image
    00:00
    25K
  • user avatar
    Professor Rose
    @369_Sch
    Sep 2, 2025
    کیا کیا دیکھنا پڑ رہا ہے ، شکر ہے میں اندھی ہوں 😎🙈🙏🏻😅🤣 بلاول بھٹو نے دعوت اسلامی جوائن کرلی کورنگی میں ماہ ربیع الاول کے حوالے سے پیپلزپارٹی ڈسٹرکٹ کا بینرز، بلاول بھٹو کی تصویر ایڈیٹ کرنے پر شہری نے ویڈیو بناکر شیئر کردی
    Image
    00:00
    31K
  • user avatar
    Professor Rose
    @369_Sch
    Sep 24, 2025
    یہ کیسا اندھا ہے ؟ سیٹ کے علاوہ سب جگہ بیٹھ گیا۔ 😭
    Image
    00:00
    49K
  • user avatar
    Professor Rose
    @369_Sch
    Sep 18, 2025
    اخے کون سی سگریٹ پیو گی 😏 لڑکیوں سے ایسے سوال کون کرتا ہے بھائی !!! ؟ حد ہی ہو گئی ،🥹
    Image
    00:00
    14K
  • user avatar
    Professor Rose
    @369_Sch
    Sep 23, 2025
    قابل ترس عورت کو تو معاشرہ قبول کر لیتا ہے 🥹 مگر ایک مضبوط عورت سے معاشرے کا ہمیشہ ٹکراؤ رہتاہے ۔۔۔۔۔😒
    Image
    00:00
    38K

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement