Log inSign up
(AK-47)
27.6K posts
Image
user avatar
(AK-47)
@4_ti_7
اٙللـَّهـُمَّ صـَلِِِّ وَسّـلٙـِّمْ وَبـَارِكْ عـٙلـىِِ مُحـٙٙمّـدِِؐﷺ💐
Karachi, Pakistan
secret.viralsachxd.com/c5e1ec691
Born November 13
Joined January 2024
2,534
Following
2,324
Followers
  • Pinned
    user avatar
    (AK-47)
    @4_ti_7
    Jun 1
    اِس دُنیا پر تُمہاری واحد محبُوبہ تُمہاری ماں ہے اگر وہ مرجائے تو تُمہاری مُحبت کی کہانی خَتَم ہو جاتی ہے،،،✍️🥀❤️‍🩹 #محبت_مافیا
    Image
    3K
  • user avatar
    (AK-47)
    @4_ti_7
    Nov 5, 2025
    میں اپنی پسندیدہ عورت کے ساتھ ایسے نظارے دیکھنا چاہتا ہوں مگر اُس کو تو پانی سے ڈر لگتا ہے۔🤦‍♂️🥲😂
    Image
    00:00
    1K
  • user avatar
    (AK-47)
    @4_ti_7
    Nov 4, 2025
    ”اُلجھن“ مجھے یہ خوف ہے وہ نباہ کے کسی مرحلے پہ آ کے یہ کہہ دے کہ، اب نہیں ”میرے دل کو تیری طلب نہیں“ #اردو_زبان
    Image
    779
  • user avatar
    (AK-47)
    @4_ti_7
    Nov 9, 2025
    زندگی بانجھ رہے ' وصل کسی طور نہ ہو__🫰 تُو نہیں ہے تو مِرے ساتھ کوٸی اور نہ ہو'!!!🥀❣️ #اردو_زبان
    Image
    942
  • user avatar
    (AK-47)
    @4_ti_7
    Oct 15, 2025
    دل کی مسند پہ لا بٹھایا ہے __🤌 اب کہاں تک تمہیں رسائی دیں؟؟؟🫰❣️
    Image
    605
  • user avatar
    (AK-47)
    @4_ti_7
    Nov 5, 2025
    سب کے جیسی نہ بنا زُلف کہ ہم سادہ نِگاہ__🫰 تیرے دھوکے میں کسی اور کے شانے لگ جائیں! ✍️ #اردو_شاعری
    Image
    650
  • user avatar
    (AK-47)
    @4_ti_7
    Oct 21, 2025
    دولت کے بغیر صرف خُوبصورت ہونا بیکار ہے۔ رومانس امیروں کی عیاشی ہے، بے روز گار کا پیشہ نہیں۔ غریب کو پریکٹیکل اور سادہ ہونا چاھیے۔ دِلکش نظر آنے کے بجائے مستقل آمدنی ضروری ہے۔ یہ جدید دنیا کے بڑے سچ ہیں!!!✍️🤌🙂
    Image
    430
  • user avatar
    (AK-47)
    @4_ti_7
    Nov 8, 2025
    پتوں کی طرح بکھرا ہوا تھا پھر ایک شخص نے سمیٹا اور آگ لگا دی...! 🍂🔥 #اردو_زبان
    Image
    777
  • user avatar
    (AK-47)
    @4_ti_7
    Oct 16, 2025
    میں تو تمہارے بُرے وقتوں کا ساتھی تھا......تو تمہارے اچھے وقت میں تمہارے ساتھ چلنے کا حق بھی تو میرا تھا نہ ؟؟"🤌❤️‍🩹 #محبت_مافیا
    Image
    770
  • user avatar
    (AK-47)
    @4_ti_7
    Nov 10, 2025
    جو شَخص تمہارے خیال سے ہی مہک جائے__🫰 ذرا سوچو تمہارے دیدار پہ اس کا کیا حال ہو گا❣️
    Image
    845
  • user avatar
    (AK-47)
    @4_ti_7
    Oct 20, 2025
    ﺗُﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﺩﺭﺩ ﺳﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﻭﺍﻗﻒ ﺗﯿﺮﮮ ﺩﻝ ﮐﺎ ﺯِﯾﺎﮞ ﮨﻮﺍ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ__🤌 ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﭼﺎﮨﺎ ﭘﺮﺳﺘﺸﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗُﺠﮭﮯ ﺗُﺠﮫ ﮐﻮ ﺍِﺱ ﮐﺎ ﮔُﻤﺎﮞ ﮨﻮﺍ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ!!!🫰🥀 #اردو_زبان
    Image
    394
  • user avatar
    (AK-47)
    @4_ti_7
    Oct 31, 2025
    کبھی نہ کبھی تم کسی کے لیے کافی ثابت ہوگے،،، ایسے ہی جیسے تم ہو،، بغیر کسی کوشش یا تھکن کے'!!!✍️🤌❣️ #محبت_مافیا
    Image
    518
  • user avatar
    (AK-47)
    @4_ti_7
    Oct 19, 2025
    ہم جیسے لوگوں کو ایک ہی شخص ،میں رہ جانے کی بیماری ہوتی ہے!!!🤌❤️‍🩹 #اردو_زبان
    489
  • user avatar
    (AK-47)
    @4_ti_7
    Nov 3, 2025
    بند دروازوں پر کبھی دستک نہیں دیتے ان کے پیچھے تعلق سے اُکتائے ھوئے، بے زار لوگ رہتے ہیں!!!!❤️‍🔥 #اردو_زبان
    Image
    476

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement