Log inSign up
Mithu مِٹھو
50.9K posts
Image
user avatar
Mithu مِٹھو
@90_mithu
Humanity first, ☪️ is the WAY forward ✌️Live and let live! Stand for Justice & Equality! 🏏 & Nusrat Fateh Ali🎶 Follow for follow back🤝
European Union 🇪🇺
Joined May 2023
4,729
Following
4,889
Followers
  • Pinned
    user avatar
    Mithu مِٹھو
    @90_mithu
    Apr 18, 2024
    علامہ محمد اقبال جیسے لوگ شازونادر ہوتے ہیں👍 #urdupoetry
    Image
    9.5K
  • user avatar
    Mithu مِٹھو
    @90_mithu
    Apr 23, 2024
    Replying to @amalqa_
    اس سے ملتا جُلتا واقعہ خود ہمارے ساتھ ہوا جب ڈیوٹی آفیسر کو ہمارا poc نہیں مل رہا تھا۰ بحث کرنے پر موصوف غصہ میں آگئے! البتہ ہمیں اللہ نے کسی خاص نیکی کی وجہ سے بچا لیا ورنہ وہ ہمیں اپنے خاص “ڈارک روم” کی سیر پر لے چلے تھے😭 اللہ کی لعنت ان حرام خور راشیوں پر!
    17K
  • user avatar
    Mithu مِٹھو
    @90_mithu
    Dec 21, 2023
    اے میرے رب ان فرشتوں نے بھی کسی کا کچھ بگاڑا ہوگا؟ یہ سزا ہے یا امتحان؟ اپنی حکمت تو آپ ہی بہتر جانتے ہو۰ میرے اللہ اس اندھیری رات کا اب خاتمہ کر دیجئے، آمین🤲 #IStandWithBaloachistan
    Image
    user avatar
    Rukhsana Dost
    00:00
    user avatar
    Rukhsana Dost
    4.3K
  • user avatar
    Mithu مِٹھو
    @90_mithu
    Apr 18, 2024
    Replying to @Raqsam786
    سوچنے کی بات تو یہ ہے کہ سوشل میڈیا کے دور سے پہلے “اُنہوں نے” کون کون سے چن چڑھائے ہونگے🤔🤔🤔 اب تو کچھ نہ کچھ چیزیں باہر آجاتی ہیں لیکن پہلے کیا کیا کچھ مٹی تلے دبا دیا ہو گا؟
    4K
  • user avatar
    Mithu مِٹھو
    @90_mithu
    Nov 18, 2023
    Replying to @ReadinWakil
    خداوندا یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیں کہ درویشی بھی عیّاری ہے، سُلطانی بھی عیّاری مجھے تہذیبِ حاضر نے عطا کی ہے وہ آزادی کہ ظاہر میں تو آزادی ہے، باطن میں گرفتاری تُو اے مولائے یثرِبؐ! آپ میری چارہ‌سازی کر مِری دانش ہے افرنگی، مرا ایماں ہے زُناّری
    1.7K
  • user avatar
    Mithu مِٹھو
    @90_mithu
    May 3, 2024
    Replying to @FearlessWolfess
    لیکن آخر میں یہ بیچارے غریب صُلح کر لیں گے اور وہ بغیرت دو انگلیوں سے V کا نشان بنا کر دندناتا پھرے گا❤️‍🔥
    2.6K
  • user avatar
    Mithu مِٹھو
    @90_mithu
    Nov 25, 2023
    Replying to @WaqasnawazMD @ImranRiazKhan and 6 others
    وقاص صاحب نے بہت اچھا پوسٹ مارٹم کیا ہے👍 شائد اسلئے بھی کہ ڈاکٹر بھی ہیں🤔 مذاق اپنی جگہ البتہ دلیل کے ساتھ بات اچھی لگی!
    3.5K
  • user avatar
    Mithu مِٹھو
    @90_mithu
    Nov 15, 2023
    Replying to @UrduVirsa
    @MustansarHTarar تارڈ سر کی تحریر پڑھ کر تو ہماری آنکھ میں بھی نمی اُتر آئی ہے! اللہ کریم آپکو سلامتی و تندرستی عطا فرمائے، آمین
    4.9K
  • user avatar
    Mithu مِٹھو
    @90_mithu
    Dec 14, 2023
    ماہر امراض جلد ہم اسوقت تسلیم کریں اگر یہ پٹواریوں کی خارش کا علاج کریں ! اگرچہ انکی خارش اندرونی ہے لیکن، خارش خارش تو ہوتی ہے اندرونی ہو یا بیرونی! بحکم ثابق وزیر اعلٰی بلوچستان😉
    926
  • user avatar
    Mithu مِٹھو
    @90_mithu
    May 5, 2024
    Replying to @AfaqSomroo
    جناب آپ زیادہ زور نہ ہی لگائیں۰ یہ سیڑھی ہے ہی نہیں بلکہ اونٹ یا گدھے کی کمر پر رکھنے والی سیٹ نما چیز ہے جس پر سامان بھی رکھتے ہیں🤔
    1.4K
  • user avatar
    Mithu مِٹھو
    @90_mithu
    Aug 3, 2024
    Replying to @MaidahMuhammad
    روز tvچینل سڑکوں پر لوگوں سے پوچھتے ہیں، “ہاں جی کیا حالات ہیں”؟ ظاہر ہےجواب آئیگا کہ بہت بُرے۔اور سچ بھی یہ ہے۰ کبھی لوگوں سے کوئی یہ بھی پُوچھے کہ اللہ کے بندو احتجاج کب کرو گے؟بچے مریں گے تب اُٹھو گے؟ضروری نہیں کوئی پارٹی ہی آکر احتجاج کرے،توڑ پھوڑ ہو،خود ہی 4بندے کھڑے ہو جاؤ۰
    791
  • user avatar
    Mithu مِٹھو
    @90_mithu
    Jun 8, 2024
    Replying to @AzmatKhanTDP
    اونچی دوکان پھیکا پکوان🤮 صرف کتابوں تک ہی کیوں؟پورے ملک میں ۹۹% چیز واپس نہیں ہوتی! خرابی بھی ہو تو کہتے ہیں ہم دوسری منگوا دیتے ہیں، اور آپکو اتنا خوار کرینگے کہ آپ پہلے والی خراب ہی لے کر جان چھڑائیں گے! یورپ میں ہنس کر بدلتے ہیں اور آئندہ کے لئے کسٹمر بھی پکا ہو جاتا ہے۰
    2.9K
  • user avatar
    Mithu مِٹھو
    @90_mithu
    Oct 26, 2023
    Replying to @siasatpk
    Order, order 🔨🔨🔨 لگتا ہے جسٹس صاحب کی کوئی ویڈیو نہیں بن سکی🤔
    Image
    2K
  • user avatar
    Mithu مِٹھو
    @90_mithu
    Mar 29, 2024
    غربت انسان کو مانگنے پر مجبور کر دیتی ہے پھول جیسا خوبصورت ٹیلنٹیٹڈ بچہ ہے لیکن ہائے قسمت😢 ٹیلنٹ شاپر میں چاول مانگ کر کھا رھا ھےاور دوسری طرف دھڑا دھڑ تمغے🏅بانٹے جارہے ہیں😏
    Image
    user avatar
    K2 EXPRESS TV GB
    00:00
    user avatar
    K2 EXPRESS TV GB
    740

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement