.
❤️🔷السَّلَام عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🔷 ❤️
💠🌷 ســهار مو پـخيـر🌷💠
🌷💠صـــبـــح☆بــخــیــر💠🌷
Mirha Malik
11.7K posts
| Caffeine-fueled thoughts | Random musings, witty observations, and occasional wisdom.
Joined October 2024
- *السلام علیکم وَرَحْمَةُ اللہ وبرکاتہ* صبح بخیر میری دعا ھے کہ *اللّٰه پاک* آپ کو زندگی کی ہر خوشی نصیب کرے آپ کے ہر کام میں آسانیاں پیدا فرمائے. *اللّٰه پاک* آپ کو صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے اور ھمیشہ شیطان مردود کے شر سے محفوظ رکھے۔ *آمین ثم آمین*💗🌱💗
- السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَكاتُهُ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمﷺ🕋
- اڑنے لگے وجود کے ریزے ہوا کے ساتھ 🥀 میں اس قدر خلوص سے بکھرا کبھی نہ تھا ڈوب گیا سورج کے ساتھ میرا دل بھی آج اتنا اداس شام کا منظر کبھی نہ تھا
- "اور کچھ رونقیں اپنی ذات سے بھی ہوا کرتی ہیں-✨♥️"
- اسلام علیکم ( إِنَّمَا يَعْمُرُ مَسَاجِدَ اللَّهِ مَنْ آمَنَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ وَأَقَامَ الصَّلَاةَ وَآتَى الزَّكَاةَ وَلَمْ يَخْشَ إِلَّا اللَّهَ فَعَسَى أُولَئِكَ أَنْ يَكُونُوا مِنَ الْمُهْتَدِين )
- ویسے تو بِک رہی تھیں وہاں سب حقیقتیں تھوڑی گُھما کے ہم نے کہانی بھی بیچ دی اچھے لگے جو دام بڑھاپے میں چل دیے بچپن کے ساتھ ہم نے جوانی بھی بیچ دی
- ماہ رنگ لانگو جو کہ دہشتگرد غفار لانگو کی بیٹی ہے وہ یہ بتانا پسند کرے گی کہ یہ احتجاج اور مارچ آرگنائز کرنے کے پیسے کہاں سے آ رہے ہیں؟ کون اسے سپورٹ کر رہا ہے؟ #بی_ایل_اے_مارچ_نامنظور
00:00 - پاک افغان سرحد پر روزہ افطار: مادرِ وطن کے محافظوں کا جذبہ ایمانی اور فرض شناسی کی روشن مثال ہے
- #بی_ایل_اے_مارچ_نامنظور اختر مینگل اور اس کے حواری برسوں سے عوام کو سبز باغ دکھا کر خود محلات میں جا بیٹھے، مگر خضدار اور وڈھ کے لوگ آج بھی بنیادی سہولتوں کو ترس رہے ہیں۔ اب جب عوام نے ان کے جھوٹ پہچان لیے تو ایک ناکام مارچ کا سہارا لے کر خود کو مظلوم دکھانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔











