Log inSign up
Aneeb Khan
107.7K posts
Image
user avatar
Aneeb Khan
@A_k451
My believe is لا الہ الااللہ there is no God but one @ImranKhanPTI Twitter.com/search/from:@A…
Joined October 2022
11.7K
Following
12.3K
Followers
  • Pinned
    user avatar
    Aneeb Khan
    @A_k451
    Aug 11, 2023
    Best couple #StayStrongBushraBiBi
    Image
    22K
  • user avatar
    Aneeb Khan
    @A_k451
    Mar 31, 2023
    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر جمعہ مبارک! رمضان المبارک کا دوسرا جمعہ مبارک ہو سب کو بہت بہت اللّٰہ پاک اس دن کے صدقے ہمارے کپتان کی حفاظت فرمائے اور ہمارے ملک پر بھی رحم فرمائے آمین #امید_کی_آخری_کرن_عمران #عدالتوں_کو_دھمکانا_بند_کرو
    Image
    00:00
    59K
  • user avatar
    Aneeb Khan
    @A_k451
    May 10, 2023
    لندن میں بگھورے کے خلاف نعرے
    Image
    00:00
    25K
  • user avatar
    Aneeb Khan
    @A_k451
    May 14, 2023
    کرسی خطرے میں دیکھ کر ڈیزل کو احتجاج یاد آگیا پورا ایک سال قومہ میں تھا اور آج باہر آتے ہی احتجاج کی کال دے دی اسلام کے نام پر سیاست کرنا مدرسے کے بچوں کو استعمال کرنا زرداریوں اور شریفوں کی دلالی کرنا اس ڈیزل کا وطیرہ ہے
    Image
    23K
  • user avatar
    Aneeb Khan
    @A_k451
    May 13, 2023
    عمران خان کے استقبال کے لئے کل 3لاکھ لوگ سڑکوں پر نکلے تھے
    Image
    5K
  • user avatar
    Aneeb Khan
    @A_k451
    May 13, 2023
    عمران ریاض خان دبئی جا رہا تھا کیونکہ ادھر اس کی جان کو خطرہ تھا لیکن ائیرپورٹ سے اسے گرفتار کر لیا گیا اور دوران حراست شدید تشدد کیا گیا اسے اس کا گناہ صرف اتنا ہے کہ وہ سچ بولتا ہے یہ جو کہتے ہیں کہ جو ہم کہیں وہ کہا کرو اسے اس بات کی سزا دی جا رہی ہے،عمران خان @LegacyLeavers_
    5.4K
  • user avatar
    Aneeb Khan
    @A_k451
    May 9, 2023
    تم لوگوں نے بہت بڑی غلطی کر دی ہے ریڈ لائن کراس کر کے اب انشاء اللہ انقلاب آئے گا اب فتح ہو گا ملک اور انقلاب آئے گا پہلی دفعہ جی ایچ کیو میں ایسے ہو رہا ہے دوسروں کے گھروں میں جیسے گھستے ہیں ان کے گھروں میں بھی ایسے ہی گھسنا چاہیے
    Image
    7.2K
  • user avatar
    Aneeb Khan
    @A_k451
    Apr 7, 2023
    اسی چیف جسٹس نے 9 اپریل کو عمران خان کے خلاف فیصلہ دیا تھا تب یہ سب مٹھائی بانٹ رہے تھے مبارک باد دے رہے تھے اور کچھ دن پہلے چیف جسٹس نے انتخابات کرانے کا حکم دیا اس پر ان کی چینخیں نکل رہی ہیں @TeamSP__ #قوم_چیف_جسٹس_کے_ساتھ_ہے
    Image
    4.1K
  • user avatar
    Aneeb Khan
    @A_k451
    May 9, 2023
    کپتان کے چہرے پر اطمینان ہے گرفتاری کا کوئی خوف نہیں ہے خوف تو ان جرنیلوں کو ہے جن کا جینا حرام کیا ہوا ہے خان نے
    Image
    2.8K
  • user avatar
    Aneeb Khan
    @A_k451
    Aug 12, 2023
    Never forget 9 may #قوم_کی_شَہ_رَگ_عمران_خان #StayStrongBushraBiBi
    Image
    00:00
    6.6K
  • user avatar
    Aneeb Khan
    @A_k451
    Apr 12, 2023
    پی پی کے تین لیڈروں نے اسٹیبلشمنٹ کے خلاف بیان دیا تو انہیں پارٹی سے نکال دیا گیا یہ بھی اسٹیبلشمنٹ کے تلوے چاٹنے والی پاڑٹی بن گئی ہے یہ بےنظیر اور زلفقار علی بھٹو کی پارٹی نہیں رہی @TeamSP__ #غلیظ_سیاست_کی_ملکہ_مریم
    Image
    3.1K
  • user avatar
    Aneeb Khan
    @A_k451
    Oct 2, 2023
    انشاء اللہ اللّٰہ کی مدد بہت جلد آنے والی ہے اور اب اچھا وقت بھی شروع ہونے والا ہے #PTI_Followers #ریاست_کا_ستون_کپتان
    Image
    2.1K
  • user avatar
    Aneeb Khan
    @A_k451
    May 12, 2023
    مرشد واپس آ رہا ہے اب پی ڈی ایم کے رونے کا وقت ہوا چاہتا ہے بہت خوشیاں منا رہے تھے بنگڑے ڈال رہے تھے مٹھائیاں بانٹ رہے تھے خان کی گرفتاری پر
    Image
    2K
  • user avatar
    Aneeb Khan
    @A_k451
    Apr 6, 2023
    ہم ووٹ اسی شخص کو دیں گے جس نے یہودیوں کے گھر میں کھڑے ہو کر کہا تھا کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے دلوں میں رہتے ہیں @TeamSP__ #StopAttacksOnPalestine
    Image
    1.8K

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement