Pinned
Aladeen
6,959 posts
Writer ✍️|Founder of Ababeel H.R Org.| Human Rights Defender ✊| Political Analysts | TikTok & FB page is Aladeen44
- اللہ اکبر اللہ اکبر میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ ایک ہے اور اس کا کوئ شریک نہیں ، میں گواہی دیتا ہوں کہ جناب محمدﷺ اللہ کے آخری نبی ہیں۔ ہم نے آج اپنا مقدمہ اللہ کی عدالت میں رکھ دیا ہے اور میرا یقین اور ایمان ہے کہ وہ ذات ہمیں اکیلا نہیں چھوڑے گی بے شک وہی ہمارا دوست اور
00:00 - معاف کرنا دوست ! ہمارے حکمران اس وقت ٹرمپ کے کتے بنے ہوۓ ہیں ❤️🩹
- ابھی سوتے رہو ، جب عمران خان حکومت میں آۓ گا پھر ہم سڑکوں پر آئیں گے ۔ ابھی نہ فلسطین کو کوئ مسلہ اور نہ ہی کشمیر کا کوئ مسلہ ہے ۔۔ آل پاکستان چابی ایسوسی ایشن
- پوری دنیا میں اس وقت یہ واحد شخصیت ہے جس نے تن تنہا امریکہ کی فوج پے حملہ کرنے کی ہمت کی ہے 🔥🫡
- کیا کوئ دوست بارش والے چچا یا اس کی فیملی سے میرا رابطہ کروا سکتا ہے ؟؟🤔 سنا ہے چچا کو نوکری نکال دیا گیا ہے ، چچا کے ہمدرد اور میرے اورسیز دوستوں نے فیصلہ کیا ہے کہ جب تک چچا کو کوئ نوکری نہیں ملتی اس کو ہم ہر مہینے سپورٹ کریں گے 🔥
- 2019 کے بعد ایک بار پھر پاکستان کے بہادر جوانوں نے ثابت کیا کہ وہ دنیا کے بہترین پائلٹ ہیں ✌️ ایسے پروفیشنل لوگ ہمارے اصل ہیروز ہیں 🔥♥️
00:00 - سارا سال حرامزدگی کرتے رہو اور محرم میں سب سے بڑے حسینی بن جاؤ 💔












