Log inSign up
Khadim Ali khan Yousaf zai
84.8K posts
Image
user avatar
Khadim Ali khan Yousaf zai
@Alikhanyzai
Central information Secretary PML N Youth wing ,Central President YMT ( Youth Media Team) 🇵🇰
Peshawar, Pakistan
dailyaajsubh.com.pk
Joined June 2010
1,978
Following
95.6K
Followers
  • Pinned
    user avatar
    Khadim Ali khan Yousaf zai
    @Alikhanyzai
    Sep 16, 2023
    My Inspiration My Pride My Leader With @MaryamNSharif
    Image
    00:00
    159K
  • user avatar
    Khadim Ali khan Yousaf zai
    @Alikhanyzai
    May 11, 2025
    چار دن پہلے دشمن کا میزائل لیفٹننٹ کرنل ظہیر عباس کے گھر گرا، اور اُن کا سات سالہ معصوم بیٹا ارتضاء شہید ہو گیا۔آج اُسی مٹی پر باپ جشنِ فتح میں مسکرا رہا ہے،فوجی جوانوں کے کندھوں پر ارتضاء کے چھوٹے بہن بھائی خوشی سے جھوم رہے ہیں،یہ ہے وہ قوم جو کبھی شکست نہیں کھا سکتی!
    Image
    00:00
    437K
  • user avatar
    Khadim Ali khan Yousaf zai
    @Alikhanyzai
    Dec 21, 2022
    ماشاءاللہ شفا یوسفزئی اسلام آباد کے سب سے مہنگے سیکٹر میں رہتی ہے ، عمران ریاض 10 کینال کے گھر اور 3 فارم ہاوسز کا مالک ہے ، آفتاب اقبال اور حسن نثار تو محل نما گھروں میں رہتے ہیں، اور یہ لوگ جن کو لفافے کہتے ہیں وہ سارے کرایہ کے بوسیدہ گھروں میں رہتے ہیں،
    997K
  • user avatar
    Khadim Ali khan Yousaf zai
    @Alikhanyzai
    May 10, 2020
    اقرار الحسن صاحب یہ وفاقی وزیر دفاع اور سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختون خواہ پرویز خٹک کے حلقہ انتخاب علی بیگ (نوشہرہ) کا گورمنٹ مڈل سکول سکول ہے تبدیلی کو آئے ہوئے 7 سال ہوگئے یہاں بچے تو نہیں پڑھ سکیں مگر کلاس رومز میں جانور باندھے ہوئے ہیں، اس پر کب پروگرام کرنا ہے ؟
    Image
    Image
  • user avatar
    Khadim Ali khan Yousaf zai
    @Alikhanyzai
    Jul 19, 2019
    پولیس والے ہمارے بھائییوں کی طرح ہیں ہم پرامن لوگ ہیں آئین و قانون کی حکمرانی چاہتے ہیں ، ہم طاقت کے باوجود قانون کو ہاتھ میں نہیں لینگے ، پرامن احتجاج ہمارا حق ہے ،ہم اپ کی وردی کو ہاتھ نہیں لگاینگے اسلام آباد پولیس کے ساتھ مکالمہ
    Image
    00:00
  • user avatar
    Khadim Ali khan Yousaf zai
    @Alikhanyzai
    Feb 14, 2024
    میرے خیال میں مسلم لیگ ن کے انتخابی مہم میں میڈیا کے شعبے میں اگر کسی نے کام کیا ہے تو اس کا نام چودھری پرویز سندھیلہ ہے ،ہالینڈ سے آکر دن دیکھا نہ رات ، مسلسل کام کیا ،ہر جگہ اپنے خرچے پر گئے، سردی کی پرواہ نہ دھند آڑے آئی ، برف پوش پہاڑوں سے ریکستانوں تک سفر کیا ، شاباش 👍
    Image
    65K
  • user avatar
    Khadim Ali khan Yousaf zai
    @Alikhanyzai
    Feb 17, 2024
    پی کے 78 پشاور شہر سے آزاد حثیت میں منتخب ایم پی اے ملک طارق اعوان مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے،انجنئیر امیر مقام کی قیادت میں شہباز شریف سے ملاقات،
    Image
    44K
  • user avatar
    Khadim Ali khan Yousaf zai
    @Alikhanyzai
    Jul 19, 2021
    ملیں جنید صفدر اعوان سے یہ خوبصورت نوجوان نواز شریف کا نواسہ مریم نواز شریف اور کیپٹن ر صفدر کے فرزند کیمبرج یونیورسٹی پولو ٹیم کا کپتان ہے ،کیمبرج یونیورسٹی کے تاریخ میں پہلا پاکستانی کپتان بناتو نیازی 73 سال کے عمر میں حسد سے پاگل ہوگیا،پاکستانی شرٹ پہنے جنید پاکستان کا فخر ہے
    Image
  • user avatar
    Khadim Ali khan Yousaf zai
    @Alikhanyzai
    May 13, 2025
    پاکستان بھارت جنگ کے بعد انٹرنیشل میڈیا کی پہلی ڈاکیومنٹری جس میں غیرجانبدارانہ رپورٹس شامل ہیں۔
    Image
    00:00
    152K
  • user avatar
    Khadim Ali khan Yousaf zai
    @Alikhanyzai
    Jun 7, 2019
    آفتاب اقبال کی بیوی نسرین آفتاب لاہور گرلز یونیورسٹی کی پرنسپل تعینات ،عارف حمید بھٹی کا بھائی اسٹنٹ پروفیسر طارق حمید بھٹی ایڈیشنل سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن تعینات ، صابر شاکر کی اہلیہ رابعہ یاسمین نکٹا میں ڈیپوٹیشن پر گریڈ انیس میں تعینات ، پانچ سال بوٹ پالشی کا انعام ،
  • user avatar
    Khadim Ali khan Yousaf zai
    @Alikhanyzai
    Aug 7, 2024
    سی سی ٹی وی فوٹیج دکھاو یہ لو ثبوت جناب ۔
    Image
    00:00
    115K
  • user avatar
    Khadim Ali khan Yousaf zai
    @Alikhanyzai
    Jul 16, 2025
    مارخور، اللہ تعالیٰ کی ایک نایاب اور شاندار تخلیق، جو پاکستان کا قومی جانور ہے اور دنیا میں اس کی سب سے بڑی آبادی پاکستان میں پائی جاتی ہے۔
    Image
    00:00
    111K
  • user avatar
    Khadim Ali khan Yousaf zai
    @Alikhanyzai
    Jul 13, 2024
    آپ کے پاس افغانستان کا جھنڈا ہے ؟ یہ یہاں سے ہٹا دو ، تم جرات کرسکتے ہو افغانستان میں پاکستان کا جھنڈا لگا سکتے ہو ،گیلامن کی میت کے استقبال کے لئے آئے ہوئے لوگوں کیساتھ پولیس آفیسر کا مکالمہ اس فرض شناس اور جراتمند پولیس آفیسرکو خراج تحسین پیش کرتا ہوں ، تیری جرات کو سلام
    Image
    00:00
    154K
  • user avatar
    Khadim Ali khan Yousaf zai
    @Alikhanyzai
    Aug 23, 2021
    جیو نیوز کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں حسن نثار کو بد زبانی دشنام طرازی دروغ گوئی الزام تراشی کرنے پر پروگرام سے ہٹایا جائے جو بھی اس بات سے متفق ہیں وہ ریٹویٹ کرتے جائیں #حسن_نثار_بےشرم_بےحیا

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement