Log inSign up
Altaf Khan
52.4K posts
Image
user avatar
Altaf Khan
@Altaf3344
Joined May 2024
2,135
Following
2,341
Followers
  • Pinned
    user avatar
    Altaf Khan
    @Altaf3344
    Jun 11
    وہ میرے دل کا پسندیدہ شخص ♥️ اسکے ذکر پہ میری روح بھی مسکراتی ھے❤️
    Image
    623
  • user avatar
    Altaf Khan
    @Altaf3344
    Sep 20, 2024
    جیسے اپ کو عزت عزیزھے ایسے دوسرے کو بھی عزت عزیز ھوتی ھے اگر اپ پہل کریں گے تو ممکن ھے اپ کو سامنے سے مایوسی نہیں ھو گی
    4.3K
  • user avatar
    Altaf Khan
    @Altaf3344
    Dec 24, 2024
    آؤ چار دن کی زندگی میں زہر گھولنا بند کردیں. آؤاذیت دینے اور اذیت لینے کے اذیت ناک عمل سے توبہ کریں ایک دسرے کو پھول اور تحفے دیں محبتیں بانٹیں اور محبتیں لیں.
    Image
    1.2K
  • user avatar
    Altaf Khan
    @Altaf3344
    Aug 28, 2024
    Replying to @TauqirNasser
    بے شک انکی ذلت ہی بہانہ ھے ورنہ وھاں تو پلکیں اٹھانے سے بھی لوگ ڈرتے ہیں بھائ اسلئے تو انکو فتنہ کہا گیا ھے انہوں نےکلمہ نماز روزہ حج عمرہ قران سب کو اپنی ذاتی مفاد کے لئے استعمال کیا جو کہ شایدانکی بر بادی کی سب سے بڑی وجہ بھی بنی ھے
    1.1K
  • user avatar
    Altaf Khan
    @Altaf3344
    Oct 24, 2024
    Replying to @TauqirNasser
    قاضی صاحب نےحقیقی قاضی بن کر دکھایا اور کافی حد تک ضمیر فروشی کو بھی بند کر گئے ایسے شخص مدتوں بعد پیدا ھوتے ہیں
    8.1K
  • user avatar
    Altaf Khan
    @Altaf3344
    Jul 13, 2024
    توں من نہ من سجنا لوکی اج وی رانجھے دا وردکردے
    1.2K
  • user avatar
    Altaf Khan
    @Altaf3344
    Nov 13, 2024
    Replying to @shaherawan1
    جب گلاب خان کمرہ میں پہنچا ان سے پہلے خان صاحب کی پہچان کمرے میں موجود تھی جیسے باتھ روم کا درواذہ کھولا تو ٹائلٹ کے اوپر نام اور موبائل نمبر بھی لکھا ھو تھا ساتھ لکھا ھوا شاندار منصوبہ جو پاکستان کے پٹرول پنمپز سے شروع ھوتا ھوا بیرون ملک تک پہنچ گیا
    892
  • user avatar
    Altaf Khan
    @Altaf3344
    Feb 1, 2025
    لڑکا ::: جان اب تم بدل گئی ہو لڑکی ::: کیسے لڑکا ::: میں اب تمہارا ہاتھ پکڑتا ہو تم پہلے کی طرح شرماتی نہیں ہو لڑکی ::: کمینے پچھلی دفعہ شرما کر آنکھیں بند کی تو پرس سے 300 غائب تھے😂😂 🤪
    Image
    179
  • user avatar
    Altaf Khan
    @Altaf3344
    Feb 2, 2025
    حسین جسم کی رنگت پر تبصرے سے قبل__, اداس آنکھوں کے حلقوں پہ بات کی جاۓ ___
    Image
    194
  • user avatar
    Altaf Khan
    @Altaf3344
    Jan 18, 2025
    بابا جی کہتے ہیں پتر👈محبت کا کوئی رنگ نہیں ہوتامحبت تو بس یار کے رنگ میں رنگ جاتی ہے
    Image
    136
  • user avatar
    Altaf Khan
    @Altaf3344
    Mar 2, 2025
    افطاری کرتے وقت دستر خوان کی تصویریں پوسٹ کرنے سے گریز کریں تاکہ غریب لوگ مایوسی کا شکار نہ ہوں اور آپ کہ ہاں ریاکاری کا گناہ نہ لکھا جائے
    399
  • user avatar
    Altaf Khan
    @Altaf3344
    Feb 9, 2025
    🍁پاکستانی سردیوں میں گھنٹہ لگا کر رضائی گرم کرتے ہیں اور پھر یاد آتا ہے کہ وڈے گیٹ نو تے تالا ای نہیں لایا😕😂😂😂
    135
  • user avatar
    Altaf Khan
    @Altaf3344
    Feb 20, 2025
    لوگوں کو خوش کرنے کے چکر میں تو شیر کو بھی سرکس میں ناچنا پڑتا ھے لوگ کھبی خوش نہیں ھوتے
    Image
    259
  • user avatar
    Altaf Khan
    @Altaf3344
    Feb 27, 2025
    میرے وظیفے وی کم نہ آئے. اس نوں توں مفت مل گئ
    158

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement