Log inSign up
Amna Bajwa
106.3K posts
Image
user avatar
Amna Bajwa
@Amna_051
Geopolitics through a Pakistani lens 🇵🇰 | South Asia & global strategy.
Sialkot Pakistan 🇵🇰
Joined March 2022
1,062
Following
10.1K
Followers
  • Pinned
    user avatar
    Amna Bajwa
    @Amna_051
    Mar 30
    🚨 بریکنگ خبر — خطرناک انکشاف! اقوامِ متحدہ سے وابستہ محمد صفا نامی ڈپلومیٹ نے دھماکہ خیز دعویٰ کرتے ہوئے استعفیٰ دے دیا اور کہا کہ: میں اپنا کیریئر قربان کر رہا ہوں تاکہ دنیا کو بتا سکوں کہ امریکہ ایران پر ممکنہ ایٹمی حملے کی تیاری کر رہا ہے!
    Image
    Image
    57K
  • user avatar
    Amna Bajwa
    @Amna_051
    Oct 6, 2022
    خیبر پختونخوا میں تو نہ نواز شریف ہے نہ زرداری۔۔۔پھر بینک کیوں خالی ہوئے؟؟؟🤔🤧
  • user avatar
    Amna Bajwa
    @Amna_051
    Oct 8, 2022
    کتے کے بچے بھی دس دن بعد اپنی آنکھیں کھول لیتے ہیں لیکن یوتھیوں کی تین سال بعد بھی نہ کھلی🤔🤧 #audioleak
  • user avatar
    Amna Bajwa
    @Amna_051
    Jul 3, 2022
    شاہ محمود قریشی کا پی ٹی آئ کو خیر باد کہہ کر پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کی تیاری ہو چکی ہے،جلد ہی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات متوقع۔۔۔ذرائع
  • user avatar
    Amna Bajwa
    @Amna_051
    Sep 13, 2022
    ان شاء اللّٰہ پی ٹی آئی کے تمام رہنما آہستہ آہستہ سچ بولنا شروع کرینگے سنو یوتھیو!!! سنتے جاؤ شرماتے جاؤ👇🤧🙄
    Image
    00:00
  • user avatar
    Amna Bajwa
    @Amna_051
    Oct 8, 2022
    وڈی وڈی بریکنگ خبریں آرہی ہیں۔۔۔ پرویز الٰہی میاں نواز شریف سے ملاقات کے لئے انکے گھر پہنچ گئے ہیں 🤧
  • user avatar
    Amna Bajwa
    @Amna_051
    Aug 16, 2023
    یہ مجسمہ سپین کے شہر میڈرڈ کے عجائب گھر میں ھے جس کو ”یہودی“ ”عیسائی“”مسلمان“ کے مجسمے سے جانا جاتا ھے ایک یہودی سیاح نے عجائب گھر کی انتظامیہ سے اس مجسمے کے لئے شکایت کی انتظامیہ نے اس یہودی سیاح سے پوچھا تمہیں کیا شکایت ھے اس مجسمے سے جبکہ یہودی سب سے اوپر ھے+ #ABW_انتخاب
    Image
    35K
  • user avatar
    Amna Bajwa
    @Amna_051
    Aug 13, 2022
    آصف علی زرداری کی بہت جلد وطن واپسی متوقع۔۔۔پرویز الٰہی بھی اب الٹی گنتی گننا شروع کردے👇
    Image
  • user avatar
    Amna Bajwa
    @Amna_051
    Dec 13, 2023
    یقین مانیں اس بندے پر اللّٰہ کا کوئ خاص کرم ھے مخالفین کی اتنی سازشوں کے باوجود اللّٰہ اس بندے کو ہر مشکل سے نکال دیتا ھے 🥰🥰 @MaryamNSharif
    Image
    6.3K
  • user avatar
    Amna Bajwa
    @Amna_051
    Jun 29, 2022
    جو بندہ تحفے میں ملنے والی گھڑیاں اور کف لنکس تک بیچ کر کھا گیا وہ کس منہ سے دوسروں پر کرپشن کے الزام لگاتا ہے،یعنی مردہ ضمیری کی بھی کوئ حد ہوتی ہے
  • user avatar
    Amna Bajwa
    @Amna_051
    Oct 8, 2022
    السلام علیکم ❤️
    Image
  • user avatar
    Amna Bajwa
    @Amna_051
    Oct 7, 2022
    آج کی پہیلی!👇 @MaryamNSharif پاکستان میں وہ کونسا لیڈر ہے جس کے اپنے بچے ابھی تک اسکی پہلی بیوی کے پاس ہیں اور اسکی موجودہ بیوی کے بچے اسکے سابقہ شوہر کے پاس ہیں،اور وہ دوسروں کے بچوں کو غلامی سے آزادی دلانے کا نعرہ لگاتا ہے؟؟؟🤔 #عمران_شیطان_خطرہ_ایمان
  • user avatar
    Amna Bajwa
    @Amna_051
    Sep 11, 2022
    السلام علیکم ❤️
    Image
  • user avatar
    Amna Bajwa
    @Amna_051
    Jul 16, 2023
    اتنا خرچہ کرنے کی کیا ضرورت تھی پاکستان آ کر پی ٹی آئی جوائن کر لیتا 😂🤣🤪😜🙉🙊🤥
    Image
    4.7K

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement