Log inSign up
Asim Saleem Abbasi
28.9K posts
Image
user avatar
Asim Saleem Abbasi
@Asiii_525
| قائد نواز شریف ❤️🫶| لیڈر مریم نواز 🌸| مسلم لیگ نون میری پہچان ♥️🦁|ووٹ صرف نواز کا👍 |جان رب دی تے ووٹ نواز دا 🦁🫶|
Abbottbad
Joined May 2024
7,483
Following
5,510
Followers
  • Pinned
    user avatar
    Asim Saleem Abbasi
    @Asiii_525
    Mar 1
    🇵🇰🔥 ہر بندہ اپنے سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو پن کرے، اور اسے خوب استعمال کرے۔ یہ صرف ایک ویڈیو نہیں، یہ پاکستان کی طاقت کا منظر ہے۔ دشمن دیکھے اور جان لے، ہم کہاں ہیں، ہم کیا کر سکتے ہیں۔ پن کرو۔ شیئر کرو۔ پھیلاؤ۔ 💪🇵🇰 #PakistanArmy
    Image
    00:00
    30K
  • user avatar
    Asim Saleem Abbasi
    @Asiii_525
    Jun 15, 2025
    🇮🇳 انڈیا میں ہوائی جہاز کے کریش کے بعد قرآن پاک کا معجزہ اپنی آنکھوں سے دیکھیں! 📖✨ سبحان اللہ! قرآن پاک اللہ کا کلام ہے، جو حضرت محمد ﷺ پر نازل ہوا۔ اللہ تعالیٰ نے اس کی حفاظت کی ذمہ داری لی، جو قیامت تک قائم رہے گی! 🕋🙏 #قرآن_پاک #معجزہ
    Image
    00:00
    210K
  • user avatar
    Asim Saleem Abbasi
    @Asiii_525
    May 10, 2025
    میں صبح سے پنجابی ولاگر انجم سرویا کے اس ولاگ کی تلاش میں تھا اب جا کر یہ ویڈیو ہاتھ لگی ہے 😂👇🏼🦾 شاباش انجم سرویا تیری راتیں وی کوئی نہیں جمیا شیرا 😂🦾 #OperationBunyanulMarsoos #IndiaPakistanWar #Ceasefire
    Image
    00:00
    223K
  • user avatar
    Asim Saleem Abbasi
    @Asiii_525
    Jun 8, 2025
    موٹر وے پولیس نے اوور سپیڈنگ پر روکا، بچوں نے عیدی مانگ لی! 😅🚓💸 #عید #موٹروے #EidAlAdhaMubarak
    Image
    00:00
    265K
  • user avatar
    Asim Saleem Abbasi
    @Asiii_525
    Jul 29, 2025
    🚨 آواز اٹھائیں! 😡 ایک درندہ صفت شخص نے معصوم بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کی! 😞 اسے وائرل کریں اور فوری گرفتاری کا مطالبہ کریں تاکہ کل کوئی بڑا سانحہ نہ ہو! ✊ #انصاف_مانگو
    Image
    00:00
    486K
  • user avatar
    Asim Saleem Abbasi
    @Asiii_525
    Jul 2, 2025
    وزیراعلیٰ مریم نواز شریف اور 1122 کو شاباش!👏 عوام کی حفاظت کیلئے ہر دم تیار!🌟 اٹک: دریا ہرو کے ماڑی کنجور ریلوے پل (رتا پل) کے نیچے سیلابی ریلے میں پھنسے چرواہے کو 1122 نے پیشہ ورانہ مہارت سے بحفاظت نکال لیا‼️ #ریسکیو1122 #مریم_نواز @MaryamNSharif @AzmaBokhariPMLN
    Image
    00:00
    95K
  • user avatar
    Asim Saleem Abbasi
    @Asiii_525
    May 14, 2025
    پی ٹی آئی پر پابندی نہ لگانا پاکستان دشمنی ہو گا۔ اس پر فوری پابندی لگائیں - آر اے شہزاد @RShahzaddk ⚡
    Image
    14K
  • user avatar
    Asim Saleem Abbasi
    @Asiii_525
    Jul 26, 2025
    بہادر پشتون ٹک ٹاکر نے BYC دھرنے میں جا کر پوچھا: "منہ چھپانے والے کون؟" دھرنے والوں نے گھیر کر ویڈیو ڈیلیٹ کرنے کا مطالبہ کیا۔ جماعت اسلامی کا فسادی بُڈھا بھی پیچھے پڑ گیا۔ پنجاب و اسلام آباد والوں کو بھی سوال کر کے دہشت گردوں کو بے نقاب کرنا چاہیے! 🇵🇰 #بےنقاب_کرو @FarhanKVirk
    Image
    00:00
    17K
  • user avatar
    Asim Saleem Abbasi
    @Asiii_525
    Apr 12, 2025
    ماشاءاللہ اختلاف اپنی جگہ لیکن اچھی اخلاق بہت عمدہ چیز ہے امیر مقام شیر افضل مروت ✌️🥰
    Image
    00:00
    85K
  • user avatar
    Asim Saleem Abbasi
    @Asiii_525
    Jun 26, 2025
    ان لوگوں نے ٹک ٹاک پر زبردست ماحول بنایا ہوا ہے! 😁👌 بڑے بڑے ٹک ٹاکرز فلاپ ہو رہے ہیں ان کو دیکھ کر۔ کام کا کام اور انجوائے کا انجوائے! 🎉 @MaryamNSharif @AmjadHafeez19
    Image
    00:00
    211K
  • user avatar
    Asim Saleem Abbasi
    @Asiii_525
    Jun 8, 2025
    صفائی کے حوالے سے انتظامیہ بہت اچھا کام کر رہے ہیں لیکن ایسے ملازمین ادارے کی بدنامی کا باعث بنتے ہیں @MaryamNSharif @CMComplaintCell
    Image
    00:00
    52K
  • user avatar
    Asim Saleem Abbasi
    @Asiii_525
    Jul 30, 2025
    ایک آدمی نے پورے بھارت کو ڈرا دیا! 😱🇮🇳 @SAfridiOfficial
    Image
    00:00
    14K
  • user avatar
    Asim Saleem Abbasi
    @Asiii_525
    Jan 26, 2025
    ویلڈن مریم نواز شریف ویلڈن پنجاب حکومت 💞 @MaryamNSharif 👏👏👏👏
    Image
    00:00
    16K
  • user avatar
    Asim Saleem Abbasi
    @Asiii_525
    Jul 29, 2025
    بچے غیر سیاسی ہوتے ہیں پھر بھی عمران خان کی بالٹی اسٹائل انٹری کی نقل اتارنا نہ بھولے! 😂🚀 سچ ہے، اصل مزہ وہی جو دل سے نکلے! 😃❤️
    Image
    00:00
    9.7K

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement