Log inSign up
Ayesha Amna
13.8K posts
Image
user avatar
Ayesha Amna
@Ay_javed
حَسْبِيَ اللَّهُ لَآ إِلَهَ إِلَّا هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ. ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاءُ
Pakistan
Joined January 2024
0
Following
0
Followers
  • user avatar
    Ayesha Amna
    @Ay_javed
    Jul 4, 2024
    جن کے کپڑوں پر لگے پیوند تو ملے لیکن زندگی پر کوئی داغ نہ ملا!! ایسے امیرالمومنین کو عمر بن خطابؓ کہتے ہیں رضی اللہ عنہ
    Image
    120K
  • user avatar
    Ayesha Amna
    @Ay_javed
    Jul 7, 2024
    مدینہ منورہ فاطمہ بنت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا مکان
    Image
    62K
  • user avatar
    Ayesha Amna
    @Ay_javed
    Jun 7, 2024
    یہ وہ کنواں جس میں بھائیوں نےحضرت یوسف علیہ السلام کو ڈالا تھا. کنعان فلسطین کے قریب خود بھی دیکھیں اور دوسروں کے ساتھ شئیر بھی کریں جزاک اللہ...
    Image
    00:00
    127K
  • user avatar
    Ayesha Amna
    @Ay_javed
    Mar 15, 2024
    طلاق یافتہ لڑکیاں بھی اس معاشرے کا حصہ ہیں ان سے بھی شادی کر لیا کرو😭 ہر طلاق یافتہ بری نہیں ہوتی کوئی اور وجہ بھی تو ہو سکتی ہے۔
    151K
  • user avatar
    Ayesha Amna
    @Ay_javed
    Jun 16, 2024
    اللہ تعالیٰ کے برگزیدہ نبی حضرت موسیٰ علیہ السلام کے قبر کی زیارت فرمائیں 😎
    Image
    00:00
    107K
  • user avatar
    Ayesha Amna
    @Ay_javed
    Jun 30, 2024
    مکھی کے بارے میں انگریز سوال کررہے ہیں کہ ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کو کیسے پتہ تھا کہ اگر مشروب میں کوئی مکھی گر جائے تو اسے مکمل ڈبو کر باہر پھینک دیا کریں کیونکہ اس کے اک پر میں شفا ہے ایک پر میں بیماری ہے ٹوئٹر پر یہ ویڈیو دیکھ کر سب حیران ہیں.
    Image
    00:00
    144K
  • user avatar
    Ayesha Amna
    @Ay_javed
    May 22, 2024
    ماہرین صحت نے خطرے کی گھنٹی بھا دی 🚨 بچوں کے گردے کیوں فیل ہو رہے ہیں ؟؟؟؟؟
    Image
    00:00
    354K
  • user avatar
    Ayesha Amna
    @Ay_javed
    Feb 19, 2024
    الحمدللہ ✌️ فتح مبارک سریم کورٹ نے ہائی کورٹ کا فیصلہ کلعدم قرار دیدیا۔۔۔ اسلام آباد کے تینوں قومی اسمبلی کے ممبران کا نوٹیفکیشن بحال ۔۔
    86K
  • user avatar
    Ayesha Amna
    @Ay_javed
    Jul 7, 2024
    معدہ کمزور ہو تو کھانا ہضم نہیں ہوتا۔۔ ایمان کمزور ہو تو حضرت عمر فاروق کے بلند درجات ہضم نہیں ہوتے
    Image
    41K
  • user avatar
    Ayesha Amna
    @Ay_javed
    Jul 7, 2024
    کالے کپڑے پہن کر سبیل لگا کر 10 دن غم حسینؓ مناکر حسینی نہیں بناجاتا بلکہ حسینی بننے کے لیٸے ابوبکرؓ عمرؓ عثمانؓ علیؓ کی غلامی ضروری ہے
    62K
  • user avatar
    Ayesha Amna
    @Ay_javed
    Jul 5, 2024
    تم سیرتِ فاروق ؓسے انجان ہو اب تک! افسوس! کہ تم عدل کا مطلب نہیں سمجھے امنہ عائشہ
    Image
    30K
  • user avatar
    Ayesha Amna
    @Ay_javed
    Jul 8, 2024
    وہ اپنے کاندھے پر گندم کی بوری ایک بیوہ عورت کے گھر لے جا رہے تھے اور ساتھ ساتھ روتے ہوئے یہ کہہ رہے تھے کہ " قیامت کے دن میری شکایت نہ لگانا"💦❤‍🩹 ؓسیدنا عُمر ابنِ خطاب
    Image
    29K
  • user avatar
    Ayesha Amna
    @Ay_javed
    Jul 8, 2024
    حکومت کو اس طرف توجہ دینی چاہیے اہل تشیع کو محرم کے 10 دن تھر کے صحرا میں خیمے لگا کر چھوڑ دیا جائے اور آخری دو دن پانی بند کر دیا جائے وہیں پر یہ مجلسیں کریں تاکہ ان کو واقعہ کربلا کی اہمیت کا اندازہ ہو۔ ٹھنڈی سبیلیں پیتے اور ڈکار مارتے ہیں اور محبت اہل بیت کا دعوٰی کرتے ہیں۔
    Image
    175K
  • user avatar
    Ayesha Amna
    @Ay_javed
    Feb 19, 2024
    زبردست چھکا لگایا ہے 😁 شریف خاندان رب کا بنایا ہوا ایسا شاہکار ہے جن پر بھونک کر ھزاروں لوگوں کا روزگار لگا ہوا ہے "علی احمد کرد"
    32K

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement