Stay Blessed
42.2K posts
- Asslamoalikum! Good morning everyone! ☀️ Wishing you all a blessed Sunday filled with joy and peace. May Allah guide us, protect us from harm, and keep us steadfast in faith and dignity. #SundayBlessings #Faith #Peace #goodmorning
- Assalamoalikum! 🌅 Good morning! 🌞 May Allah make today a good day for all of us and grant us guidance and happiness. #GoodMorning #Tuesday
- Asslamoalikum Good Morning Sehri ma sab sa important kya Hota hai ap ka liya #Sehri #Ramadan #ramadan2024
- Sehri attendance time
- السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر مختصر وقت میں یہ بات نہیں ہو سکتی درد اتنے ہیں خلاصے میں نہیں آئیں گے خالد ندیم شانی #اردوشاعری
- Mazak mazak ma 2K ho gya hai 😔
- Asslam-o-Alikum! 🌞 Good morning everyone! May your day be filled with blessings, happiness, and success. #Blessed #GoodMorningEveryone
- اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر اُسے ہے کام فقط ہم پہ آنکھ رکھنے کا کہ آج کل یہی مصروفیت جہان کی ہے #عباس_تابش #سحری #رمضان #اردو_شاعری #اردو
- اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر تھے آئینوں میں کل تو کوئی دیکھتا نہ تھا آئینہ کیا ہوئے کہ تماشا سا ہو گیا #نصیرترابی #قومى_زبان
- ادب کی بات ہے ورنہ منیر سوچو تو جو شخص سنتا ہے ،وہ بول بھی تو سکتا ہے #منیرنیازی
- یاد آتے ہیں تو پھر ٹوٹ کے یاد آتے ہیں کچھ گزرے ہوئے لمحے کچھ بچھڑے ہوئے لوگ
- زندہ ہونا تو نہیں ہجر میں زندہ ہونا ہم اِسے کہتے ہیں ہونے کے علاوہ ہونا کیا ضروری ہے محبت میں تماشہ ہونا جس سے ملنا ہی نہیں اُس سے جدا کیا ہونا تیرا سورج کے قبیلے سے تعلق تو نہیں یہ کہاں سے تجھے آیا ہے سبھی کا ہونا 1/2






