Log inSign up
زیمل فاطمہ
29.1K posts
Image
user avatar
زیمل فاطمہ
@BP_G_
ڈھونڈو گے ہمیں ملکوں ملکوں ملنے کے نہی نایاب ہیں ہم۔۔۔
چاند پر
Joined June 2021
4,894
Following
6,500
Followers
  • user avatar
    زیمل فاطمہ
    @BP_G_
    Nov 28, 2021
    اسلام علیکم صبح بخیر اللہ پر توکل کرنا اسکے فیصلے پر راضی رہنا اسکے امر کو تسلیم کرنا اور اپنے معاملات اسکے سپرد کرنا ایمان ہے اللہ پاک آپ کو بے انتہا خوشیاں عطا فرمائے اور خوشیاں بانٹیں کی توفیق عطا فرمائے آمین
    Image
  • user avatar
    زیمل فاطمہ
    @BP_G_
    Dec 16, 2021
    ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ اللہ ھمیں حلال رزق عطا فرمائے۔ اللہ ھمارے زندگی کو اچھے کاموں میں استعمال کرے۔ یارب العالمین ہم سے راضی ہو جا اور ہمیں اپنی رضا میں راضی رہنے والا بنا دے اور برے کاموں سے بچا۔امین ثم آمین 💞🤲
    Image
  • user avatar
    زیمل فاطمہ
    @BP_G_
    Dec 7, 2021
    السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ یا اللّه ـ ہمارے ان گناہوں کو معاف فرما جو ہماری دعا کے قبول ہونے میں رکاوٹ بنے ہوئے ہیں یا اللہ تو معاف کرنے والا ہے ـ معاف کرنے کو پسند کرتا ہے ـ ہمیں بھی معاف فرما دے ہم اپنے عیبوں ـ گناہوں ـ پہ شرمسار ہیں ہماری دعائیں قبول فرما آمین
    Image
  • user avatar
    زیمل فاطمہ
    @BP_G_
    Nov 29, 2021
    اسلام علیکم صبح بخیر اپنے رب کے سامنے اپنی کمزوریوں کا سچے من سے اعتراف کیا کرو وہ انھیں تمھاری قوت بنا دے گا اور تمھیں مضبوط کردے گا بیشک وہ تو ہر چیز پر قادر ہے
    Image
  • user avatar
    زیمل فاطمہ
    @BP_G_
    Nov 30, 2021
    اسلام علیکم صبح بخیر اللہ کی قربت کا بہترین راستہ عاجزی ہے ایک میٹھا بول اس میں خیرات سے بہتر ہے جس کے پیچھے دوکھ ہو درخت اپنے پھل سے اور انسان اپنے قول وفعل سے پہچانا جاتا ہے اللہ تعالٰی آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
    Image
  • user avatar
    زیمل فاطمہ
    @BP_G_
    Nov 23, 2021
    اسلام علیکم صبح بخیر اے کاتب تقدیر ہماری تقدیر کی کتاب صرف آپ کے ہاتھ میں ہے بس اتنی التجا ہے اے میرے رب ہمیں ایسی موت دینا کہ جب ہم آپ سے اور اپنے نبی کریم سے جنھیں ہم نے دیکھا تک نہی لیکن ان پر پورا پورا ایمان رکھتے ہوں نیک اعمال کرتے ہوں آمین یا رب العالمین
    Image
  • user avatar
    زیمل فاطمہ
    @BP_G_
    Nov 25, 2021
    اسلام علیکم صبح بخیر اللہ کے نزدیک بہترین انسان وہ ہے جسکا وجود کے لئے فائدہ مند ہو اللہ ربالعزت ہمیں لوگوں میں آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲💞
    Image
  • user avatar
    زیمل فاطمہ
    @BP_G_
    Nov 19, 2021
    اسلام علیکم صبح بخیر اللہ کی رحمت کی اس سے بڑھ کر کیا دلیل چاہیئے کہ اتنے گناہوں کے بعد وہ ہمیں ڈھانپ کر لوگوں میں عزت دیتا ہے
    Image
  • user avatar
    زیمل فاطمہ
    @BP_G_
    Dec 22, 2021
    اسلام علیکم صبح بخیر یا اللہ خیر فرما میرے والدین بہن بھائی رشتے دار اور دوست احباب کی خیر فرما جنہیں میں جانتی ہوں یا جن کو میں نہی جانتی یا جو نزدیک ہیں ہیں یا دور ہیں اے میرے پروردگار تمام مومن مسلمانوں کی تکلیفیں پریشانیوں کو ہمیشہ کے لیے ختم کر دے آمین ثم آمین
    Image
  • user avatar
    زیمل فاطمہ
    @BP_G_
    Nov 24, 2021
    اسلام علیکم صبح بخیر اے میرے پروردگار مجھے کبھی کسی بھی حالت میں مشکلوں میں پریشانیوں میں خوشیو میں راحتوں میں کبھی تنہا نہیں چھوڑنا ہمیشہ اپنی رحمت کے سائے میں رکھنا میرے گناہوں کو معاف کرنا میرے اللہ مجھے ایسا بنا دے کے تجھے پسند آجاوں آمین یا رب العالمین ☕
    Image
  • user avatar
    زیمل فاطمہ
    @BP_G_
    Dec 9, 2021
    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالٰی کے خزانوں میں سے سب سے قیمتی خزانہ ہدایت ہے اللہ کریم مجھ سمت آپ سب سے راضی ہو اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لیں اور اللہ تعالٰی ہم سب کو صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
    Image
  • user avatar
    زیمل فاطمہ
    @BP_G_
    Nov 27, 2021
    اسلام علیکم صبح بخیر دنیا میں سب سے زیادہ تیز رفتار چیز دعا ہے کیونکہ یہ دل سے زبان تک پہنچنے سے پہلے یہ اللہ تعالٰی تک پہنچ جاتی ہے میری دعا ہے کہ اللہ تعالٰی آپکو اور آپکے گھروالوں کو زمین وآسمان کی تمام آفات سے محفوظ رکھے آمین یا رب العالمین
    Image
  • user avatar
    زیمل فاطمہ
    @BP_G_
    Dec 6, 2021
    اسلام علیکم زندگی میں کبھی خود کو کسی کا عادی مت بناو کیونکہ انسان بہت خود غرض ہے جب آپکو پسند کرتا ہے تو آپکی برائی بھول جاتا ہے اور جب آپ سے نفرت کرتا ہے تو آپکی اچھائی بھول جاتا ہے میری ایک تمنا ہے یارب جو آنکھ یہ دعا پڑھ رہی ہے اسکا دامن سدا خوشیوں سے بھر رکھنا آمین
    Image
  • user avatar
    زیمل فاطمہ
    @BP_G_
    Dec 10, 2021
    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اے تمام جہانوں کے بادشاہ میں تجھ سے تیری رحمت کا سوال کرتی ہوں اے اللہ اس دنیا میں جتنے بھی لوگوں مجبور ہیں جو تیرے علاوہ اپنی مجبوری کسی کو بتا نہی سکتے تو ان سب لوگوں کی مشکلات حل فرما دے آمین یا رب العالمین 🤲
    Image

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement