Log inSign up
Bano Qureshi
31.8K posts
Image
user avatar
Bano Qureshi
@BanoQ_
This Is My Official Account. ~Here is Lioness Of Maryam Nawaz Sharif ~🔥
Karachi, Pakistan
Joined October 2021
5,387
Following
5,920
Followers
  • Pinned
    user avatar
    Bano Qureshi
    @BanoQ_
    Oct 9, 2024
    ہو گيا ہے تم سے پيار سُن لے💗🙈 @MaryamNSharif
    Image
    user avatar
    Sidra Aslam🇵🇰
    00:00
    user avatar
    Sidra Aslam🇵🇰
    34K
  • user avatar
    Bano Qureshi
    @BanoQ_
    Aug 4, 2025
    سب ن لیگی ایکس (ٹویٹر) واسیوں سے گذارش ہے میری طرح مسلم ن لیگ کی اس شیرنی کو فالو کریں اور فالو بیگ حاصل کریں۔۔۔۔۔ شکریہ 🥰 @RAFIARAEES15
    13K
  • user avatar
    Bano Qureshi
    @BanoQ_
    Oct 7, 2025
    پنجاب میں جدید بس سٹاپس !! اس بس سٹاپ میں پنکھے، پینے کا صاف پانی، فری وائی فائی اور مرد اور عورتوں کیلئے الگ بیٹھنے کی جگہ 🙌🏻🙌🏻🙌🏻 @MaryamNSharif
    Image
    user avatar
    Haseeb Ahmed
    00:00
    user avatar
    Haseeb Ahmed
    7.8K
  • user avatar
    Bano Qureshi
    @BanoQ_
    Sep 20, 2025
    پیر پگارا کے صاحبزادے راشد پگاڑا کی گفتگو پنجاب میں وزیراعلی بہت قابل بیٹھی ہیں اور سب کو یقین ہے کہ سیلابی صورتحال کو وہ کنٹرول کر لیں گی دو تین مہینے بعد پنجاب ایسا ہوگا جیسے سیلاب آیا ہی نہیں، سندھ والوں کو فکر کرنی چاہئے یہاں حالات بہت خراب ہیں۔۔۔
    Image
    00:00
    2.2K
  • user avatar
    Bano Qureshi
    @BanoQ_
    Oct 29, 2025
    میں نے اپنے والد سے کہا کہ ہم نے مساجد کے امام صاحبان کے لیے 15 ہزار روپے ماہانہ وظیفہ رکھا ہے، تو انہوں نے مجھے کہا، یہ تو بہت کم ہے، آپ کو اسے 25 ہزار کرنا چاہیے❤️🙌🏼 @MaryamNSharif
    Image
    00:00
    3.1K
  • user avatar
    Bano Qureshi
    @BanoQ_
    Feb 7, 2023
    میرے شیروں اور میری شیرنیوں اب میں تنقیدی ٹوئٹ نہیں کروں گی کیونکہ میری مریم ماما غصّہ اور ناراض ہیں اور مجھے سختی کے ساتھ روک دیا ٹوئٹ کرنے سے اس لئے جو تنقیدی ٹوئٹ کیے وہ ڈیلیٹ کر رہی ہوں اپنی مریم ماما کےلئے یہ بھی کر دوں گی
    11K
  • user avatar
    Bano Qureshi
    @BanoQ_
    Aug 15, 2025
    کوئی اس مسئلہ کا حل بتائیں پلیز میرا اکاؤنٹ بچانے میں میرا ساتھ دیں۔
    Image
    3.7K
  • user avatar
    Bano Qureshi
    @BanoQ_
    Sep 22, 2025
    عوامی وزیراعلیٰ اپنی عوام کے ساتھ ♥️
    Image
    Image
    Image
    Image
    1.6K
  • user avatar
    Bano Qureshi
    @BanoQ_
    Sep 27, 2025
    وزیراعلیٰ مریم نواز کی جانب سے ڈیرہ غازی خان کی عوام کے لیے الیکٹرک بسوں کا تحفہ کسی نعمت سے کم نہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ ”برسوں سے ٹرانسپورٹ کی سہولتیں نہ ہونے کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا رہا، لیکن اب بسوں کی فراہمی سے شہریوں کا سفر آسان اور محفوظ ہوگیا ہے“ ❤️🚌🙌
    Image
    00:00
    902
  • user avatar
    Bano Qureshi
    @BanoQ_
    Aug 11, 2025
    مسلم ن لیگ کے اس شیر کا اکاؤنٹ فالو کریں اور فالو بیگ حاصل کریں۔۔۔۔ شکریہ 🥰 @ahsen77834
    1.8K
  • user avatar
    Bano Qureshi
    @BanoQ_
    Aug 5, 2025
    مسلم ن لیگ کے اس شیر کا اکاؤنٹ فالو کریں شکریہ 🥰 @Asiii_010
    2.6K
  • user avatar
    Bano Qureshi
    @BanoQ_
    Oct 20, 2025
    ”جس طرح کا کیمپ لاہور ميں لگے گا ویسا ہی کيمپ دوسرے شہروں ميں بھی لگے گا“ میرے لیے تمام شہر برابر ہيں🙌🏻❤️
    Image
    00:00
    1K
  • user avatar
    Bano Qureshi
    @BanoQ_
    Aug 21, 2025
    اسلام وعلیکم کیا آپ لوگوں کو میرا یہ ٹویٹ شو ہورہا ہے؟؟ 🤔
    1.4K
  • user avatar
    Bano Qureshi
    @BanoQ_
    May 5, 2022
    سابقہ وزیراعظم عمران خان کے رہنما عمران خان سے اتنے پریشان ہیں کہ عید کا دن بھی انجوائے نہیں کررہے ہیں بلکہ عیدپر بھی نیوز کانفرنس کررہے ہیں عیدکےدن بھی اس کا حکم مان رہے ہیں عید کے دن بھی یہ لوگ صرف عمران خان کو بچانے کی کوشش کررہے ہیں

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement