Log inSign up
B̷u̷ŤŤƐ尺FŁү
54.1K posts
Image
user avatar
B̷u̷ŤŤƐ尺FŁү
@Be_4fly
۔ جو دِل نَشِیں ہو کِسی کے تو اِس کا کیا کہنا جگہ نَصِیب سے مِلتی ہے دِل کے گوشوں میں
Joined January 2025
1,847
Following
2,199
Followers
  • Pinned
    user avatar
    B̷u̷ŤŤƐ尺FŁү
    @Be_4fly
    Aug 17, 2025
    تمہیں ضرور کوئی چاہتوں سے دیکھے گا مگر وہ آنکھیں ہماری کہاں سے لائے گا؟ #قومی_زبان
    Image
    41K
  • user avatar
    B̷u̷ŤŤƐ尺FŁү
    @Be_4fly
    Nov 13, 2025
    السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ پر ⁧#درود_وسلام⁩ اے اللہ تودعاؤں سےواقف ہے پس تو ان کو پورا فرما ہماری التجاؤں کو قبولیت کی منزل عطا فرما ہماری سب امیدیں تجھ سے وابستہ ہیں ہم گنہگار ہیں ہمیں معاف فرما #قومی_زبان
    Image
    5.8K
  • user avatar
    B̷u̷ŤŤƐ尺FŁү
    @Be_4fly
    Oct 21, 2025
    🌱💛 اسلام علیکم 🌱 💛🌱 #صبح____بخیر 🌱 💛🌱 #یــا_اللّٰه ! تـو ہـر چـیز پـر قـادر ہـے اور ہــم اقـرار کـرتے ہــیں کـہ تیرے سـوا کـوئی عـبادت کے لائـق نہـیں ہـے ہــماری اس گـواہی کـو قبول فـرما دے اور اِسـی کـو ہـمارے لئـے بخشـش اور نجــات کـا باعــث بـنا دے۔ 🤲🌱 #قومی_زبان
    Image
    6K
  • user avatar
    B̷u̷ŤŤƐ尺FŁү
    @Be_4fly
    Oct 22, 2025
    السلام عليكم ورحمة الله وبرکاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ یا رب اپنی نعمتوں کا شکر اور تکالیف پہ صبر کرنےوالا بنادے، ہمارا ہر قدم آپ کی راہ پر چلنے والا۔ہو ہمارا ہر عمل آپ کی رضا و خوشنودی کے لئے ہو اور ہمارے لئے آسانیاں عطا فرمادیجئے آمین ❤️ 🌿🍀صبح بخیر 🌿
    Image
    4.3K
  • user avatar
    B̷u̷ŤŤƐ尺FŁү
    @Be_4fly
    Oct 5, 2025
    ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ صبح بخیر اے پروردگار ہم سب کوایک دوسرے کا سچا ہمدرد بننے ایک دوسرے کے ساتھ مخلص رہنےاور سیدھی راہ پر چلنے کی توفیق عطا فرما ہم سب کو ایک دوسرے کے دکھ تکلیف سمجھنے والا بنا ۔ #قومی_زبان
    Image
    4.8K
  • user avatar
    B̷u̷ŤŤƐ尺FŁү
    @Be_4fly
    Nov 2, 2025
    🌻✨اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ✨🌻 🍂صبح بخیر 🍂 *دعاء ہے کہ اللہ تعالیٰ یوم حشر ہم سب کا شمار اپنے پسندیدہ بندوں میں فرمآے، اللہ ہم سب کو کامل ایمان، عمل صآلح اور دین و دنیا کی بہترین نعمتوں سے نوازے۔* آمین ثم آمین 🤲 #قومی_زبان
    Image
    5.4K
  • user avatar
    B̷u̷ŤŤƐ尺FŁү
    @Be_4fly
    Oct 1, 2025
    ﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀صبح بخیر 🍁 اے میرے رب! مجھے توفیق بخش کہ میں تیری نعمت کا شکر اداکروں جو تو نے مجھ پر اور میرے ماں باپ پر کی اور ایسے نیک اعمال بجالاؤں جو تجھے پسند ہوں۔اور مجھےاپنی رحمت سے اپنے نیک بندوں میں شامل فرما آ مین 🤲 #قومی_زبان
    Image
    3.8K
  • user avatar
    B̷u̷ŤŤƐ尺FŁү
    @Be_4fly
    Nov 10, 2025
    💖السّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَـــــمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ 💖 💞صبـــح بخـــیر ایمان بخیر 💞 "ﷲ تمہاری چاہ سے انکار نہیں کرتا وہ تمہارا صبر سنبھال کر رکھتا ہے اور نہ ہی وہ صدائیں رد کرتا ہے وہ تو بس بہترین وقت پر بہتر سے بہترین کر کے نواز دیتا ہے " #قومی_زبان
    Image
    4.3K
  • user avatar
    B̷u̷ŤŤƐ尺FŁү
    @Be_4fly
    Nov 5, 2025
    الســـلام علیکم ورحمتہ اللہ🌿 🌿وبرکاتہ 🌲صبح بخیر زندگی🌲 ﹎﹎﹎﹎﹎﹎﹎﹎ 🕋 سکون دلوں کا صرف ذکرِ الٰہی میں ہے ✨ 🤲 جب بندہ روتا ہے تو رب سن لیتا ہے 🌸 ❤️ جب امید ٹوٹ جائے تو اللّٰہ نئی امید عطا کرتا ہے 💞 🌹 اور جب سب چھوڑ جائیں تو رب کبھی تنہا نہیں چھوڑتا #قومی_زبان
    Image
    4.2K
  • user avatar
    B̷u̷ŤŤƐ尺FŁү
    @Be_4fly
    Oct 7, 2025
    🌼السلام عليكم🌼 🌼صبح بخیر🌼 جوشخص اپنی زندگی سےمطمئن ہے وه سب سےزیاده دولتمند ہے کیونکہ اطمینان قلب فطرت کی سب سےبڑی دولت ہے"الله" آپکو سکون قلب عطا فرماۓ اورتاحیات کسی کامحتاج نہ کرے اور ہر وقت اپنی پناه میں رکهے . ❤️❣️ یہی میری دعا ہے❣️ #قومی_زبان
    Image
    4.6K
  • user avatar
    B̷u̷ŤŤƐ尺FŁү
    @Be_4fly
    Sep 24, 2025
    السلامُ علیکم یاالله میرے دل کو منافقت سے،میرے عمل کو دکهاوے سے،میری زبان کو جهوٹ سے اور میری آنکهوں کو خیانت سے پاک کردے ، هم سب کو اپنا شکر گزار اور عبادت کرنے والا بنادے اللہ تعالیٰ ہم سب کو دیدارِ محمّد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نصیب فرمائے اور دُنیا و آخرت کی رُسوائی سے بچا
    Image
    3.7K
  • user avatar
    B̷u̷ŤŤƐ尺FŁү
    @Be_4fly
    Nov 12, 2025
    السلام علیکم صباح الخیر اس بابرکت صبح میں اللہ سے دعا ہے کہ وہ آپ کو چنے ہوئے نیک لوگوں میں سے قرار دے اور نیکوکار پاک دل لوگوں میں شامل فرمائے رب دو جہاں آپ کا دامن خوشیوں سے بھر دے اور آپ کی تمام پریشانیوں کو آسانیوں میں بدل دے #قومی_زبان
    Image
    5.7K
  • user avatar
    B̷u̷ŤŤƐ尺FŁү
    @Be_4fly
    Oct 12, 2025
    اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیرــــ زندگی وَنُفِخَ فِي الصُّورِ فَإِذَا هُمْ مِنَ الْأَجْدَاثِ إِلَىٰ رَبِّهِمْ يَنْسِلُونَ 💛✨ اور (جس وقت دوبارہ) صُور پھونکا جائے گا تو وہ فوراً قبروں سے نکل کر اپنے رب کی طرف دوڑ پڑیں گے، الـــقــران_الــکـریـم
    Image
    3.4K
  • user avatar
    B̷u̷ŤŤƐ尺FŁү
    @Be_4fly
    Oct 6, 2025
    🌺 السلام علیکم 🌺 🌺 صبح بخیر🌺 اے ہمارے رب ہم بھٹکــــے ہوؤں ﮐﻮ ﺭﺍﮦ ﭘﺮ ﻟــــــے ﺁ ﺍﮮ الله ہمیں ﺑﻬﯽ ﺍﻥ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﻓﺮﻣﺎ ﺟﻨﻬﯿﮟ ﺗﻮ ہدﺍﯾﺖ ﻓﺮﻣﺎﺗﺎ ہے اے اللہ ہمیں ایسی زندگی گزارنے کی توفیق عطا کر جس زندگی سے تو راضی ہو جاۓ❣️
    Image
    3.2K

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement