Bsherani
24.2K posts
- سیاسی جلسوں کے لیے پیسے دینے والو اور منسٹروں کو دعوتیں دینے والو ۔۔آف شور کمپنیوں کے مالکوں۔ حرام خور بیوروکریٹس ۔سب نے اس معصوم کا حق کھایا ہے ۔
- Replying to @MaidahMuhammadمائدہ۔۔ نظر جن کی خدا پر ہوں ارادے جن کے پختہ ہوں ۔ طلاطم خیز موجوں سے وہ گھبرایا نہیں کرتے ۔
- دریا نے نہر سے پوچھا تجھے سمندر نہیں بننا۔؟؟؟ نہر نے پیار سے کہا بڑا بن کے کھارا ہوجانے سے بہتر ہے چھوٹا رہ کر میٹھا رہ جائے
- سانحہ سیالکوٹ میں بھی ایک انسان بے دردی سے قتل ہوا ۔چند پہلے ملک کے ایک بڑے ہسپتال میں ایک غریب کا بیٹا روپے نہ ہونے کی وجہ سے ڈاکٹروں کے سائے میں مرگیا یعنی قتل ہوا ۔کسی نے آواز نہیں۔ آٹھائ ۔ ہر کوئ سیاست چمکا رہا ہے اور ہر کوئ حکومت کررہا ہے ۔انسانیت تو کہاں ملےگا
- کوہ سلیمان کے چلغوزے کے قیمتی جنگلات میں دس دن سے آگ لگی ہوئی ہے اس جنگل میں دنیا کے قیمتی مارخور اور چیتے ہیں جو اب آگ کی نظر ہورہے ہیں ۔چلغوزے کے جنگلات میں یہ جنگل دنیا کے بڑے جنگلوں میں شمار ہے
- Replying to @MaidahMuhammadمائدہ ۔۔ یہ آرمی چیف جنرل مبین اس ملک کا ہے جہاں ڈالر 80 اور انڈیا میں ڈالر 82۔کا ہے ۔
00:00
















