Log inSign up
ZaiN Bugti
49.1K posts
Image
user avatar
ZaiN Bugti
@Bugti86
یہ پاکستان تیرا ھے نہ میرا، اسے کچھ بدخصالوں نے ھے گھیرا، گھرانے چند اس پر ہیں مسلط، یہاں پر معتبر ھے، ہر لٹیرا ( حبیب جالب)
Dera Bugti Balochistan
Joined November 2022
4,022
Following
10.5K
Followers
  • Pinned
    user avatar
    ZaiN Bugti
    @Bugti86
    Sep 4, 2023
    شہید نواب اکبر خان بگٹی ایک عظیم شخصیت تھے وہ غریب نواز تھے۔ ایک دفعہ ڈھاڈر کے قریب پنجابی ٹرک ڈرائیور کے ہاتھوں ایکسیڈنٹ ہوا تو ڈرائیور کو سبی جیل بند کیا گیا ڈرائیور کا بلوچستان میں واقفیت نہیں تھی تو کافی عرصہ جیل میں لاوارث پڑا رہا اچانک ایک پولیس گارڈ نے پوچھا کہ کون ہو 1/8
    Image
    318K
  • user avatar
    ZaiN Bugti
    @Bugti86
    Jul 12, 2023
    میں انڈیا کے اس یوٹیوبر صحافی کو داد دیتا ہوں جس نے اب تک سب سے زیادہ بہترین انٹرویو سیما کا کیا اور اسے کھجلی کرنے اور پسینے سے شرابور ٹھنڈی سانسیں لینے پر مجبور کردیا۔ سوال۔انڈیا میں پب جی پر بین تھا آپ کیسے کھیلتے رہے؟ جواب غیر تسلی بخش 1/2 ⏬
    Image
    438K
  • user avatar
    ZaiN Bugti
    @Bugti86
    Oct 6, 2023
    حافظ عاصم منیر صاحب استاد کا بیٹا،جنہوں نے 38 سال کی عمر میں قرآن مجید حفظ کیا،کام میں اتنا پروفیشنل ہیں انکو فوج میں سیدھا تیر کہا جاتا ھے۔ دیگر جنرلوں سے دور، عیاشیوں، پیسے کی ہوس سے دور،اپنے کام میں انتہا کا ماہر، تمام خاندان راولپنڈی رہائش پذیر ،کوئی بیرون جائیداد نہیں 1/4 ⏬
    Image
    90K
  • user avatar
    ZaiN Bugti
    @Bugti86
    Jul 12, 2023
    Replying to @Bugti86
    جواب۔نا دے سکی۔ اس انٹرویو نے سیما کی حقیقت کو واضح کیا ھے کہ اس کا مذہب کیا تھا۔۔۔۔ یہ ٹیوبر جو کوئی بھی ھے۔ اس کے لیئے میری طرف سے گڈ ورک حوصلہ افزائی
    70K
  • user avatar
    ZaiN Bugti
    @Bugti86
    Oct 10, 2023
    دشمنوں کیلئے یہ خبر کسی سانحہ سے کم نہیں ھے !! ڈی جی ISI جنرل ندیم احمد انجم صاحب کی مدت ملازمت میں توسیع ہونے کے بعد جنرل ندیم انجم افواج پاکستان کے سب سے سینئیر لیفٹنٹ جنرل بن گئے ہیں🇵🇰 اگر دیکھا جائے تو نیکسٹ آرمی چیف جنرل ندیم انجم بن سکتا ھے۔ اس کی وجہ یہ ھے کہ اس کی 1/2
    Image
    113K
  • user avatar
    ZaiN Bugti
    @Bugti86
    Sep 6, 2023
    شہید نواب اکبر بگٹی کی عدالت اور اکبری فیصلے یہ جو فیصلہ کے حوالے سے واقعہ بیان کرنے جا رہا ہوں، آپ لوگ پڑھ کر خود فیصلہ کریں گے وہ کس طرح انصاف پر مبنی فیصلے کرتے تھے، رحیم یار خان سے ایک پنجابی بھائی نے یہ فیصلہ آج میرے ساتھ شیئر کیا، کہتے ہیں کہ اکبر بگٹی کی شہادت کے وقت 1/13
    Image
    80K
  • user avatar
    ZaiN Bugti
    @Bugti86
    Oct 24, 2023
    سپہ سالار حافظ صاحب کا امریکہ بائیڈن انتظامیہ کو دوٹوک اور واضح پیغام"✊ آپ کو یاد ہوگا پاکستان نے کچھ دن پہلے ابابیل بلیسٹک میزائل ویپن کا کامیاب تجربہ کیا تھا جو کہ باقیات بالکل ہمارے ایریا ڈیرہ بگٹی شم کے ارد گرد گرے تھے۔ اس کامیاب تجربے کے بعد بائیڈن انتظامیہ آگ بگولہ 1/3 ⏬
    Image
    103K
  • user avatar
    ZaiN Bugti
    @Bugti86
    May 6, 2023
    بریکنگ نیوز 👇 حاضر سروس آرمی آفیسر کی بیوی کو پی ٹی آئی کی ریلی سے اسلام آباد پولیس پکڑ کر لے جا رہی ھے۔ اب جو بھی قانون کو توڑے گا وہ جیل جائے گا، چاہے آرمی آفیسرز کی بیوی ہو یا چپڑاسی کی۔👍 اسلام آباد پولیس کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں 👏
    Image
    00:00
    22K
  • user avatar
    ZaiN Bugti
    @Bugti86
    Oct 19, 2023
    یہ ھے وہ زندہ لاش جس کا ایک پاؤں قبر کے اندر اور ایک باہر ھے، اس زندہ لاش نے مرحومہ کلثوم نواز کی بیماری کو ڈرامہ قرار دیا تھا جب وہ بستر مرگ پر کینسر کی جنگ لڑ رہی تھیں،اور نواز شریف کی سیاست کو روز Tvپر بیٹھ کر ختم کرنے کا اعلان کرتے تھے۔ 1/1 ⏬
    Image
    99K
  • user avatar
    ZaiN Bugti
    @Bugti86
    Sep 4, 2023
    Replying to @Bugti86
    پھر چند دنوں کے بعد وہ ڈرائیو اپنی فیملی کے ہمراہ شہید نواب اکبر بگٹی کے پاس حاضر ہوئے اور ایک بار پھر شکریہ ادا کیا اور فیملی کو کہا ھے یہ وہ انسان نما فرشتہ جس نے ہم پر احسان کیا ❣️
    38K
  • user avatar
    ZaiN Bugti
    @Bugti86
    Nov 7, 2023
    شہید نواب اکبر بگٹی۔ اکبری فیصلے !!!!!!! شہید نواب اکبر بگٹی کے شہر میں ایک شخص کی گاڑی چوری ہوگئی تو گاڑی کا مالک اکبر بگٹی کے پاس حاضر ہوئے اور عرض کیا نواب صاحب میری گاڑی آپ کے شہر میں چوری ہوگئی ھے اس لئے مجھے انصاف دیا جائے؟ نواب صاحب نے کہا ضرور پھر پوچھا آپ کی گاڑی 1/3 ⏬
    Image
    106K
  • user avatar
    ZaiN Bugti
    @Bugti86
    Nov 18, 2023
    اصولوں کے پابند شہید نواب اکبر بگٹی !! ایک بار ایک عرب شہزادے ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں ہرن کے شکار کرنے آیا لیکن ڈیرہ بگٹی میں ہرن کے شکار کا پرمنٹ نہیں دیا جاتا تھا اور جنگلی ہرنوں کا خاص حفاظت کا خيال رکھا جاتا تھا ہرن اتنے محفوظ ہواکرتے گھروں کے صحن میں باندھی ہوئی بکریوں 1/3 ⏬
    Image
    96K
  • user avatar
    ZaiN Bugti
    @Bugti86
    Dec 25, 2022
    شہید نواب اکبر بگٹی کا ایک اہم اور تاریخی واقعہ 👇 جب 2005 کو اس وقت 17 مارچ کے دن نواب بگٹی اور جنرل پرویز مشرف کے درمیان جنگ چھڑ گئی تو اس وقت DC ڈیرہ بگٹی عبدالصمد لاسی کا بیٹا ڈیرہ بگٹی ہال میں 10th کلاس کے پیپر دے رہے تھے نواب بگٹی کے چند لوگ اپنی طرف سے DC بیٹے کو 1/4
    Image
    82K
  • user avatar
    ZaiN Bugti
    @Bugti86
    Oct 25, 2023
    نمک حرام تو بہت بڑے گزرے ہیں اور واقعات بھی سنیں ہیں دیکھے بھی ہیں مگر افغانیوں ان نمک حراموں کے باپ ہیں۔ آپ سب اس نقشے کو ایک بار دیکھیں یہ افغانستان کا ھے انکی سرحدیں پاکستان کے علاوہ دیگر 4 مسلم ممالک سے بھی ملتی ہیں لیکن کسی بھی ملک ایران ازبکستان تاجکستان ترکمانستان 1/3 ⏬
    Image
    79K

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement