Log inSign up
چوہدری شاہد محمود
544.6K posts
Image
user avatar
چوہدری شاہد محمود
@CSMR786
!! ذہانت کی اصل علامت علم نہیں بلکہ تخیل ہے !! نوازشریف !! پاک فوج🇵🇰 !!
Punjab, Pakistan
pmln.org
Joined July 2019
778
Following
137.2K
Followers
  • Pinned
    user avatar
    چوہدری شاہد محمود
    @CSMR786
    Jun 16
    فیفا ورلڈ کپ میں ایران کے گول کیپر نے دنیا کے پہلے نمبر والے فٹبالر کرسٹیانو رونالڈ کی پینلٹی کک روک کر سبکو حیران کر دیا👍 #FifaWorldCup2026
    Image
    00:00
    140K
  • user avatar
    چوہدری شاہد محمود
    @CSMR786
    Apr 4, 2025
    I have always depended on the kindness of strangers. .
    Image
    00:00
    2.9M
  • user avatar
    چوہدری شاہد محمود
    @CSMR786
    May 12, 2025
    جس بنگلہ دیش کو جدا کرنا بھارت اپنی کامیابی سمجھتا تھا آج اس بنگلہ دیش کا بچہ بچہ بھارت سے نفرت کا علم تھامے سڑکوں پر نکل آیا ہے۔ اسے بولتے ہیں مکافات عمل.....!!!
    Image
    00:00
    101K
  • user avatar
    چوہدری شاہد محمود
    @CSMR786
    Jun 13, 2025
    ایران نے حملہ کیا تو اسرائیل کا دفاع کریں گے۔ فرانسیسی صدر میکرون ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر کوئی اور ملک اس جنگ میں شامل ہوا تو ہم خاموش نہیں رہیں گے روسی صدر پیوٹن
    90K
  • user avatar
    چوہدری شاہد محمود
    @CSMR786
    Oct 8, 2023
    میں امریکہ کو خبردار کرنا چاہتا ہوں وہ اس جنگ سے دور رہے، ہم ہر قیمت پر فلسطین کا دفاع کریں گے، ہم اس مشکل وقت میں فلسطینی بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑے گے، طیب اردگان !!
    Image
    00:00
    893K
  • user avatar
    چوہدری شاہد محمود
    @CSMR786
    May 9, 2025
    بنگلہ دیش نے بھی اپنا فضائی راستہ بھارت کے لئے بند کر دیا پاکستان سے ھمارا رشتہ خون سے بڑھ کر کلمے کی بنیاد پر ھے، ہم اس وقت پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ بنگلہ دیش.
    78K
  • user avatar
    چوہدری شاہد محمود
    @CSMR786
    May 9, 2025
    قصور کی تازہ صورتحال👇
    Image
    00:00
    349K
  • user avatar
    چوہدری شاہد محمود
    @CSMR786
    May 10, 2025
    انڈیا اس قوم سے جنگ لڑنے چلا تھا🤦
    Image
    00:00
    316K
  • user avatar
    چوہدری شاہد محمود
    @CSMR786
    Nov 7, 2025
    یہ مصر کا واقعہ ہے اللہ اکبر، دنیا کے خوش نصیب لوگ، عرب سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو، ایک شخص نےحج کی قرعہ اندازی میں اپنی ایک بہن کا نام سن کر زمین پر سجدہ شکر کیا۔جب وہ سجدہ کررہا تھا تو اس نے اپنا نام بھی سنا۔ جب اس کی دوسری بہن اسےگلےلگانے آئی تو اسکا بھی قرعہ میں نام نکل آیا۔۔
    Image
    00:00
    154K
  • user avatar
    چوہدری شاہد محمود
    @CSMR786
    Sep 18, 2025
    گرین پاسپورٹ کی عزت اب عرب ممالک میں پاکستانیوں کا استقبال پاکستان زندہ باد کے نعروں سے کیا جاتا ھے❤️🇵🇰
    Image
    00:00
    91K
  • user avatar
    چوہدری شاہد محمود
    @CSMR786
    May 9, 2025
    اے شیر بہادر غازی نے۔ اے موت کولوں وی نہیں ڈر دے❤️🇵🇰
    Image
    00:00
    121K
  • user avatar
    چوہدری شاہد محمود
    @CSMR786
    May 18, 2025
    ماشاءاللہ لودھراں کا رہائشی 23 سالہ راؤ طلحہ جاوید، جو پاکستان کی تاریخ کے سب سے کم عمر اسسٹنٹ کمشنر بن گئے۔۔ ٹریننگ کا دورانیہ مکمل کرنے کے بعد اب اِنہوں نے اسسٹنٹ کمشنر اِن لینڈ ریونیو کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔
    Image
    180K
  • user avatar
    چوہدری شاہد محمود
    @CSMR786
    May 13, 2025
    فرانس تو وڑ گیا ۔ پاکستان ارجنٹائن کو 12 جے ایف 17 بلاک تھری طیارے فروخت کرے گا۔ آج معاہدہ طے پا گیا ھے، زرائع کے مطابق پاک انڈیا جنگ سے پہلے ارجنٹائن کی فرانس سے بات چیت چل رہی تھی۔۔۔۔
    Image
    64K
  • user avatar
    چوہدری شاہد محمود
    @CSMR786
    May 22, 2023
    بریکنگ... اگلے مہینے کے بجٹ کہ بعد گھی 360 آئل 380 پیٹرول 170 ڈیزل 148 آٹا 2900 روپے من انشاءاللہ... کابینہ اجلاس میں فیصلے کر لئے گے اس بجٹ میں عوام کو تاریخی ریلیف دیا جا رہا،
    283K

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement