Pinned
Crypto Tycoon
124K posts
Crypto Influencer | Gem Hunter and Promoter 🚀| CMC Partner 📊 | NFA |DYOR | DM for business 📥
Joined August 2018
- سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ جیل میں انہتائی کمزور اور ضعیف ہوچکے ہیں اللہ پاک ہمارے اس ہیرو کو سلامت رکھے آمین وفا کا پیکر
- آؤ عمران خان کی بات کرتے ہیں الجزیرہ ٹی وی کی آگ لگا دینے والی ویڈیو کلپ 🔥🔥🔥🔥🔥🔥 ریٹویٹ کرتے جائیں
00:00 - بریکنگ نیوز جہلم کے آراو نے استعفی دیدیا مجھ سے زبردستی ساٸن کرواۓگٸے جعلی فارم 47پر
- سپریم کورٹ کے فیصلے کو الجزیرہ نیوز نے پری پول دھاندلی جبکہ بلوم برگ نے PTI کو الیکشن سے باہر رکهنے کی سازش قرار دے دیا
00:00 - آخر راز کیا ہے جو عمران کو راستے سے ہٹانا چاہتے ہیں لیکن ایک ایسی طاقت ہے جو اس شخص کو راستے سے ہٹنے نہیں دے رہا ہے آئیں آپکو بہترین تھریڈ کی جانب لے چلتا ہوں Thread صحابہ کرام اجمعین سے روایت ہے کہ 👇
- میں بطور پاکستانی شہری قاضی فائز عیسیٰ کو "چیف جسٹس" ماننے سے انکار کرتا ہوں میرا ایمان ہے ناحق فیصلوں کےلیے لایا جارہا ہے
- انتخابی نشان چھیننے کے بعد سوشل میڈیا نے جس طرح انتخابی مہم کا آغاز کیا ہے اس نے مخالفین کی "پریشانی" کم کرنے کے بجائے اور زیادہ بڑھا دی ہے😆😆😆
00:00 - لبرٹی چوک پہنچیں لاہور والو وکلاء نے کال دے دی ہے 🔥
- عمر چیمہ کے لیے پر زور آواز بلند کریں آوازیں رکنی نہیں چاہیں کوئی جرم نہیں کیا عمر چیمہ کا حق ہے کہ وہ عید اپنے گھر اپنے بچوں کے ساتھ منائے۔ عمر چیمہ کو رہا کرو #عمران_خان_تو_آئےگا
- کرسی کوئی چیز نہیں ملک اور خوداری پر اسمبلی کی سیٹ ہزار بار واری #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
- دل کو چیر دینے والے الفاظ ماہرنگ بلوچ ہم پیسہ نہیں مانگ رہے ہم وسائل نہیں مانگ رہے ہمیں جینے کا حق دو ہمارے پیارے واپس کرو 😢 انکی یاد میں ہم آیے روز جہنم کی آگ میں جل رہے ہیں
00:00









