Log inSign up
Diya🦋
4,212 posts
Image
user avatar
Diya🦋
@Diya__47
دنیا رنگین ہے اور ہم سیاہ کے شیدائی🖤🥀
Lahore
Joined December 2024
1,068
Following
810
Followers
  • user avatar
    Diya🦋
    @Diya__47
    Jan 12, 2025
    میں اسے بہت پسند کرتی ہوں سچ میں پر وہ میرا نہیں ہو سکتا میں یہ بھی جانتی ہوں !! 💔💔
    Image
    185
  • user avatar
    Diya🦋
    @Diya__47
    Jan 13, 2025
    دھوپ نے میری آنکھیں کھولیں چپکے سے سورج نے اک خواب پہ پانی پھیر دیا کل اس کی خاموشی کے سر سازوں نے وائلن اور روباب پہ پانی پھیر دیا اس نے ہنس کر میری جانب دیکھا اور رونے کے اسباب پہ پانی پھیر دیا
    Image
    272
  • user avatar
    Diya🦋
    @Diya__47
    Jan 13, 2025
    اسلام وعلیکم 💚 صبح بخیر ✨
    Image
    106
  • user avatar
    Diya🦋
    @Diya__47
    Jan 13, 2025
    ذرا سی دیر میں۔۔ اُترے گا جب خُمارِ جہاں اُس ایک شخص نے بے حد پُکارنا ہے مجھے 😍❤❤🌹🌸
    Image
    176
  • user avatar
    Diya🦋
    @Diya__47
    Jan 12, 2025
    کسی کے دھیمے سے لہجے میں بات سننے کو یہ جسم سارے کا سارا ہی کان ہونے لگے @tishnalb
    Image
    354
  • user avatar
    Diya🦋
    @Diya__47
    Jan 12, 2025
    والدہ محترمہ نے سبزی کاٹنے کو دی تھی😒 میں ڈپریشن میں آدھی سے زیادہ گاجریں اور مٹر کھا گئی🥺🙊 اب وہ کہہ رہی ہیں کہ یہ لو یہ آلو بھی کھا لو جو بچے ہیں🤧🙉🙉 @tishnalb @SAKhanali0 @Anaaa821 @aqsa3326 @MARIFSANDHU1 @saimabutt224938 @R_M_selo بتاؤ مجھے اب میں کیا کروں😩😩😩
    Image
    230
  • user avatar
    Diya🦋
    @Diya__47
    Jan 15, 2025
    Replying to @tishnalb @01Mllik and 21 others
    🫰🫶😍❤
    35
  • user avatar
    Diya🦋
    @Diya__47
    Jan 13, 2025
    وہ لفظ جو بولنا آپ کی عادت ہو 🫣 بس گالی نہیں دینی 🙄😒
    Image
    108
  • user avatar
    Diya🦋
    @Diya__47
    Jan 11, 2025
    Replying to @lucas_ben_ai @1H99k and 11 others
    🤩🤩❤
    6
  • user avatar
    Diya🦋
    @Diya__47
    Jan 12, 2025
    فِضائے شہر میں اب کے بڑی کدُورت ہے بہت سنبھال کے اپنی مُحبّتیں رکھنا ہم اہلِ فن کو بھی گُمنامیاں تھیں راس بہت ہُوا ہے باعثِ رُسوائی شہرتیں رکھنا @zoha_A3
    Image
    143
  • user avatar
    Diya🦋
    @Diya__47
    Jan 13, 2025
    Replying to @ludo3326 @01Mllik and 12 others
    🤭🤣🤣
    24
  • user avatar
    Diya🦋
    @Diya__47
    Jan 13, 2025
    Replying to @Itx_moon_yar @01Mllik and 12 others
    🤭🤣😂
    27
  • user avatar
    Diya🦋
    @Diya__47
    Jan 13, 2025
    Replying to @zarni621 @01Mllik and 12 others
    🤭🤣😂
    22
  • user avatar
    Diya🦋
    @Diya__47
    Jan 12, 2025
    شاموں میں بہتریں ہے تری گفتگو کی شام صبحوں میں معتبر تری صبحوں کا ذکر ہے تو آخری خیال ہے سونے سے پیشتر ! اور جاگنے کے بعد مری پہلی فکر ہے !! 😍❤😍❤❤💞🌹
    Image
    175

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement