Log inSign up
Dr. Danish (official)
36.1K posts
Image
user avatar
Dr. Danish (official)
@DrDanish5
Dr Danish is a senior news anchor and currently hosts program 'Jawab chaya with Dr Danish ' @92news channel.
Pakistan
m.youtube.com/c/DrDanishOffi…
Born May 1
Joined December 2011
152
Following
350.8K
Followers
  • user avatar
    Dr. Danish (official)
    @DrDanish5
    Feb 8, 2024
    بریکنگ نوازشریف اپنی مانسہرہ والی سیٹ ہار چکے ہیں اور لاہور بھی مارجن سے ہار رہے ہیں
    259K
  • user avatar
    Dr. Danish (official)
    @DrDanish5
    Nov 16, 2020
    تعجب ہےجوپارٹی الیکشن کمپین میں جلسی نہیں کرپائی وہ جیت جاتی ہےاورجسکےجلسےمیں عوام کاسمندرتھاوہ ہارجاتےہیں؟ 2018کےالیکشن کی یاد تازہ ہوگئ
  • user avatar
    Dr. Danish (official)
    @DrDanish5
    Nov 3, 2022
    عمران خان کو یہ معلوم ہونا چاہیے کہ جنرل قمر جاوید باجوہ یا جنرل ندیم انجم یا جنرل فیصل صرف ایک افسر ہی نہیں بلکہ پوری آرمی ہیں ایک ایک سپاہی اپنے کمانڈ کے ساتھ کھڑا ہے اور 22 کڑوڑ عوام اپنی بہادر فوج کے پشت پہ کھڑی ہے
  • user avatar
    Dr. Danish (official)
    @DrDanish5
    May 5, 2022
    سیکیوریٹی ایجینسیز نے ملک بھر سے PTI کے Activist کی لسٹیں تیار کرنا شروع کردیں ! اہم زراع
  • user avatar
    Dr. Danish (official)
    @DrDanish5
    Aug 20, 2022
    شریعت کیا کہتی ہے اگر شہباز گل کے ساتھ جنسی زیادتی ہوئی ہے تو ان کا ڈی این اے کروایا جائے اور جرم ثابت ہونے پر جنسی زیادتی کرنے والے کو سنگسار کیا جائے۔ اور اگر یہ جرم ثابت نہ ہو تو عمران خان کو بہتان لگانے پہ 100 کوڑے سرے عام مارے جائیں
  • user avatar
    Dr. Danish (official)
    @DrDanish5
    Feb 11, 2024
    پاکستان مسلم لیگ ن کے دو سابق وزیر اور مسلم لیگ ن کے اہم رہنماؤں کے مطابق اگر اصل رزلٹ دیکھا جائے تو ہم قومی اسمبلی میں صرف 15 سے 20 سیٹیں ہی جیت سکے ہیں !
    154K
  • user avatar
    Dr. Danish (official)
    @DrDanish5
    Jun 2, 2022
    وزیراعظم شہباز شریف صاحب مانا کہ پٹرول میں اضافہ آپکی مجبوری ہے جو معاہدہ 2021میں PTI نے کیا آپ کو نبھانا ہے اور یہ مہنگائی اسکا تسلسل ہے لیکن وزیراعظم سمیت صدر وزرا اداروں کے سربراہان MNAsاور MPAs کا مفت پٹرول بند کر اربوں روپے بچانا تو آپکی ذمداری ہے
  • user avatar
    Dr. Danish (official)
    @DrDanish5
    Aug 26, 2018
    عمران سے فیصلوں میں غلطی ہو سکتی ہےیا کرائی جاسکتی ہے اسکی نشاندہی کریں healthy criticism ضرور کریں لیکن بغض نہ رکھیں ! ایک امید ہےعمران خان
  • user avatar
    Dr. Danish (official)
    @DrDanish5
    Jun 28, 2020
    اگرآج الیکشن ہوجائےتوپورےپاکستان میں PMLnجیتےگی اورپنجاب میں sweep کریگی؟ اسکی سب سے بڑی وجہ PTIکی حکومت کی زبردست ناکامی ہے!
  • user avatar
    Dr. Danish (official)
    @DrDanish5
    Jan 29, 2021
    ایک بارپھرحکومت نےچینل پہ دباو ڈال کہ میراشوبندکروادیا😊 ایک بارپھرحق وسچ کاقتل کہاگیاکہ اگرڈاکڑدانش کاشوبند نہیں کیاتو چینل بندکردیاجائیگا
  • user avatar
    Dr. Danish (official)
    @DrDanish5
    Jan 20, 2022
    عمران خان سنیے ایک پروفیسر intellectual آپکے بارے میں کیا رائے رکھتی ہیں اور پاکستانی عوام کے لیے ایک بڑا Message 👇👇👇غور سے سنیے
    Image
    00:00
  • user avatar
    Dr. Danish (official)
    @DrDanish5
    Nov 4, 2022
    کل گولی ایک پیر میں لگی تھی اور پٹی بھی ایک پاؤں میں تھی آج میڈیا کے سامنے پٹی دوسرے پاؤں میں بھی ؟ تعجب ہے
    Image
    Image
  • user avatar
    Dr. Danish (official)
    @DrDanish5
    Mar 23, 2020
    عمران خان کےتکبر جھوٹ ظلم انتقامی کاروائی اور نااہلی کاسورج جلد ہی غروب ہونےوالا ہےاہم زرائع
  • user avatar
    Dr. Danish (official)
    @DrDanish5
    Apr 12, 2022
    بریکنگ نیوز ! فرح گجر اور احسن گجر کو انٹرُ پول کے زریعےپاکستان لانے کے لیے اہم ترین ادارے نے اپنی حکمت عملی تیار کرلی جلد ہی کاروائی عمل میں لائی جائے گی

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement