Pinned
کبھی کبھی لگتا ہے سب کچھ بیکار ہے، کوئی بات سمجھ نہیں آ رہی، ہر چیز اُلٹی لگ رہی ہے... ایسے وقت میں بس تھوڑی دیر کے لیے خاموش ہو جاؤ، دل سے ایک بار 'یا اللہ' کہہ دو۔ وہی کافی ہے سب کچھ ٹھیک کرنے کے لیے۔ ہم بھول جاتے ہیں، لیکن ہمارا رب کبھی نہیں بھولتا۔ 🌸💐
00:00


