Log inSign up
Eazzi pizzi
39.2K posts
Image
user avatar
Eazzi pizzi
@Eazzi112
No Dm Follow me for follow back
Punjab, Pakistan
Joined January 2024
3,223
Following
3,090
Followers
  • Pinned
    user avatar
    Eazzi pizzi
    @Eazzi112
    Mar 11, 2025
    جو لوگ وقتِ تہجد اللہ کو اپنے دل کا حال سناتے ہیں، اللہ بھی پھر اُن کے دل کو کبھی بے حال نہیں رہنے دیتا۔ ❤️ 💯 صبح بخیر 💥
    Image
    13K
  • user avatar
    Eazzi pizzi
    @Eazzi112
    Mar 17, 2025
    یا اللہ ان دلوں کو سکون دے !!! جنکا حال تیرے سوا کوئی نہیں جانتا 😥 Good night
    Image
    16K
  • user avatar
    Eazzi pizzi
    @Eazzi112
    Sep 3, 2024
    السَّلاَمُ عَلَيْكُم ان شاءاللہ سے الحمدللہ کا سفر کچھ پل پہ نہیں کچھ دن پہ نہیں برسوں پہ محیط ہے ۔۔ اس تمام عرصے میں صبر کی کیفیت اسماعیل کی ایڑیاں رگڑنے سے لیکر زم زم کے نکلنے تک سی ہوتی ہے ۔کسی کو الحمدللہ کے مقام پہ دیکھ کر الحمدللہ پڑھنے کا ظرف اس سے حسد کرنے سے بہتر ہے.
    Image
    14K
  • user avatar
    Eazzi pizzi
    @Eazzi112
    Mar 15, 2025
    ﺍﻟﺴَّـﻼَﻡُﻋَﻠَﻴﻜُﻢﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُﺍﻟﻠﻪِﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ یا اللّٰہ تیرا شکر ہے جس حال میں بھی رکھیں بس اتنی سی دعا ہے اپنی رحمت کے سائے میں رکھیں گناہوں کو بخش دیں ہمیں وہ وصف عطا کریں کہ ہم نیکی کرنے کو عادت بنالیں اللہ سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرما
    Image
    1.6K
  • user avatar
    Eazzi pizzi
    @Eazzi112
    Apr 9, 2025
    جس کو شکایت ہے ہم سے آ کر بات کرے 🥀 دل کی میز پر بیٹھے اور مذاکرات کرے🖤🍂
    Image
    3.1K
  • user avatar
    Eazzi pizzi
    @Eazzi112
    Mar 8, 2025
    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💞 صبح بخیر زندگی 💞 اللہ کرے اس رمضان جو آپ کے لئے ناممکن ہے وہ ممکن ہو جاۓ۔ 🙂♥️ اس رمضان آپ کے لیے کن کا معجزہ ہو جاۓ۔ اس رمضان آپ کے تمام زخموں کو بھر دیا جاۓ۔ آپ کی خطاؤں کو بخش دیا جائے۔ اس رمضان جو لا حاصل ہے وہ حاصل ہو جاۓ۔ آمین
    Image
    1.1K
  • user avatar
    Eazzi pizzi
    @Eazzi112
    Apr 13, 2025
    آرزو باندھ کے رکھنے کی مجھے ہے بھی نہیں تُو میرے سامنے رہتا ہے یہی کافی ہے🥀
    Image
    1.7K
  • user avatar
    Eazzi pizzi
    @Eazzi112
    Mar 13, 2025
    السلام وعلیکم و رحمتہ للہ و برکاتہ صبح بخیر زندگی دعا ھے اللّٰـہ تعالی ہم سب کـو ایسے ہی عـطا کرے کہ جیسـے وہ ہر صبح دنـیا کـو اجـالا بخـشتا ھے۔ اے رب کائنات ہم سب کو تمام روزے رکـھنے کـی توفیق عطا فرما اور اس با برکت مہـینے کے صدقے ہم گنہگاروں کو توبہ کی توفیق عطا فرما۔ آمیـن
    Image
    850
  • user avatar
    Eazzi pizzi
    @Eazzi112
    Mar 7, 2025
    رمضان المبارک🤗 کا پہلا جمعہ مبارک💝😍 #خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ پر ⁧#درود_وسلام⁩ یا اللہ ؛ اس بابرکت مہینے کے پہلے جمعہ کے صدقے جو بیمار ہیں ان کو شفائے کاملہ عطا فرما۔ پریشان دلوں کو سکون عطا فرما۔ اور ہمارے والدین کو لمبی پر سکون زندگی عطا فرما !! آمین👉👇
    Image
    881
  • user avatar
    Eazzi pizzi
    @Eazzi112
    Apr 15, 2025
    سادگی اتنی بھی نہیں اب باقی مجھ میں کہ تو وقت گزارے اور میں محبت سمجھوں..!! ❣️
    Image
    1.5K
  • user avatar
    Eazzi pizzi
    @Eazzi112
    May 23, 2024
    وہ مہرباں ہو جائے,اور پو چھے,کیا چاہئے؟ کہوں گی ,تو جیسے پہلے تھا ,ہو بہو چاہئیے آگ لگاتا ہے,سلگاتا ہے،تیرا یہ بدلا ہوا لہجہ جو سیراب کرے روح کو ,وہ گفتگو چاہئیے Good night
    Image
    6.5K
  • user avatar
    Eazzi pizzi
    @Eazzi112
    Apr 2, 2025
    _`ان امیدوں کو توڑنے کا شکریہ 💔 *_`جو تم سے لگاۓ بیٹھے تھے 😊
    Image
    1.1K
  • user avatar
    Eazzi pizzi
    @Eazzi112
    Apr 13, 2025
    بھول کر بھی محبت کے جنگل میں نہ آنا🥀 یہاں سانپ نہیں انسان ڈسا کرتے ہیں💯✌️ True
    Image
    1.1K
  • user avatar
    Eazzi pizzi
    @Eazzi112
    Apr 16, 2025
    چھین لیتی ہوں ، میں ہنسی لب کی میں محبت ہوں یار , ڈر مجھ سے........!!!!!!
    Image
    1.5K

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement