Log inSign up
Gujrati (Pakistani)🇵🇰
46.3K posts
Image
user avatar
Gujrati (Pakistani)🇵🇰
@F5S_DAR
🌺أَّّستّغٌفِّر أّلَلَهِ أّلَعٌظّيِّمَ وِأّتّوِبِ أّلَيِّهِ🌺 بیہودہ پوسٹ والوں کو بلاک یا انفالو کیا جائے گا
Punjab, Pakistan
Joined November 2019
42.2K
Following
53.7K
Followers
  • user avatar
    Gujrati (Pakistani)🇵🇰
    @F5S_DAR
    Oct 1, 2021
    💐💐یہی رب کائنات کا حکم ہے💐💐💐💐 💗💗 اور میرا ایمان بھی یہی ہے کہ💗💗💗 🌹🌹محمد اللہ کے آخری نبی اور رسول ہیں🌹
    Image
  • user avatar
    Gujrati (Pakistani)🇵🇰
    @F5S_DAR
    Sep 8, 2021
    مریم میڈم کی اس سے زیادہ پیاری تصویر ہو تو کمنٹ میں سینڈ کر دیں پلیز میری آج تک کی سب سے فیورٹ تصویر ہے یہ
    Image
  • user avatar
    Gujrati (Pakistani)🇵🇰
    @F5S_DAR
    Aug 30, 2021
    بیشک
    Image
  • user avatar
    Gujrati (Pakistani)🇵🇰
    @F5S_DAR
    Apr 6, 2022
    یہ کرائے کے ٹٹو قوم کے دشمن ہیں اور یہ بھاگنے والے ہیں ملک سے ان کو روکنا چاہیے @MaryamNSharif
    Image
  • user avatar
    Gujrati (Pakistani)🇵🇰
    @F5S_DAR
    Jul 6, 2021
    الحمدللہ آج 2k مکمل ہو گئے ہیں تمام دوستوں کا بہت بہت شکریہ اللّٰہ تبارک وتعالی آپ سب کو اپنی رحمتوں سے نوازے آمین یارب العالمین
    Image
  • user avatar
    Gujrati (Pakistani)🇵🇰
    @F5S_DAR
    Apr 20, 2022
    الحمدللہ رب العالمین میں آپ اپنے تمام فالورز کی بہت بہت مشکور ہوں جنہوں نے اس ناچیز کو عزت بخشی کہ آج میرے 40000 فالورز مکمل ہو سکے میرے 40k صرف اور صرف ن لیگ کی بدولت ہیں اور مجھے اس بات پر فخر ہے کہ میں مریم نواز شریف کے سپوٹرز میں شامل ہوں میری قائد مریم نواز @MaryamNSharif
    Image
  • user avatar
    Gujrati (Pakistani)🇵🇰
    @F5S_DAR
    Apr 12, 2022
    جھوٹ سے آزادی دلوانے والا اللّٰہ تبارک وتعالی ہمارے اس بھائی کو سدا خوش وآباد رکھے میری ان کے لیے دعا گو ہے پاکستان آرمی زندآباد
    Image
  • user avatar
    Gujrati (Pakistani)🇵🇰
    @F5S_DAR
    Aug 28, 2021
    الحمدللہ رب العالمین میں اپنے اللہ تبارک وتعالیٰ کی شکر گزار ہوں جس نے عزت بخشی اور آج 9 ہزار فالورز مکمل ہوئے اور اپنے تمام فالورز کا بھی دل 💓 سے شکریہ ادا کرتی ہوں
    Image
  • user avatar
    Gujrati (Pakistani)🇵🇰
    @F5S_DAR
    Apr 28, 2022
    الحمدللہ رب العالمین 41000 فالورز مکمل ہونے پر میں اپنے تمام فالورز کی بے حد مشکور ہوں اور مجھے اس بات پر فخر ہے کہ میں مریم نواز شریف کے سپوٹرز میں شامل ہوں میری قائد مریم نواز @MaryamNSharif انشاءاللہ اب بنے پاکستان
    Image
    Image
  • user avatar
    Gujrati (Pakistani)🇵🇰
    @F5S_DAR
    Nov 12, 2021
    💐💐الحمدللہ رب العالمین 🎉🎉 میں پاک پروردگار کی بے حد مشکور ہوں جو عزت اور ذلت کا مالک ہے کہ میرے 23 ہزار فالورز مکمل ہوئے اور تمام دوستوں کا بھی بہت بہت شکریہ اور خاص طور پر نون لیگی کارکنوں کا بہت بہت شکریہ @MaryamNSharif
    Image
  • user avatar
    Gujrati (Pakistani)🇵🇰
    @F5S_DAR
    Oct 18, 2021
    اے میرے رب تو ہی ہے ان سب کا مالک و مختار اس انمول نگینے کو رزق کی تنگی سے محفوظ فرما اور ہمیں رحم دل بنا دے تجھے تیری رحمت کا واسطہ 😭😭😭😭
    Image
  • user avatar
    Gujrati (Pakistani)🇵🇰
    @F5S_DAR
    Aug 12, 2021
    🤲🤲🤲اللہ تبارک وتعالیٰ سب بیٹیوں کے نصیب اچھے فرمائے آمین یارب العالمین 😭😭😭😭
    Image
  • user avatar
    Gujrati (Pakistani)🇵🇰
    @F5S_DAR
    Nov 23, 2021
    اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    Image
  • user avatar
    Gujrati (Pakistani)🇵🇰
    @F5S_DAR
    Sep 2, 2021
    اللّٰہ تبارک وتعالیٰ ہم سب کو استغفار کرنے کی توفیق عطا فرمائے 🌹🌹🌹 آمین ثمہ آمین💐💐💐💐
    Image

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement