Log inSign up
Fishoo Khan
66.7K posts
Image
user avatar
Fishoo Khan
@FishooKhan
x.com/search/from:@F…
Joined April 2022
4,800
Following
4,958
Followers
  • user avatar
    Fishoo Khan
    @FishooKhan
    Nov 18, 2023
    اسٹیبلیشمنٹ بدبو دار سیاسی لاش کو اٹھائے پورا ملک گھوما رہی ہے اور پوری قوم تھو تھو کر رہی ہے
    7K
  • user avatar
    Fishoo Khan
    @FishooKhan
    Aug 7, 2023
    Replying to @akbarbajwa
    اور پھر عوام انکے اور خلاف ہوجاے گی
    16K
  • user avatar
    Fishoo Khan
    @FishooKhan
    Nov 27, 2024
    Replying to @shafqatmm1
    جو پنجابی دو دن مہمانوں کو کھانا نا دے سکے وہ فوجیوں سے کیا لڑیں گے ؟
    2.8K
  • user avatar
    Fishoo Khan
    @FishooKhan
    Mar 15, 2023
    Replying to @soldierspeaks
    حاموش مجاہدوں کو قوم کی طرف سے پیغام پنچا دیں کے اپ چپھے رہو اج نہتے عوام اپ کے بڑوں سے لڑ رہی ہے اپ اج بھی خاموش ہی رہے افسوس
    4.2K
  • user avatar
    Fishoo Khan
    @FishooKhan
    Sep 12, 2023
    عروج یہ تھا کہ خلیفہ وقت سے بھی سوال ہوتا تھا اضافی چادر کہاں سے آئی زوال یہ ہے کہ سوال اٹھاؤ گے تو اٹھا لیے جاؤگے
    1.2K
  • user avatar
    Fishoo Khan
    @FishooKhan
    Nov 17, 2023
    علماء میں آج تک کسی ایشو پر اتنا اتفاق نہیں دیکھا گیا جتنا غزہ پر خاموشی اختیار کرنے پر
    1.6K
  • user avatar
    Fishoo Khan
    @FishooKhan
    Aug 6, 2023
    فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے ہمارا ربّ ہمارے ساتھ ہے☝️ لطیف کھوسہ❣️
    616
  • user avatar
    Fishoo Khan
    @FishooKhan
    Oct 18, 2023
    لندن میں عیش کرو الیکشن لڑنے پاکستان آو جیت گئے تو حکمرانی ہار گئے تو لندن واپسی۔ جیو تو ایسے
    988
  • user avatar
    Fishoo Khan
    @FishooKhan
    Aug 6, 2023
    سر اٹھا کر گرفتاری دینا 90 ہزار پتلونیں اتارنے سے ہزار گنا بہتر ہے #DoNotRepeat1971
    724
  • user avatar
    Fishoo Khan
    @FishooKhan
    Nov 28, 2024
    Replying to @BabaG512
    یہا ں ٹرک والے کو چاہیے تھا انکی گاڑی کو روندھ کے جاتا
    2.9K
  • user avatar
    Fishoo Khan
    @FishooKhan
    Nov 28, 2024
    Replying to @Jay_khan98
    اب ہم یہ نظارے دیکھیں گے اور ماشاءاللہ بولیں گے مارنے والے کی لمبی زندگی کی دعا مانگں گے
    3.2K
  • user avatar
    Fishoo Khan
    @FishooKhan
    Jan 23, 2023
    کسی اکسپرٹ نے حکومت کو یہ مشورہ دیا ہوگا کہ ملک کو ری سٹارٹ کر کے دیکھ لیں شاید چل پڑے. 😁😁😁😁
    816
  • user avatar
    Fishoo Khan
    @FishooKhan
    Sep 2, 2023
    اب ملکی حالات تبدیل ہونے کی صرف دو ہی صورتیں ممکن ہیں لُوٹنے والوں کو ترس آ جائے یا لُٹنے والوں کو عقل آ جائے
    1.1K
  • user avatar
    Fishoo Khan
    @FishooKhan
    Aug 23, 2023
    چیئر 🪑 اور چیئر لِفٹ⛓️⛑️ سے اتارنے میں بڑا فرق ہوتا ہے بابو بھیا.. فرق جان کر جیو
    737

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement