Pinned
Replying to @syed_bacha
عوام کی نمائندہ تنظیم جموں کشمیرجوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کےبارےمنفی پروپگنڈہ جلد دم توڑ جائے گا۔
جسطرح 2024 میں تیرے منہ پر تماچہ رسید ہوا تھا. انشاءاللہ اس بار پھر تیرے منہ پر کالخ ہو گی۔
یہ میری بات لکھ کر رکھ لو۔
#RightsMovementAJK






