Log inSign up
Gharidah Farooqi (T.I.)
51K posts
Image
user avatar
Gharidah Farooqi (T.I.)
@GFarooqi
I AM ~ Steel Magnolia | Feminist | Activist | Journalist | Tamgha-e-Imtiaz Holder | Program 'G For Gharidah' on GTV Mon-Thurs (8pm PST) | Tweets only personal.
Heart-Pakistan Soul-Kashmir
instagram.com/gfarooqi/
Born April 10
Joined November 2011
2,653
Following
1.8M
Followers
  • Pinned
    user avatar
    Gharidah Farooqi (T.I.)
    @GFarooqi
    Aug 5, 2019
    Being a Kashmiri, I'm sad, I'm angry, heart-broken, I feel wretched and dejected. I feel betrayed. Blood boils with rage! This is a worst day in life. I'm caught between hope and disdain. Kashmir, I love you 🍁❤️💚
  • user avatar
    Gharidah Farooqi (T.I.)
    @GFarooqi
    May 31, 2022
    آخرکیاوجہ ہے؛عمران خان حکومت میں تو لوڈشیڈنگ زیرو ہو گئی تھی۔بڑے شہروں میں مکمل ختم تھی؛چھوٹےشہروں میں بھی کبھی کبھار ایک گھنٹےکیلئے بجلی جاتی تھی۔لیکن اب تو پورے ملک میں لگاتار بجلی لوڈشیڈنگ کا بحران ہے۔ عمران حکومت میں اگر تیل نہیں تھا یا پاور پلانٹ بند تھے تو بجلی کیسے تھی؟؟
  • user avatar
    Gharidah Farooqi (T.I.)
    @GFarooqi
    Mar 8, 2023
    سیاسی ریلی نکالنا جمہوری بنیادی حق ہے۔ یہ کہاں کی جمہوریت ہے کہ لاھور میں PTI ریلی پر ربڑ کی گولیوں، واٹر کینن کا استعمال کیا جائے، گرفتاریاں کی جائیں، خواتین سے بدسلوکی کی جائے۔ ہر لحاظ سے غلط رویہ ہے۔
    684K
  • user avatar
    Gharidah Farooqi (T.I.)
    @GFarooqi
    Dec 27, 2022
    گیس بحران کی ابتر صورتحال؛گھریلو صارفین تک کو گیس نہیں مل رہی؛ انڈسٹریز بند ہو رہیں؛ سردیوں میں بجلی لوڈشیڈنگ عمران خان 4سالہ دور میں تو نہ دیکھی؛ اب سردیوں میں بھی بجلی لوڈشیڈنگ کا عذاب؛ غذائی مہنگائی؛ آٹا/دال/چاول قیمتوں میں 60-80% اضافہ؛ دہشتگردی؛ گورننس کا برے سے برا حال ہے۔
    1.1M
  • user avatar
    Gharidah Farooqi (T.I.)
    @GFarooqi
    Jul 26, 2022
    گورنر حلف لیں۔ گورنر نہ ہوں تو صدر حلف لیں۔ وہ بھی ممکن نہ ہو سکے تو تین رکنی بینچ سے حلف لے لیں۔
  • user avatar
    Gharidah Farooqi (T.I.)
    @GFarooqi
    Apr 15, 2022
    جنہیں چار سال تک پاکستان دنیا کا سستا ترین ملک لگتا تھا، انہیں نئی حکومت کے چار دن میں ہی مہنگائی نظر آ گئی ہے ۔۔ 😁😎
  • user avatar
    Gharidah Farooqi (T.I.)
    @GFarooqi
    Jul 26, 2022
    پاکستان کی تاریخ کے شاید پہلے وزیراعلی ہیں پرویز الہی جن کو سپریم کورٹ کی طرف سے مقرر کیا گیا ہے!!!
  • user avatar
    Gharidah Farooqi (T.I.)
    @GFarooqi
    May 25, 2022
    لوگ ہی نہیں نکلے، اُستاد۔۔۔ ہاتھ ہو گیا۔۔ مارچ تو ناکام ہو گیا۔۔
  • user avatar
    Gharidah Farooqi (T.I.)
    @GFarooqi
    Jan 1, 2020
    وزیراعظم عمران خان کا اسلام آباد پناہگاہ ترلائی کا دورہ۔ یہ ویڈیو دیکھ کر دل خوش ہوا۔ پناہگاہیں بذاتِ خود بہت اچھا اقدام ہیں لیکن یہاں غریب مزدوروں کیساتھ جیسےاپنائیت، بے تکلفی اور محبت بھری دوستانہ گفتگو ہے، دل خوش ہوا۔ خدا کو یہی پسند ہے ۔۔۔ اوروں کے کام آنا ۔۔۔
    Image
    00:00
  • user avatar
    Gharidah Farooqi (T.I.)
    @GFarooqi
    Apr 13, 2022
    چلئیے جناب۔۔۔ پشاور جلسہ ہو گیا۔۔؟ ٹھیک۔۔۔ اب یہ بتائیں وزیراعظم کون ہے۔۔۔؟ 😂😂😂😂😂
  • user avatar
    Gharidah Farooqi (T.I.)
    @GFarooqi
    May 6, 2022
    فتح جنگ جلسہ؛ مریم نواز کی تقریر کے دوران کے مناظر۔ میانوالی کے مقابلے میں چھوٹا علاقہ اور ہوم گراؤنڈ بھی نہیں۔ بیانیے کا شور بھی نہیں اور جلسے کا اعلان بھی آخری وقت پر۔ دیانتداری سے تجزیہ کیا جائے تو عمران خان بمقابلہ مریم نواز آج کا “جلسے کا میدان” مریم نواز کے نام ہو گا۔
    Image
    Image
    Image
    Image
  • user avatar
    Gharidah Farooqi (T.I.)
    @GFarooqi
    May 20, 2022
    انتہائی شرمناک۔ انتہائی شرمناک۔ انتہائی شرمناک۔ جو جملے عمران خان صاحب نے محترمہ مریم نواز صاحبہ کے بارے میں استعمال کیے ہیں؛ انتہائی شرمناک۔ کچھ تو معاشرتی اور خاندانی اخلاقیات باقی رہنی چاہیئں۔ کچھ تو احترام خواتین کا برقرار رہنے دینا چاہیے۔ انتہائی قابلِ مذمت۔
  • user avatar
    Gharidah Farooqi (T.I.)
    @GFarooqi
    Jul 25, 2022
    پورے پاکستان کا مطالبہ؛ فُل کورٹ !
  • user avatar
    Gharidah Farooqi (T.I.)
    @GFarooqi
    Jun 9, 2022
    اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّد كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيم إنَّك حميدٌ مجيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّد كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيم إنَّك حميدٌ مجيدٌ

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement