Log inSign up
Ghulam Nabi Madni
18.9K posts
Image
user avatar
Ghulam Nabi Madni
@GNMadani
Journalist,Anchor, Writer,Content Creator , YouTuber.Focusing on World Politics Especially Islamic World & Middle East.
پاکستان
tazahalaat.com
Joined April 2023
853
Following
121.5K
Followers
  • user avatar
    Ghulam Nabi Madni
    @GNMadani
    Aug 11, 2025
    🚨🚨🚨🚨🚨 آسٹریلیا کا فلسطین کی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان نیوزی لینڈ بھی جلد تسلیم کرے گا @GNMadani
    Image
    146K
  • user avatar
    Ghulam Nabi Madni
    @GNMadani
    Oct 1, 2024
    اپنی آنکھوں کو ٹھنڈا کیجیے یہ مناظر ہیں غزہ میں برباد ہونے والی یہودی فوج کے
    Image
    00:00
    505K
  • user avatar
    Ghulam Nabi Madni
    @GNMadani
    Oct 2, 2024
    🔥🔥🔥 اسرائیلی ٹینک لبنان میں گھس تو گئے لیکن پھر ان کے ساتھ جو حشر ہوا وہ اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے @GNMadani
    Image
    00:00
    424K
  • user avatar
    Ghulam Nabi Madni
    @GNMadani
    Oct 17, 2024
    آج دونوں بھائی اللہ کے دربار میں سرخرو کھڑے ہیں زندگی جو رب نے دی وہ رب کے حکم کے مطابق رب کے راستے میں قربان کردی اللہ کی کروڑوں رحمتیں نازل ہوں @GNMadani
    Image
    171K
  • user avatar
    Ghulam Nabi Madni
    @GNMadani
    Jun 15, 2025
    🚀🚀🚀🚀🚀🔥🔥🔥 اگر اسرائیل نے ایران پر ایٹم بم مارا تو پاکستان اسرائیل پر ایٹم بم مارے گا پاکستان نے یہ بات ایران سے کہی ہے ایرانی قومی سلامتی کے سینر رکن جنرل محسن رضائی کی گفتگو
    Image
    00:00
    327K
  • user avatar
    Ghulam Nabi Madni
    @GNMadani
    Oct 1, 2024
    غزہ کے مسلمان ایرانی میزائلوں کو دیکھ اللہ اکبر کے نعرے لگا رہے ہیں
    Image
    00:00
    123K
  • user avatar
    Ghulam Nabi Madni
    @GNMadani
    Oct 1, 2024
    غزہ کے مسلمان اسرائیل پر داغے گئے ایرانی میزائلوں کو دیکھ کر جشن منا رہے ہیں
    Image
    00:00
    127K
  • user avatar
    Ghulam Nabi Madni
    @GNMadani
    Oct 1, 2024
    🔥ایران کے اسرائیل پر داغے جانے والے میزائلوں کی تباہی پر مشتمل 18 منٹ کی خوبصورت ویڈیو خود بھی دیکھیں اور آگے بھی نشر کریں تاکہ ایمان والوں کے دلوں کو ٹھنڈک پہنچے @GNMadani
    Image
    00:00
    309K
  • user avatar
    Ghulam Nabi Madni
    @GNMadani
    Jun 16, 2025
    🚨🚨🚨🚨🚨🔥🔥🔥🔥 افغان طالبان نے اسرائیل کے خلاف جنگ میں ایران کی حمایت مدد کا اعلان کردیا
    Image
    118K
  • user avatar
    Ghulam Nabi Madni
    @GNMadani
    Sep 23, 2025
    🚨 🚨 🚨 ❝ یہ شخص دو سال سے جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں روزانہ ایک پلے کارڈ کے ساتھ کھڑا ہوتا ہے، جس پر لکھا ہوتا ہے:"Stop Gaza Genocide" اور وہ یہ کام پچھلے دو سال سے تسلسل سے کر رہا ہے۔ ❞
    Image
    00:00
    108K
  • user avatar
    Ghulam Nabi Madni
    @GNMadani
    Apr 5, 2025
    🚨🚨🚨🚨🔥🔥🔥🔥 امریکا بھر میں ٹرمپ کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے غزہ کے معصوموں کا خون بہانے والا ہر درندہ رب کے انتقام کا نشانہ بنے گا ان شاء اللہ
    Image
    00:00
    106K
  • user avatar
    Ghulam Nabi Madni
    @GNMadani
    Oct 19, 2024
    وہ تاریخی لمحہ جب غزہ میں اللہ کے دو شیر آپس میں ملے آج یہ دونوں شیر اپنا فریضہ ادا کرکے اپنی جان مسجد اقصیٰ پر قربان کرکے اللہ کے دربار پہنچ چکے ہیں @GNMadani
    Image
    00:00
    286K
  • user avatar
    Ghulam Nabi Madni
    @GNMadani
    Mar 26, 2025
    🚨🚨🚨🚨 امریکا کی یمن پر بمباری کے دوران ایک یمنی شخص اپنی دوکان میں بے خوف بیٹھا رہا اس ویڈیو میں یمنی شخص کی بہادری کو سوشل میڈیا پر خوب سراہا گیا ہے
    Image
    00:00
    310K
  • user avatar
    Ghulam Nabi Madni
    @GNMadani
    May 21, 2025
    🚨🚨🚨🚨🚨 سپین کی پارلیمنٹ نے بھاری اکثریت کے ساتھ اسرائیل کے ساتھ اسلحے کی تجارت روکنے کا بل منظور کرلیا سپین نے اسرائیل کو ایک نسل کشی کرنے والی ریاست بھی ڈیکلیئر کر رکھا ہے
    Image
    00:00
    85K

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement