Pinned
Kayani Sahib
10K posts
بللے شاہ ایتھے سب مسافر
ایتھے صدا کسے نی رہنا
تیرے باجوں سجنا دل نیو لگنا
اسساں تینو لبنان تے توں نی سانو لبنا 🙏🙏
♥️🇺🇲🇵🇰
Joined September 2022
- جو استعفی عمران خان نے دیے اسپیکر نے قبول نہیں کیے اور جب عمران نے کہا کہ اسمبلی میں آ رہا ہوں تو فورن قبول کر لیے۔پی ڈی ایم ایک بار پھر عمران خان کی حکمت عملی کا شکار؟
- غریدہ فاروقی نے کہا کہ 2014 میں دھرنے کے دوران جب میں سماࣿ ٹی وی پر تھی تو روز عمران خان کا فون آتا تھا مینیجمنٹ کو کہ میرا غریدہ سے انٹرویو کروا دیں۔ سما کے اُس وقت کے MD اور سما کے Director News نے فوراً ٹوئٹ کرکے کہا ہے کہ یہ جُھوٹ ہے اور ایسے کوئ کال نہیں آۓ۔ تُف تُف تُف
- یہ منحُوس امیر تب جاگیں گے جب چند ہفتوں میں رینج روورز میں ڈالنے کے لئیے پیٹرول نہیں ملیگا۔۔۔۔۔۔۔ دُنیا کے بےحِس ترین امیر اس مُلک میں رہتے ہیں۔
- ہم بھرے پیٹ سے بھوکوں کو دلاسہ دے کر اپنی دانست میں انسان بنے پھرتے ہیں
- تیار ہو جاؤ ۔۔۔!! عمران دو تہائی اکثریت سے واپس آرہا ہے #چور_سرکار_وبال_جان
- کون بہتر صحافی ہے؟Siddique Jan9.4%Mansoor Ali khan0.7%Imran Riaz Khan88.8%Gareeda1%1,217 votesFinal results
- Replying to @AmmadYousafاللہ رب العزت آپکے لیےآسانیاں فرمائے، اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن، آپ سرخرو ہوں گے، إن شاء الله
- کیا آپ عمران خان کو دوبارہ وزیراعظم کی کرسی پر دیکھنا چاہتے ہیں۔ 1۔ ہاں 2۔ نہیں #چور_سرکار_وبال_جان
00:00- فیصل آباد کے رپورٹر بلال سکندر کے مطابق پاکستان کی سب سے بڑی دھاگے کی مارکیٹ تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی ہے، یارن مارکیٹ میں دھاگے کا 70 فیصد کام ٹھپ ہو چکا ہے. یومیہ 2 کروڑ میٹر کپڑا بنانے والی ٹیکسٹائل انڈسٹری 70 لاکھ میٹر تک آ چکی ہے.
- لوجی پلیٹیں پوری ہونے کا وقت آن پہنچا ہے۔ #چور_سرکار_وبال_جان


