گزشتہ ہفتے اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا کہ الیکشن کمیشن فیصلہ کرے کہ کب الیکشن کروانے ہیں لیکن اچانک آج 30 دسمبر کی شام کو حکم دیا ہے کہ کل صبح 31 دسمبر کو الیکشن کروائے جائیں اور کیا اس جج کو کوئی سمجھانے والا نہیں تھا کہ اتنی جلدی صرف انڈہ فرائی ھوسکتا ہے،الیکشن نہیں ھوسکتے ہیں
ڈوگر خلاف محکمانہ کاروائی عمل لائی جائے اور عابد زبیری کا لائسنس پاکستان بار کونسل کو منسوخ کرنا چاہیے اٹارنی جنرل علی احمد کرد یا عرفان قادر صاحب کو لگانا چاہیے اور پارلیمنٹ اگر ہر ادارے کے سربراہ کو بولا سکتی ہے تو چیف جسٹس کو بولا کے واضحت لینی چاہئے
پی ڈی ایم کے اجلاس میں فیصلہ ہوا ہے کہ اگر کل وزیر اعلیٰ پنجاب اعتماد کا ووٹ لینے سے انکار کرتے یا کوئی حیلہ بہانہ کرتے ہیں ہیں تو گورنر پنجاب پرویز الہی کی وزارت اعلیٰ کے خاتمے کا نوٹیفکیشن جاری کریں گے!