Log inSign up
ⁱᴾⁱᵃⁿگل عائزہ
26.3K posts
Image
user avatar
ⁱᴾⁱᵃⁿگل عائزہ
@Gullg804
proudly supporting Imran khan shab 804 حق کے لیے لڑتی ہوں سچ کے لیے لڑتی ہوں warrior ,,🇵🇰 #socialmediaactivist @TeamiPians
Dubai, United Arab Emirates
X.com/search?q=from:…
Joined March 2025
3,695
Following
3,909
Followers
  • user avatar
    ⁱᴾⁱᵃⁿگل عائزہ
    @Gullg804
    Jul 17, 2025
    چاہتیں ، وقت ، وفا ، نیند ، بھروسہ ، غزلیں، ایسا کیا تھا جو ترے سر سے نہ وارا ہم نے
    Image
    12K
  • user avatar
    ⁱᴾⁱᵃⁿگل عائزہ
    @Gullg804
    Jun 22, 2025
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر وَمَنْ يَكْسِبْ إِثْمًا فَإِنَّمَا يَكْسِبُهُ عَلَىٰ نَفْسِهِ ۚ وَكَانَ اللَّهُ عَلِيمًا حَكِيمًا اور جو کوئی گناہ کرتا ہے تو اس کا وبال اسی پر ہے اور خدا جاننے والا (اور) حکمت والا ہے سُورَةُ النِّسَاءِ - 111
    Image
    2.2K
  • user avatar
    ⁱᴾⁱᵃⁿگل عائزہ
    @Gullg804
    Jun 23, 2025
    کوئی رہ تو نہیں کیا جسے فالو بیک نہ ملے ہو 🤗🤗🤗🇵🇰🧐🧐
    6.2K
  • user avatar
    ⁱᴾⁱᵃⁿگل عائزہ
    @Gullg804
    Jul 27, 2025
    مجھے کوئی پرواہ نہیں ہے جتنی مرضی بار میرے اکاؤنٹ کو رپورٹ کرو جو دل کرتا ہے وہ کرو جتنا دل کرتا ہے بھونکنا ہے بھونکوں مجھے کوئی پرواہ نہیں ہے میں پھر بھی تم سب کی بجاتی رہوں گی 😂😂😂
    Image
    16K
  • user avatar
    ⁱᴾⁱᵃⁿگل عائزہ
    @Gullg804
    Jul 27, 2025
    شرپسندوں کا فرنٹ مین بیان دے کر صفائی دینے آیا ہے ڈھیٹ بے شرم بے حیا مکار #گولی_کیوں_چلائی @TeamiPians
    Image
    12K
  • user avatar
    ⁱᴾⁱᵃⁿگل عائزہ
    @Gullg804
    Jun 16, 2025
    السلام علیکم اکاؤنٹ کو پٹواری پڑ گئی ہے پلیز لائک کر دیں شیئر کر دیں اور کمنٹ کر دیں بعض تو میں نے پھر بھی نہیں انا پٹواریو جو مرضی کرنا ہے کر لو
    Image
    2.5K
  • user avatar
    ⁱᴾⁱᵃⁿگل عائزہ
    @Gullg804
    Jul 27, 2025
    السلام علیکم صبح بخیر زندگی زندگی کا سب سے بڑا سبق یہ ہے کہ سب تمہارے نہیں ہوتے، اور جنہیں تم سب کچھ سمجھتے ہو، وہ تمہیں سب سے زیادہ توڑ دیتے ہیں۔
    Image
    1.5K
  • user avatar
    ⁱᴾⁱᵃⁿگل عائزہ
    @Gullg804
    Aug 18, 2025
    پتہ نہیں کس ظالم کی نظر لگ گئی ہے 🤔🤔
    Image
    3.3K
  • user avatar
    ⁱᴾⁱᵃⁿگل عائزہ
    @Gullg804
    Jun 19, 2025
    کیا آپ نے اس منافق کو بلاک کر دیا ہے ؟ Yes No
    Image
    3.3K
  • user avatar
    ⁱᴾⁱᵃⁿگل عائزہ
    @Gullg804
    Jul 17, 2025
    السلام علیکم، صبح بخیر یا اللہ پاک عمران خان کی حفاظت فرما، آمین
    Image
    1.2K
  • user avatar
    ⁱᴾⁱᵃⁿگل عائزہ
    @Gullg804
    Jun 25, 2025
    السلام علیکم دوستو! ایک اور دن ملا ہے، ایک اور موقع… نہ صرف جینے کا، بلکہ نیکی کا، صبر کا، شکر کا، اور رب کے قریب جانے کا۔ "الَّذِينَ آمَنُوا وَتَطْمَئِنُّ قُلُوبُهُم بِذِكْرِ اللَّهِ ۗ أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ" (سورۃ الرعد 13:28)
    Image
    2.2K
  • user avatar
    ⁱᴾⁱᵃⁿگل عائزہ
    @Gullg804
    Jun 25, 2025
    السلام علیکم نئی صبح تمہارے لیے صرف روشنی نہ لائے، بلکہ اللہ کی بے شمار رحمتیں بھی لے کر آئے۔ زندگی آسان نہیں، لیکن اللہ کا ساتھ ہو تو ہر مشکل، آسانی میں بدل جاتی ہے۔ کبھی کبھی ہم بکھر جاتے ہیں، لیکن وہ رب ہے جو دل جوڑتا ہے، وہی رب جو سب سنبھالتا ہے
    Image
    908
  • user avatar
    ⁱᴾⁱᵃⁿگل عائزہ
    @Gullg804
    Aug 1, 2025
    السلام علیکم صبح بخیر
    Image
    2.4K
  • user avatar
    ⁱᴾⁱᵃⁿگل عائزہ
    @Gullg804
    Jul 18, 2025
    خان نے کہا "اب خاموشی بغاوت ہے"، تو ہم چیخ پڑے! یہ چیخیں محلوں میں زلزلہ بنیں گی، اور جھوٹ کی دیواریں ٹوٹیں گی! ہم خان کے نہیں، حق کے سپاہی ہیں! #خان_کی_پُکار_پر_انقلاب @TeamiPians
    Image
    1.3K

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement