Log inSign up
حدیث نبویﷺ
3,261 posts
Image
user avatar
حدیث نبویﷺ
@Had0133
فالو کریں آپ کو گارنٹی سے 💯پرسنٹ فالو بیک ملے گا
Kingdom of Saudi Arabia
Born January 2, 1985
Joined February 2023
3,276
Following
3,394
Followers
  • user avatar
    حدیث نبویﷺ
    @Had0133
    Dec 14, 2023
    ہمارا فالو بیک خالص اور ہر قسمی ملاوٹ سے پاک ہو گا اور ہم آپ کو کبھی بھی انفالو نہیں کریں گے۔ 100% گارنٹی کے ساتھ فالو کریں آپ کو گارنٹی سے 💯پرسنٹ فالو بیک ملے گا @Had0133
    3.3K
  • user avatar
    حدیث نبویﷺ
    @Had0133
    Apr 27, 2023
    انس بن مالک ؓ بیان کرتے ہیں: نہ تو نبی کریم ﷺ کی ہتھیلی سے زیادہ نرم و نازک کوئی حریر و دیباج میرے ہاتھوں نے کبھی چھوا.. اور نہ میں نے رسول الله ﷺ کی خوشبو یا آپ کے پسینے سے زیادہ بہتر اور پاکیزہ کوئی خوشبو یا عطر سونگھا. بخاری 3561 (مسلم 6053، 6054؛ بخاری 1973؛ ترمذی 2015)
    693
  • user avatar
    حدیث نبویﷺ
    @Had0133
    Jan 31, 2024
    Replying to @AminaPoudell @frkahamad and 10 others
    ہمارا فالو بیک خالص اور ہر قسمی ملاوٹ سے پاک ہو گا اور ہم آپ کو کبھی بھی انفالو نہیں کریں گے۔ 100% گارنٹی کے ساتھ فالو کریں آپ کو گارنٹی سے 💯پرسنٹ فالو بیک ملے گا @Had0133
    340
  • user avatar
    حدیث نبویﷺ
    @Had0133
    Feb 27, 2023
    رسول الله ﷺ نے فرمایا: بلاشبہ "سچ" نیکی کی طرف راہنمائی کرتا ہے اور نیکی جنت کی طرف راہنمائی کرتی ہے. اور آدمی سچ بولتا رہتا ہے یہاں تک کہ وہ صدیق کا مرتبہ حاصل کر لیتا ہے. بخاری 6094 (مسلم 6637 - 6639؛ ترمذی 1971؛ ماجہ 46؛ ابوداؤد 4989؛ مشکوٰۃ 4824)
    220
  • user avatar
    حدیث نبویﷺ
    @Had0133
    Feb 5, 2024
    آپ ﷺغزوہ تبوک کے لیے تشریف لے گئے تو علیؓ کومدینہ میں اپنا نائب بنایا۔علیؓ نےعرض کیا کہ آپؐ مجھے بچوں اورعورتوں میں چھوڑےجا رہے ہیں؟ آپ ﷺ نے فرمایا، کیاتم اس پرخوش نہیں ہوکہ میرے لیے تم ایسے ہوجیسے موسیٰ کےلیے ہارون تھے۔لیکن فرق یہ ہےکہ میرےبعدکوئی نبی نہیں ہوگا بخاری،۴۴۱۶)
    136
  • user avatar
    حدیث نبویﷺ
    @Had0133
    Dec 16, 2023
    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جھوٹا وہ نہیں ہے جو لوگوں میں باہم صلح کرانے کی کوشش کرے اور اس کے لیے کسی اچھی بات کی چغلی کھائے یا اسی سلسلہ کی اور کوئی اچھی بات کہہ دے۔ (صحیح بخاری، ۲۶۹۲)
    177
  • user avatar
    حدیث نبویﷺ
    @Had0133
    Feb 12, 2024
    قالَ ﷺ: سال بارہ مہینے کا ہوتا ہے، ان میں سے چار حرمت والے مہینے ہیں. تین تو لگاتار یعنی ذوالقَعدة، ذُوالحِجة، اور المُحرم اور چوتھا رَجَب مُضَر جو جمادی الثانیہ اور شعبان کے درمیان میں پڑتا ہے. بخاری 4662 (بخاری 3197، 4406، 5550، 7447؛ مسلم 4383؛ ابوداؤد 1947؛ مشکوٰۃ 2659)
    144
  • user avatar
    حدیث نبویﷺ
    @Had0133
    Apr 10, 2023
    رسول الله ﷺ نے فرمایا: تین دعاؤں کے قبول ہونے میں شک نہیں: باپ کی دعا، مسافر کی دعا، اور مظلوم کی دعا. ابوداؤد 1536 (ترمذی 1905، 3448؛ ماجہ 3862؛ السلسلة 2048؛ مسند احمد 9594، 9979؛ مشکوٰۃ 2250)
    72
  • user avatar
    حدیث نبویﷺ
    @Had0133
    Jan 17, 2024
    حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ یوں فرمایا کرتے: ’’ اے اللہ ! میں نکمے پن ‘ بے جا سستی ‘ شدید بڑھاپے ‘ کنجوسی اور بزدلی سے تیری پناہ میں آتا ہوں ‘ نیز قبر کے عذاب اور زندگی اور موت کے فتنے سے تیری پناہ مانگتا ہوں ۔‘‘ (سنن نسائی،۵۴۵۴)
    82
  • user avatar
    حدیث نبویﷺ
    @Had0133
    Dec 13, 2023
    آپﷺنے فرمایا: ”مومن کے مومن پر چھ حقوق ہیں، جب بیمار ہو تو اس کی بیمار پرسی کرے، جب مرے تو اس کے جنازے میں شریک ہو، جب دعوت کرے تو قبول کرے، جب ملے تو اس سے سلام کرے، جب اسے چھینک آئے تو اس کی چھینک کا جواب دے، اس کے سامنے موجود رہے یا نہ رہے اس کا خیرخواہ ہو“ (ترمذی،۲۷۳۷)
    124
  • user avatar
    حدیث نبویﷺ
    @Had0133
    Jan 14, 2024
    Replying to @Mh786s @mrkhan2345 and 28 others
    ہمارا فالو بیک خالص اور ہر قسمی ملاوٹ سے پاک ہو گا اور ہم آپ کو کبھی بھی انفالو نہیں کریں گے۔ 100% گارنٹی کے ساتھ فالو کریں آپ کو گارنٹی سے 💯پرسنٹ فالو بیک ملے گا @Had0133
    48
  • user avatar
    حدیث نبویﷺ
    @Had0133
    Jan 26, 2024
    رسول الله ﷺ نے فرمایا: مَنْ تَوَضَّأَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ فَبِهَا وَنِعْمَتْ ، وَمَنِ اغْتَسَلَ فَالْغُسْلُ أَفْضَلُ جس نے جمعہ کے روز وضو کیا تو اُس نے اچھا کیا، اور جس نے غسل کیا تو غسل کرنا افضل ہے. مشکوٰۃ المصابيح 540 (ترمذی 497؛ مسند احمد 2749؛ سنن دارمی 1581)
    105
  • user avatar
    حدیث نبویﷺ
    @Had0133
    Apr 10, 2023
    وہ اپنے حکم سے فرشتوں کو اپنے بندوں میں سے جس پر چاہتا ہے اِس زندگی بخشنے والی وحی کے ساتھ اُتارتا ہے کہ: ’’لوگوں کو آگاہ کردو کہ میرے سوا کوئی معبود نہیں ہے، لہٰذا تم مجھی سے ڈرو، کسی اور سے نہیں۔ ﴿سورۃ النحل، ۲﴾
    76
  • user avatar
    حدیث نبویﷺ
    @Had0133
    Feb 17, 2024
    حضرت ابوموسیٰ ؓ بیان کرتے ہیں، رسول الله ﷺ نے فرمایا: "(کسی اجنبی کو شہوت کے ساتھ دیکھنے والی) ہر آنکھ زنا کار ہے، اور عورت جب خوشبو لگا کر مجلس کے پاس سے گزرے تو وہ بھی ایسی ایسی ہے." یعنی زانیہ ہے. ترمذی 2786 (مشکوٰۃ 1065)
    194

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement