Hamad khalid
9,244 posts
Embarking on a journey of vulnerability and joy, allowing my heart to guide my stories and my passion to fuel my purpose. Join me as we create beautiful connect
- اب جب پاڑی چھوڑ دی۔ہے تو سچ بھی بتا دیں عوام۔کو ارشد شریف شہید کو کس کے کہنے۔پر مارا جو باتیں تسنیم کر رہا ہے وہ درست ہیں ؟
- Replying to @MaidahMuhammadبھارت چاند پر جانے مے۔اس لیے کامیاب ہو گیا اس نے ایک سائنس دان کو اا سال تک اپنا صدر بنایا اور ہم نے ڈاکٹر قدیر خان کو مرتے دم تک نظر بند رکھا اور ان کو اس قوم کے لیے کام۔کرنے پر افسوس تھا۔۔
- Replying to @momentoviralLas mujeres gorditas son el siguiente nivel de belleza.
- Replying to @mhshafipk and @Hammad_Azharمرشد کی بات ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں اور نہ ہی پڑھنے لکھنے کے کوشش کرتے ہیں ۔۔
- Replying to @XGirlRealیہ سلسلہ بند ہونا چاہیے ۔ ہماری معاشرتی اقدار ختم ہو کر رہ گی ہیں ۔کیا واقعی ہم خودکو ا مت محمدی کہہ سکتے ہیں۔ ؟؟؟
- Replying to @MalikPr94638178 and @shehzad_chatthaChattha ko kuch mat kahen yeah patwarion ki endangered species ssy taluq hay.kuch he baqi rah gaye apni muat app mar jayen gay 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
- دعا سے بہتر کوی عمل نہیں ۔مملکتِ پاکستان کے رہنے والوں کے لیے پڑھ کر دعا کریں ۔خصوصی ہمارے آنی والی نسل کے لیے اپنی سکون والی زندگی چھوڑ کر قیدِ و بند کی صحبت برداشت کرنے والے قیدی نمبر ۸۰۴ کے لیے۔
- Replying to @OfficialShehr and @FaizaSodharسوال یہ ہے آگر یہ سول سرونٹ پاکستان کے بھترین دماغ ہیں تو پاکستان اس حآل میں کیوں ہے۔؟تمام سول سرونٹ سرف آفسر شاہی کے مزے لوٹنے کے لیے آتے ہیں بس
- Replying to @soldierspeaks and @Samson_Sharafعادل بھای ایک بھارتی بندہ 16 دسمبر کی۔تاریخ کو لے۔کر کچھ دعوے کر۔رہا ہے۔ اس بارے مے خاموش مجاہد کا کیا کہنا ہے۔۔ برائے مہربانی اس پر بھی۔روشنی ڈالیں ۔ شکریہ



