Log inSign up
HAIDER
236.5K posts
Image
user avatar
HAIDER
@Haiderk0774
زندگی سے ایک گلہ ہے جو آخر میری جوانی کو بڑھاپے میں بدل ہی گیا،
Punjab, Pakistan
Joined June 2023
2,045
Following
2,425
Followers
  • user avatar
    HAIDER
    @Haiderk0774
    Jun 13, 2025
    السلام علیکم ___جمعہ مبارک " - *____فَاِنَّمَا يَقُولُ لَهُ كُن فَيَكُونُ! اللہ تیری رضا میں ہی ہے سکون. "اے میـــــرے مـــــالک ہمــــارے ویـــــران دلــــوں کـــــو "قـــــرآن پـــــاک"📖📿 کـــــی محـــــبت ســـــے آبـــــاد کـــــر آمین️
    Image
    2.2K
  • user avatar
    HAIDER
    @Haiderk0774
    Feb 24, 2025
    💕اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💕🤍 💕صبح الخیر زندگی 💕🤍 وهو الذي تَصفُو القُلوبُ بحُبه صلّوا عليهِ وسلّموا تسليما" وہ ایسی ہستی ہے جس کی محبت کے ذریعے دل پاک ہوتے ہیں۔ اسلئے آپﷺ پر درود و سلام بھیجتے رہو💕🤍 💕صلی اللہ علیہ والہ وسلم _💕
    Image
    1.5K
  • user avatar
    HAIDER
    @Haiderk0774
    Jun 18, 2025
    ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ_ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ_ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ_ﺍﻟﻠﻪِ_ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ صبح بخیر زندگی *دنیا والوں کی نظروں میں عام رہ کے اللّٰه کی نظر میں خاص بن جائیں کیوں کہ جو اللّٰه کی نظر میں خاص ہوتا ہے اللّٰه اسے دنیا والوں کی نظروں میں خاص کر دیتا ہے...!!*
    Image
    1K
  • user avatar
    HAIDER
    @Haiderk0774
    Aug 21, 2025
    . اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر جمعہ مبارک 🤲 ہر وہ رشتہ بے مثال ہو جاتا ہے جس میں ! محبت، الفت، یقین، اعتبار، سخاوت اور ہمدردی جیسے موتی شامل ہو جائیں۔ حیدر خان ✍️ دعا گو 🤲
    Image
    1.5K
  • user avatar
    HAIDER
    @Haiderk0774
    Mar 2, 2025
    🌹اسلام و علیکم 🌹رمضان کی دوسری سحری بہت 🌹مبارک ہو 💕 🌹رمضـــان المبارڪـــ 🌹میں ذڪــــر ڪرنــــــے والــــے 🌹ڪــو 🌹بخش دیــــا جاتـــا ہـــے اور 🌹اس مہینــــے میں اللّــــــــــــــــہ ﷻ 🌹تقدس ســـے مانگنــــے والا 🌹محروم نہیـــں رہتــــا😇💕 🌹 دعاؤں کا طلبگار
    Image
    731
  • user avatar
    HAIDER
    @Haiderk0774
    Jun 23, 2025
    ♥️🌸اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ 💞صبح بخیر زندگی💞 💞رشتوں کو ایسی محبت اور احترام سے نبھایا کریں " جیسے شہد کی مکھی پھولوں سے اگر رس نکال بھی لے تب بھی پھولوں کو کسی قسم کا نقصان نہیں ہونے دیتی 💕 خؤش رہیں ھمیشہ خوشیاں بانٹیں آ مین ❤️
    Image
    1.6K
  • user avatar
    HAIDER
    @Haiderk0774
    Jul 7, 2025
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ⁦صبح الخیر زندگی نرم دل لوگ خالق کائنات کی سب سے خوبصورت تخلیق ہیں ! اے عطا کـرنے والـے ربّ کائنات ہمـاری ہر وہ دعا قبول فــرما جس کا انجــام اچھــا ہو اور ہم پر اپنــا فضل وکــرم رحــم و کــرم فــرما اور تمام آفتـــوں مصیبتوں سے محفوظ فرما 🤲
    Image
    811
  • user avatar
    HAIDER
    @Haiderk0774
    Mar 5, 2025
    السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر رمضان المبارک کی چوتھی_سحری مبارک ہو۔ بیشک صرف اللّه کی ذات ہی ہے جو انسان کو تنہا نہیں چھوڑتی ٹوٹنے نہیں دیتی___ ایک بار پکارنے پر وہ اپنے بندے کو جواب دیتا ہے__ بس کبھی ہم سمجھ لیتے ہیں کبھی سمجھ نہیں پاتے۔ آمين يارب العالمین🤲
    Image
    752
  • user avatar
    HAIDER
    @Haiderk0774
    Mar 7, 2025
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ _*🌺 سبھی احباب کو رمضان المبارک کی رحمتوں اور برکتوں سے بھرپور چھٹی سحری مبارک ہو 🥀💐*_۔ 🌹* صبح بخیر زندگی 🌹دعا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ آپ سبھی کو ایمان و سکون اور عافیتوں والی زندگی دے ساری پریشانیوں سے نجات دلائے.🌹 آمین ثم آمین 🤲
    Image
    731
  • user avatar
    HAIDER
    @Haiderk0774
    Jun 25, 2025
    السلام علیکم ورحمتہ الله وبرکاتہ صبح الخیر 🤲 الله تعالی کی نعمتوں میں سے ، سب سے بڑی نعمت دل کا سکون ہے ، جو صرف الله کی یاد میں ہے... یا اللہ ہمارے دلوں کو اپنے یاد سے منور فرما آمین یارب العالمین آپکی دعاؤں کا طلبگار 🤲
    Image
    1.1K
  • user avatar
    HAIDER
    @Haiderk0774
    Feb 22, 2025
    السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر زندگی جس طرح سویرے سویرے گلشن میں کھِلے پھولوں کودیکھنے سے سکون ملتا ھے، اسی طرح اپنوں کو صبح کا سلام کرنے سے اپنائیت کا احساس بڑھتا ھے اور *رِشــتُوں!* کو جوڑے رکھنے کے لیئے، *کبھی اَندھـــا، کبھی بہــرا،* ا
    Image
    732
  • user avatar
    HAIDER
    @Haiderk0774
    May 19, 2025
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح الخیر اپنے رب پر بھروسہ رکھو، وہی ”مُسَبِّبُ الْاَسْبَاب” ہے، یعنی اسباب پیدا کرنے والا۔ 💚💯🌸 دعا ھے #الله_پاک آپ سب کی تمام جائز دعائیں قبول فرمائے #آمِــــــــــيْن_يَــارَبَّ_الْعَالَمِـــــــــيْنَ 🤲🏻💞
    Image
    802
  • user avatar
    HAIDER
    @Haiderk0774
    Feb 21, 2025
    السلام علیکم 🕌❤جمعہ مبارک ❤🕌 ﷲ آپ سب کو آسمان کے ستاروں اورسمندرکی لہروں سے بھی زیادہ خوشیاں نصیب کرے۔۔ اَمِين. يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن #جِمَعٌـــــــــــهِ #مَبَِـــأّرګـــــــــه صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم ♥️〰️
    Image
    899
  • user avatar
    HAIDER
    @Haiderk0774
    Jun 12, 2025
    اسلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی حالات کوئی بھی ہوں ”شکر ہمیشہ شِکوے سے بہتر ہوتا ہے شکر ہے اُس پاک ذات کا جس نے ایک نئی صبح عطا کی اللہ کریم سے دُعا ہے کہ وہ ہماری دعاؤں کو قبول فرمائے۔ آمین یا رب العالمین!
    Image
    891

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement