Log inSign up
ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
4,271 posts
user avatar
ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
@Hr_236
Joined February 2019
924
Following
1,017
Followers
  • user avatar
    ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
    @Hr_236
    May 20, 2024
    پاکستان میں مزاروں پر دیئے جانے والے غریب ترین لوگوں کے چندے سے گدی نشینوں کے بچے یورپ امریکہ کے مہنگے ترین تعلیمی اداروں میں پڑھتے ہیں۔ سب مل کے بولو، سبحان اللہ ! #X_promo
    Image
    148
  • user avatar
    ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
    @Hr_236
    Jul 20, 2024
    دنیا میں سب سے خوبصورت پودا خلوص کا ہوتا ہے۔ 🍂 جو زمین میں نہیں دل میں اُگتا ہے اور جہاں خلوص اور احساس کے رشتے موجود ہوں وہاں پھول موسموں کے محتاج نہیں ہوتے.!!🌸 #X_promo
    Image
    189
  • user avatar
    ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
    @Hr_236
    May 17, 2024
    اس سے پہلے کہ مٹی کا بدن خاک بنے باوضو ھو کے مصلے پہ جوانی رکھ دو..! #X_promo
    Image
    113
  • user avatar
    ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
    @Hr_236
    Jul 20, 2024
    ساتھ دینے کی سادہ سی تعریف یہ ہے کہ اگر آپ کسی کے لئے بارش روک نہیں سکتے، تو اُس کے ساتھ بارش میں کھڑے ہو جائیں.✨ #X_promo
    Image
    267
  • user avatar
    ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
    @Hr_236
    May 20, 2024
    نصیحت کرنےوالےنصیحت کرتےہی ہیں لیکن اچھی نصیحت پر عمل نصیب والےکرتےہیں۔ @X_promo
    Image
    115
  • user avatar
    ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
    @Hr_236
    May 28, 2024
    پاکستان واپس کرنا ہے چل نہیں رہا؟ اینڈ مس نہیں کرنا 🥹🥹 #X_promo
    Image
    00:00
    113
  • user avatar
    ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
    @Hr_236
    Jun 8, 2024
    بچپن کی سب سے بڑی غلط فہمی یہی تھی کہ بڑے ہوتے ہی زندگی بڑی مزیدار ہو جائے گی🥹🥺 🪀عمرِ رواں پھر نہیں مسکرائی بچپن کی طرح میں نے گڑیا بھی خریدی،کھلونے بھی لے کر دیکھے #X_promo
    Image
    129
  • user avatar
    ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
    @Hr_236
    Jul 13, 2024
    قیمتی تو ایک درخت بھی بہت ہے اور ہم پورا جنگل کاٹ دیتے ہیں۔ #X_promo
    Image
    111
  • user avatar
    ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
    @Hr_236
    Jun 12, 2024
    زندگی اپنے حساب سے جیا کریں_ لوگوں کو خوش رکھنے کے چکر میں تو شیر کو بھی سرکس میں ناچنا پڑتا ہے__ #X_promo
    Image
    160
  • user avatar
    ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
    @Hr_236
    May 17, 2024
    کتاب سے سیکھیں تو نیند آتی ہے زندگی سکھائے تو نیند اڑ جاتی ہے۔ #X_promo
    Image
    110
  • user avatar
    ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
    @Hr_236
    May 27, 2024
    اھدنا الصراط المستقیم ۔۔۔۔۔ مصروف ترین زندگی، ٹیکنالوجی اور دنیاداری نبھاتے ہوئے یہ دعا دل سے پڑھا کریں ورنہ یہ دنیاداری ہمیں جکڑ کر صراط مستقیم سے دور کردے گی۔۔ #X_promo
    Image
    00:00
    97
  • user avatar
    ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
    @Hr_236
    May 14, 2024
    وہ سارے جہاں کی خوشیاں وہ میری ماں کا مسکرانا... 😍 #X_promo
    Image
    116
  • user avatar
    ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
    @Hr_236
    Jun 25, 2024
    جن کو ہم ایک آنکھ نہیں بھاتے وہ دوسری آنکھ سے try کریں کیا پتہ اللہ کرم کر دے۔ #X_promo
    Image
    90
  • user avatar
    ĐⱤɆ₳₥ɆⱤ
    @Hr_236
    Jul 2, 2024
    لفظوں کا کھیل بھی عجیب ہے پگلے ، لہجہ بدل جاۓ ، تو یہ لفظ تاثیر بدل دیتے ہیں سمت بدل جاۓ ، تو مطلب بدل دیتے ہیں کردار بدل جاۓ ، تو زندگی بدل دیتے ہیں_ دل میں اتر جائیں، تو خیال بدل دیتے ہیں ،بڑا عجیب مزاج رکھتے ہیں، یہ خود وہی رہتے ہیں، انسان بدل دیتے ہیں۔🖤 #X_promo
    Image
    Image
    147

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!

Create account

By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.

Terms·Privacy·Cookies·Accessibility·Ads Info·© 2026 X Corp.
Don't miss what's happening
People on X are the first to know.
Log inSign up
Advertisement
Advertisement